Sign in

Voice of Pakistan

@voiceofpak.bsky.social
84 followers 4 following 122 posts

‏‎اللّٰہ پاک آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔✨

PostsRepliesMedia
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 08/12/2024
‏آدھی رات کو گھروں میں گھس کر خواتین کو اغوا کرتے ہیں۔ دوپہر کو پوچھتے ہیں ہم سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہو۔
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 02/12/2024
‏پاکستانیو کیا آپ بیرسٹر گوہر کی پریس کانفرنس سے مطمئین ہیں۔۔۔؟ ہاں نہیں
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 30/11/2024
‏یہ پنجابی پختون کا راگ پتہ نہیں کس نے چھیڑ دیا وگرنہ زیادہ تر پنجابی اور پختوں قیادت بزدل، بےشرم اور بکاؤ ہے۔ بلا تفریق۔ دوسری طرف اگر پختونوں میں مراد سعید اور قاسم سوری جیسے خان کے وفادار ہیں تو عمر سرفراز چیمہ اور اویس یونس جیسے وفا کے پتلے بھی ہیں۔
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 30/11/2024
‏عمران خان اڈیالہ جیل میں نہیں ہیں انہیں کہیں لے جایا گیا ہے عمران خان بدترین ہاتھوں میں ہیں اس وقت۔ PTI قیادت کی بدترین سٹریٹجی اور جرات مندانہ فیصلہ نہ کرنے کی صلاحیت خان کی جان لے سکتی ہے انکی خیریت کے متعلق فیصل چوہدری یا بیرسٹر سیف ٹائپ لوگوں کی اطلاع پر یقین نہ کیا جائے
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 30/11/2024
‏🚨🚨 گورنر راج لگانے کے بعد تم اس صوبے میں رہ گئے تو ہم اپنے باپ سے پیدا نہیں ہوئے۔ علی امین گنڈا پور
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 26/11/2024
‏ننگے کنٹینرز کو دیکھنا حرام ہے،اسلامی نظریاتی کونسل کا متوقع فتوی
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 26/11/2024
‏سینٹورس کے پاس ایک بندے کے چہرے پر گولی ماری ہے
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 26/11/2024
‏فوج صرف ریڈ زون کے اندر ہے ،،،مظاہرین سے فوج کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨🚨🚨🚨 قافلے جی 7 کے قریب پہنچ گئے
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 26/11/2024
PTI Protest hits Zero Point Islamabad at 10:15 am
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨تحریک انصاف کے کارکنان G9 پہنچ گئے۔۔ راستہ صاف۔ پولیس غائب
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 26/11/2024
‏جی الیون کے مقام پر کارکنان پر شدید شیلنگ کیجارہی ہے ۔لیکن کارکنان کی حوصلے بلند ہے ۔ ان شاء اللہ جیت پاکستانی قوم کی ہوگی ۔
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 25/11/2024
‏عمران خان کے شیر پوری رات کی لڑائی کے بعد اسلام آباد پہنچ آئے ہیں اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کی قیادت اور عوام کچھ غیرت کھائیں ان کا استقبال کریں اور ان کے ساتھ مل کر لڑیں۔
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 25/11/2024
‏1:- دوائیں 2 :- گرم کپڑے 3:- کھانے پینے کی اشیاء عامر مغل ڈویژنل صدر اسلام آباد نے شہریوں کو تینوں چیزیں ساتھ رکھنے کی ہدایات دے دیں ۔ جیسے ہی کال دیں نکل پڑیں ۔ عامر مغل
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 25/11/2024
‏اسلام آباد راولپنڈی والوں تیار ہو جاؤ۔۔۔۔۔ باہر نکالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے بھرپور مہمان نوازی کرنی ہے ہمارے بھائی اور بہنیں بہت شیلنگ کھا کر آ رہے ہیں اب ہماری باری ہے اسلام آباد سے ڈی چوک تک راستے کو کلیئر کرنے کی اٹھو اسلام آباد راولپنڈی ہم 1 بجے 26 نمبر پہنچ جائیں گے
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨 اپڈیٹ جنوبی پنجاب سے زرتاج گل اور عون عباس بپی کے قافلے کے ہزاروں لوگ چھوٹے راستوں سے ترنول پہنچ چکے ہیں ۔ ترنول کے مقام پر ہر طرف لوگ ہی لوگ ہیں
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
‏الرٹ🚨 راولپنڈی پولیس کی کارکنان پر شدید شیلنگ، کارکن شدید زخمی۔
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
پولیس والے اپنے ہی پولیس والوں کے گرفتار کر رہے ہیں۔۔ ان کی جہالت اور زہنی حالت کا یہاں سے اندازہ کر لیں۔۔!!! 😂😂😂
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
‏🚨خدا کی مدد آن پہنچی میانوالی انٹرچینج کے پاس پر شدید مزاحمت جاری ۔ اللہ تعالیٰ نے ہوا چلا دی پہلے ہوا کا رخ ہماری طرف تھا اب ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا ہے اور شیلنگ کے دھوئیں واپس پولیس کی طرف ہو گئے ہیں ۔
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
پشاور آ رہا ہے۔۔
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
اسلام آباد انتظامیہ کا کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ۔۔ کچھ دیر تک باقاعدہ اعلان ہوگا۔۔ بہترین ہوگیا۔۔ سٹوڈنٹس تیاری پکڑ لیں۔۔ احتجاج میں شامل ہونا ہے۔۔!!!
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
‏حکومت کی تیاریاں پہلے سے 100 گنا زیادہ تھیں حکومت کی بدقسمتی عوام پہلے سے 1000 گنا زیادہ نکل ائی اور مزید نکل رہی
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
غلامی کا سورج ڈوبنے کو ہے۔انشااللہ
