Sign in

Yahya Firdosi

@voicepak-2611.bsky.social
342 followers 2.4K following 57 posts
PostsRepliesMedia
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 11/07/2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فوری واپس لیا جائے اور پٹرولیم لیوی کو بھی ختم کیا جائے۔ #PMML
040
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 10/07/2026
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کاروائی کی ضرورت ہے۔ فتنۃ الخوارج دہشتگرد بھارتی ایما پر پاکستان کے امن اور ترقی کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ ساری قوم اپنی مصلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔ #PMML
041
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 02/07/2026
مون سون بارشیں، کارکنان مکمل طور پر متحرک رہیں۔ صدر مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو صاحب کا کارکنان کے نام پیغام۔ #PMML
030
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 27/06/2026
پٹرولیم مصنوعات، وزیراعظم شہباز شریف ریلیف دیں وگرنہ ایوانوں کا گھیراؤ کریں گے۔ #PMML
030
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 25/06/2026
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آڈٹ رپورٹ غریب عوام کے حق پر ڈاکا اور قومی خزانے کی بدترین لوٹ مار کا ناقابل تردید ثبوت ہے۔ اس سکینڈل کی آزاد اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائی جائیں۔ #PMML
020
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 24/06/2026
ممتاز عالم دین ڈاکٹر حفیظ الرحمن صاحب شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ اسلام آباد کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب کو فوری بازیاب کیا جائے۔ #PMML
010
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 23/06/2026
ایرانی صدر مسعود پژشکیان کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ پاکستان کا جنگ بندی کے لیے سفارتی کردار آج دنیا مان رہی ہے۔ #PMML
020
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 23/06/2026
ایرانی صدر مسعود پژشکیان کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں اور یہ آمد پاکستانی سفارتی اہمیت اُجاگر کرتی ہے۔ پاکستان کی کوششوں سے ایران امریکہ حالیہ تنازعے سے مکمل طور پر نکلنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ #PMML
020
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 20/06/2026
دہشتگردی کیخلاف قوم متحد، بنوں دھماکے دہشتگردی کی بزدلانہ کاروائی ہے۔ #PMML
010
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 20/06/2026
بنوں دھماکے قابل مذمت، دہشتگردوں اور سہولت کاروں کیخلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہئے۔ #PMML
010
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 20/06/2026
بنوں دھماکے دہشتگردی کی بزدلانہ واردات، امن دشمنوں کو انجام تک پہنچانا چاہئے۔ #PMML
020
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 19/06/2026
پاکستان کا عالمی امن کے لئے تاریخ ساز کردار، قوم کو مبارکباد۔ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کے قیام کے لئے کردار قابلِ تحسین ہے۔ ‎#PMML
020
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 19/06/2026
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکسز کے کیخلاف احتجاج کا اعلان۔ #protest #MML #viral #verified #trendings #waqtnewshd
040
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 18/06/2026
نفرت انگیز کلام کے تدارک کے عالمی دن کے حوالے سے صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد انعام الرحمن کمبوہ صاحب کا خصوصی پیغام۔ #PMML
020
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 18/06/2026
دنیا کے فیصلے پاکستان میں ہونے لگے۔ #Pakistan 🇵🇰
010
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 18/06/2026
راولپنڈی میں سات سالہ بچہ نالے میں ڈوب گیا، کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود ابھی تک بچے کو ریسکیو نہیں کیا جاسکا۔ یہ انتظامیہ کی ناکامی ہے ذمہ داران کو سزا ضرور ملنی چاہیے۔ #PMML
010
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 16/06/2026
فاتح پاکستان نے جنگ بندی کروا کر ثابت کر دیا کہ پاکستان امن کا علمبردار ہے۔ آج ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہے۔ #PMML
030
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 13/06/2026
یہ بجٹ ملکی ترقی کا نہیں، آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن کا عکاس ہے! 8,054 ارب روپے سود کی نذر اور پٹرولیم لیوی میں ہولناک اضافہ غریب کو زندہ درگور کرنے کی سازش ہے۔ اشرافیہ کی شاہ خرچیاں بند کر کے عوام کو فوری اور حقیقی ریلیف دیا جائے۔ #PMML
020
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 12/06/2026
18,771 ارب روپے کے کل وفاقى بجٹ میں سے ​8,054 ارب روپے عوام کی جیبوں سے نکال کر صرف اور صرف سود اور قرضوں کی ادائیگی کی نذر کیے جا رہے ہیں. #PMML_ISB #Budget2026
030
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 06/06/2026
تنخواہ دار طبقے پر ظلم بند کیا جائے! سرکاری و نجی شعبے میں کم از کم مزدور کی اجرت 60 ہزار روپے مقرر کی جائے۔ #PMML
010
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 06/06/2026
بجلی اور گیس کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے حکومت کی نا اہل توانائی پالیسیوں نے عوام اور صنعت دونوں کو تباہ کیا ہے۔ #PMML
010
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 06/06/2026
کپڑے بیچ کر غریبوں کو ریلیف دینے والے حکمران عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں۔ عوام نے حکمرانوں‌کو ووٹ بجلی و پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے لیے نہیں دیئے تھے۔ #PMML
010
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 06/06/2026
پٹرول 4 روپے سستا، پٹرولیم لیوی میں 24 روپے اضافہ، کیا یہی حکمرانی ہے؟ حکومت پٹرولیم لیوی میں مسلسل اضافہ کر کے اپنی عیاشیوں کے لئے اربوں روپے جمع کر رہی ہے۔ #PMML
010
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 28/05/2026
