Sign in

Visionpointpk

@visionpointpk.bsky.social
12 followers 0 following 1.8K posts

www.visionpointpk.com youtube.com/@visionpointpk?si=DaBuA… facebook.com/profile.php?id=100084539542249 instagram.com/?next=/ www.tiktok.com/@visionpointpk?is_fr… x.com/visionpointpk/status/1

PostsRepliesMedia
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 31/01/2025
لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب حادثہ، ابتدائی تحقیقات مکمل
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 31/01/2025
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/14160/
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی چینی مہنگی کر دی گئی چینی کی قیمت 140 سے بڑھا کر 145 روپے فی کلو کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ چینی کی قیمتیں اوپن مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے بڑھائی گئی ہیں۔
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
پی ٹی آئی کے بائیکاٹ کے باعث اجلاس ملتوی ، مذاکراتی کمیٹی قائم رہے گی ، ایاز صادق
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
پاکستان سمیت دیگر ممالک کے سعودی عرب آنیوالے مسافروں کیلئے نئی ہدایت جاری سعودی عرب نے 10 فروری سے عمرہ کے مسافروں کے لیے ویکسین لازمی کر دی ہیں، نئی ہدایات ایوی ایشن نے جاری کیں۔
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ ، پاکستانی ٹیم آخری پوزیشن پر پہنچ گئی
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
آئینی بینچ نے جسٹس منصور کے 13 اور 16 جنوری کے آرڈرز واپس لے لئے
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
خیبرپختونخوا میں نصاب تعلیم میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مضامین شامل کرنے پر غور
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، ڈالر سستا ہو گیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 816 پر آ گیا، ڈالر سستا ہو گیا۔
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
عالیہ حمزہ تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر مقرر
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
چین نے چیٹ جی پی ٹی کا متبادل ڈیپ سیک لا کر مصنوعی ذہانت کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
پاکستان اور امریکا کے درمیان کرکٹ سیریز کو حتمی شکل دینے پر اتفاق
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی رہے گی، پہاڑی علاقوں میں برفباری اور بارش کا امکان ہے، جبکہ اسلام آباد میں بوندا باندی ہو سکتی ہے۔
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
امریکا نے پاکستان کی امداد معطل کر دی ، کئی اہم منصوبے متاثر
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
مریم نور نے فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی پاکستانی ڈرامہ انڈسری کی معروف اداکارہ مریم نوران دنوں اپنے بیٹے اورشوہر کیساتھ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
ٹک ٹاک میں چین کی مداخلت کو ختم کرنا چاہتے ہیں، امریکی صدر
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
ٹرمپ کے خلاف مقدمہ میں کام کرنیوالےدرجنوں ملازمین برطرف
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
پنجاب پولیس میں 6 ہزار آسامیاں، 1 لاکھ 10 ہزار درخواستیں
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13908/
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13904/
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13901/
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025
مراکش کشتی حادثے میں ملوث 2 انسانی اسمگلرز کی سہولت کارماں گرفتار
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025
ایران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ، 2 ججز جاں بحق دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13186/
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025
مراکش کشتی حادثہ، 20 پاکستانی مسافروں کی تفصیلات سامنے آگئیں مراکش کشتی حادثے کی تحقیقات میں 20 پاکستانی مسافروں کی تفصیلات سامنے آئیں، جنہوں نے سینیگال یا سعودی عرب کا سفر کیا۔ ان میں سے کچھ بچ گئے جبکہ دیگر جاں بحق ہوگئے۔
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے کا فیصلہ رائٹ سائزنگ کمیٹی نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے اور 4 کو ضم کرنے کا فیصلہ کیا، جبکہ 6 اداروں کو کم افرادی قوت کے ساتھ برقرار رکھا۔ عملدرآمد رپورٹ 20 جولائی تک طلب کی گئی ہے۔
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025
پاکستان اورجنوبی کوریا کے درمیان اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط جنوبی کوریا کے وزیر تجارت نے پاکستان میں صنعتی بنیاد منتقل کرنے کا منصوبہ پیش کیا، جس سے دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات میں بہتری آئے گی۔ اس میں مختلف شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع شامل ہیں۔
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13183/
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13181/
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025
الیکشن کمیشن نے تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے۔
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025
نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اور اس کے لیے "ملازمین سروسز 2025" کے نام سے بل تیار کیا گیا ہے، جو اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025
اسلام آباد ائیر پورٹ کو راولپنڈی کی حدود میں شامل کر دیا گیا
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025
جامعہ اشرفیہ کا القادر ٹرسٹ کیس میں پی ٹی آئی کے کردار پر تشویش کا اظہار جامعہ اشرفیہ نے القادر ٹرسٹ کیس میں پی ٹی آئی کے اسلام کے نام پر کرپشن چھپانے کے عمل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مذہب کو دنیاوی مفادات کے لیے استعمال کرنا اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی ہے۔
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025
ملتان ٹیسٹ ، پاکستان کی پوری ٹیم 230 رنز بنا کر آئوٹ
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13168/
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13171/
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025
‏کرم میں امن بحالی کے لیے ملٹری آپریشن کا فیصلہ
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025
اپوزیشن رہنمائوں کی شاہد خاقان عباسی کی رہائشگاہ پر اہم بیٹھک عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کے بعد شاہد خاقان عباسی کی رہائشگاہ پر اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13115/
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13106/
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025
7 دن میں کمیشن پر پیشرفت نہ ہوئی تو حکومت سے مذاکرات ختم کرینگے ، بیرسٹر گوہر
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025
190 ملین پائونڈ ریفرنس کا فیصلہ چیلنج کریں گے ، تحریک انصاف کا اعلان پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزاؤں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی اس فیصلے کے خلاف اعلیٰ عدالت جائے گی۔
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13101/
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025
ثمر خان کا ایک اور اعزاز، جنوبی امریکا کی بڑی چوٹی سر کر لی پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے جنوبی امریکا کی بلند چوٹی ماؤنٹ اکونکاگوا (6,961 میٹر) سر کر کے ایک اور اعزاز حاصل کیا۔
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025
دسمبر 2024 میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 58 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025
کرم میں مورچوں کی مسماری کا عمل عارضی طور پر روک دیا گیا
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13096/
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ تاخیر سے شروع ہوا، پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں پہلا ٹیسٹ میچ دھند کی وجہ سے تاخیر کا شکار رہا۔ ٹاس ایک بجے ہوا اور میچ ڈیڑھ بجے شروع ہوا۔
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025
انٹرنیشنل لیگ میں فخر زمان کی شاندار بیٹنگ، ٹیم کو فتح دلا دی فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ڈیزرٹ وائپرز نے ایم آئی امارات کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔ ایم آئی امارات نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 159 رنز بنائے۔
000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025
تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13080/
000