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
‏اسلام آباد ایکسپریس وے پر ڈھوک کالا خان پُل پر کارکنوں نے پولیس کو منتشر کر دیا۔۔!!!
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
‏اٹک میں موٹروے پر شیلنگ کا توڑ، کارکنوں نے آگ لگا دی۔۔!!
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
‏راولپنڈی میں کھنہ پل ہائی وے سے مظاہرین کا ایک قافلہ فیض آباد کی جانب روانہ۔ایم پی اے تنویر اسلم راجا قیادت کرنے والوں میں شامل۔
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
ٹیکسلا میں جنڈیال چیک پوسٹ پر پولیس کی عمر ایوب کے قافلے پر شیلنگ۔۔!!!
021
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
شیلنگستان کے شہر اٹک کے مناظر۔۔!!!
041
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
‏سر کٹنے کے موسم میں دیوانوں کی بستی سے دیوانے تو نکلیں گے
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
‏جاگ میرے پنجاب تیری پگ نوں لگ گیا داغ
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
‏اٹک، حسن ابدال، 26 نمبر چونگی اور اسلام آباد کے رہائشیوں سےگزارش ہے کہ مظاہرین کی سہولت کے لئے اپنے وائی فائی نیٹ ورکس کو کھول دیں تاکہ رابطہ کرنے میں آسانی ہو اور وہاں سے لائیو اپڈیٹ دے سکیں۔
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
تمام حضرات سے گزارش ہے کہ موقع ملنے پر ہر سرکاری گاڑی کے ٹائروں سے ہوا نکال دیں. سرکار کی اپنی ہوا پہلے ہی نکلی ہوئی ہے.😜😁
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
‏کنٹینر کو عوام نے کھوتا ریڑھی بنا لیا ۔۔۔۔
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
@imrankriaz.bsky.social
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
‏آج اور کچھ ہو نا ہو پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی غیر قانونی حاکمیت کو بڑا دھچکا ضرور لگے گا جو ملک کے مستقبل کے لئے نا گزیر ہے
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
‏فیصل آباد سے بہت بڑا قافلہ ابھی کچھ دیر میں روانہ ہورہا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا قیادت کررہے ہیں۔ رکاوٹیں سب ہٹا دی جائیں گی۔ چاچے بھتیجی کی حکومت اب نہیں چلے گی۔
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
‏بریکینگ نیوز🚨 حکومت نے ہمارا سارا کاروبار بند کر دیا ہے 24 گھنٹے کی مہلت دیتے ہیں ہماری ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم کی جائے موٹرویز کھولے جائے۔اگر کوئ مثبت جواب نہ آیا تو ہم مجبور ہو جائے گے تحریک انصاف کے دھرنے کو جواہن کرنے کے لیے۔ صدر انتظامیہ آل پاکستان ٹرانسپورٹ
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 24/11/2024
If victory is certain, even a coward will fight. But real bravery is when one dares to fight when defeat is certain. - Imran Khan
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 23/11/2024
‏ہم پٹھان 11 بارڈرز کراس کرکے یورپ جاتے ہیں یہ تو پھر اسلام آباد ہے صاحب 🔥😂
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 23/11/2024
موٹر وے حسن ابدال کٹی پہاڑی کے مقام پر روڈ کی بندش کا منظر.... #Taxila #wahcantt #HassanAbdal #islamabad #Rawalpindi #apnawahcanttandtaxila #apnawah #apnataxila #Pakistan
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 23/11/2024
‏علی امین گنڈا پور کا اعلان۔۔۔ حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگا۔۔۔
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 23/11/2024
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 23/11/2024
‏کل پوری دنیا میں سب بڑا اختجاج ہونے جا رہا ہے، جو ایک ریکارڈ قائم کرے گا
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 23/11/2024
‏پنڈی کی عوام کا فیصلہ یا یہ ہمیں ماریں گے یا بنگلہ دیش والا حال ہو گا ہم نے نہیں رکنا، گولی ماریں، اغوا کریں اڈیالہ توڑیں گے ہماری بزدلی کیوجہ سے خان اندر ہے پہلے نکلتے تو
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 23/11/2024
‏ایوب خان کے دور میں صدارتی آرڈیننس جاری کرایا گیا کہ جو بھی طالبعلم سیاسی احتجاج میں شرکت کرے گا اُس کے سرٹیفیکیٹ منسوخ کر دئیے جائیں گے ، یاد رہے کہ وہی آرڈیننس ایوب خان کے اقتدار کے خاتمے کی وجہ بنا - بیشک اللّہ الحق ہے
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 23/11/2024
‏ن لیگ کو کوئی پروا نہیں کہ وہ پورا پنجاب بند کر کے (لوگوں کو کتنی اذیت دے رہی ہے)، وہ جانتے ہیں کہ ان کا پنجاب میں اب کوئی ووٹر نہیں رہا۔ سرل المیڈا
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 23/11/2024
🇺🇸 JFK was killed 61 years ago today. They killed him because he challenged the deep-state.
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 23/11/2024
‏جیل سے رہا کرو تو احتجاج ملتوی کردوں گا‘ کا بیان اڈیالہ کے قیدی کی ’فرسٹریشن ‘اور ’گھبراہٹ‘ کا اعتراف ہے۔ عطا تارڑ
000
Voice of Pakistan @voiceofpak.bsky.social · 23/11/2024
‏طلباء بے خوف و خطر ہو کر نکلیں عمران خان سب کی ڈگریاں واپس کر دینگے_ *`عارف علوی..
000