یومِ تکبیر کے موقع پرافواج، سائنسدانوں اور پوری قوم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ یوم تکبیر اس بات کا عملی ثبوت ہے کہ پاکستان اپنے دفاع اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ معرکۂ حق بھی اسی قوت، عزم اور دفاعی مضبوطی کا تسلسل ہے جس میں دشمن کو بھرپور جواب ملا۔ #PMML
030
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 26/05/2026
پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد شاندار انتظامات کے ساتھ 15 مقامات پر گرینڈ دعوتِ عام کا اہتمام کرے گی۔ #PMML
020
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 24/05/2026
کوئٹہ ٹرین دھماکے میں ملوث فتنہ الخوارج کی دہشت گرد رحم کے مستحق نہیں۔ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں قوم متحد اور سکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔ #PMML
010
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 24/05/2026
کوئٹہ ٹرین دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ خوشیاں چھیننے والے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے۔ #PMML
010
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 24/05/2026
کوئٹہ ٹرین بم دھماکہ دہشت گردوں کی سفاکیت ہے اور قابل مذمت ہے۔ شہداء کے بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل زخمیوں کی صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں۔ #PMML
021
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 24/05/2026
کوئٹہ میں ٹرین پر حملہ پاکستان کے امن اور قومی یکجہتی پر حملہ ہے حکومت دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف فوری اور سخت کاروائی کرے۔ #PMML
010
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 24/05/2026
کوئٹہ میں ٹرین پر بم دھماکہ کھلی دہشت گردی اور انسانیت دشمنی ہے شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ #PMML
010
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 16/05/2026
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانی ہوں تو 50، 100 روپے تک اضافہ کر دیا جاتا ہے، لیکن جب عوام کو ریلیف دینے کی باری آتی ہے تو صرف 5 روپے کم کئے جاتے ہیں۔ یہ دوہرا معیار عوام کے ساتھ نا انصافی ہے۔ #PMML
020
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 15/05/2026
پٹرولیم لیوی میں اضافہ، وزیر پٹرولیم کا بیان اعتراف جرم قرار۔ عالمی منڈی میں پٹرول سستا اور پاکستان میں مسلسل پٹرول کا بڑھنا حکمرانوں کی نااہلی قرار۔ #PMML
020
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 15/05/2026
حکومت کیا جانے ان غریبوں کے دکھ درد اور کرب کو۔۔۔۔ #PMML
010
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 14/05/2026
حکومت نے نو ماہ میں پٹرولیم لیوی، ٹیکسز میں اضافے کے ذریعے 12 کھرب روپے سے زائد عوام کی جیبوں سے نکال لئے۔ #PMML
010
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 14/05/2026
#QurbaniSubKLiye
020
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 13/05/2026
مہنگائی سے ایک عام آدمی کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے۔ #PMML
020
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 11/05/2026
نا اہل ٹولہ جب عوام پر مسلط ہو تو ان سے ایسے ہی بیانات کی توقع کی جا سکتی ہے۔ #PMML
020
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 10/05/2026
دنیا میں مشکل وقت میں حکومتیں اپنی عوام کو ریلیف دیتی ہیں۔ جبکہ ہماری حکومت نے اس مشکل وقت میں ریلیف دینے کی بجائے الٹا پٹرولیم مصنوعات کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ #PMML
000
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 10/05/2026
بنوں میں پولیس چوکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، دشمن پاکستان کے اندر انتشار پھیلانا چاہتا ہے۔ ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی ترجمان مرکزی مسلم لیگ۔ #PMML
010
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 03/05/2026
فتح مبین کا پہلا سال. #بنیان_مرصوص
000
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 22/04/2026
سیاسی قائدین اور عمائدین کو ذاتی، گروہی مفادات کی بجائے پاکستان کا ایجنڈا مقدم رکھنا ہوگا۔ پاکستان 🇵🇰 ہمیشہ زندہ باد۔ #PMML
000
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 19/04/2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کامیاب سفارتکاری کے نتیجے میں آبنائے ہرمزکھولنے کا اعلان ہوا۔ ‎#IranWar‌
000
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 19/04/2026
‏عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے باوجود عوام کو مکمل ریلیف نہ دیا جانا عوام کے ساتھ سراسر ظلم ہے۔ ‎#fuelprices ‎#OilPrices
000
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 04/04/2026
مرکزی مسلم لیگ کا احتجاج, پٹرول 80 روپے سستا وزیراعظم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کر کے عوام کو ریلیف دیں ۔ پٹرولیم لیوی میں بے جا اضافہ سے تجوریاں بھرنے والوں کا احتساب ہونا چاہئے۔پٹرولیم لیوی مکمل ختم کی جائے۔ مزمل اقبال ہاشمی ترجمان مرکزی مسلم لیگ #pmml
020
Reposted by Yahya Firdosi
Umair Ali @umairalivoice.bsky.social · 10/09/2025
"Guests of Allah"
032
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 28/01/2026
پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ اظہار یکجتی کے طور پر ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرے۔ خالد مسعود سندھو صاحب صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ #PMML #T20WorldCup2026
138
Reposted by Yahya Firdosi
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 24/01/2026
بسنت جیسا خونی کھیل ہماری ثقافت نہیں ہے. #PMML
023
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 24/01/2026
بسنت جیسا خونی کھیل ہماری ثقافت نہیں ہے. #PMML
023
Reposted by Yahya Firdosi
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 08/01/2026
اب اسٹریٹ پاور ہو گی پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے پاس کیونکہ عوامی نمائندے ہیں عوام کے درمیان. #PMML
013
Yahya Firdosi @voicepak-2611.bsky.social · 08/01/2026
اب اسٹریٹ پاور ہو گی پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے پاس کیونکہ عوامی نمائندے ہیں عوام کے درمیان. #PMML
013