Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 31/01/2025لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب حادثہ، ابتدائی تحقیقات مکمل 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 31/01/2025تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/14160/ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی چینی مہنگی کر دی گئی چینی کی قیمت 140 سے بڑھا کر 145 روپے فی کلو کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ چینی کی قیمتیں اوپن مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے بڑھائی گئی ہیں۔ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025پی ٹی آئی کے بائیکاٹ کے باعث اجلاس ملتوی ، مذاکراتی کمیٹی قائم رہے گی ، ایاز صادق 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025پاکستان سمیت دیگر ممالک کے سعودی عرب آنیوالے مسافروں کیلئے نئی ہدایت جاری سعودی عرب نے 10 فروری سے عمرہ کے مسافروں کے لیے ویکسین لازمی کر دی ہیں، نئی ہدایات ایوی ایشن نے جاری کیں۔ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ ، پاکستانی ٹیم آخری پوزیشن پر پہنچ گئی 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025آئینی بینچ نے جسٹس منصور کے 13 اور 16 جنوری کے آرڈرز واپس لے لئے 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025خیبرپختونخوا میں نصاب تعلیم میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مضامین شامل کرنے پر غور 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، ڈالر سستا ہو گیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 816 پر آ گیا، ڈالر سستا ہو گیا۔ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025عالیہ حمزہ تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر مقرر 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025چین نے چیٹ جی پی ٹی کا متبادل ڈیپ سیک لا کر مصنوعی ذہانت کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025پاکستان اور امریکا کے درمیان کرکٹ سیریز کو حتمی شکل دینے پر اتفاق 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی رہے گی، پہاڑی علاقوں میں برفباری اور بارش کا امکان ہے، جبکہ اسلام آباد میں بوندا باندی ہو سکتی ہے۔ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025امریکا نے پاکستان کی امداد معطل کر دی ، کئی اہم منصوبے متاثر 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025مریم نور نے فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی پاکستانی ڈرامہ انڈسری کی معروف اداکارہ مریم نوران دنوں اپنے بیٹے اورشوہر کیساتھ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025ٹک ٹاک میں چین کی مداخلت کو ختم کرنا چاہتے ہیں، امریکی صدر 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025ٹرمپ کے خلاف مقدمہ میں کام کرنیوالےدرجنوں ملازمین برطرف 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025پنجاب پولیس میں 6 ہزار آسامیاں، 1 لاکھ 10 ہزار درخواستیں 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13908/ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13904/ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 28/01/2025تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13901/ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025مراکش کشتی حادثے میں ملوث 2 انسانی اسمگلرز کی سہولت کارماں گرفتار 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025ایران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ، 2 ججز جاں بحق دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13186/ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025مراکش کشتی حادثہ، 20 پاکستانی مسافروں کی تفصیلات سامنے آگئیں مراکش کشتی حادثے کی تحقیقات میں 20 پاکستانی مسافروں کی تفصیلات سامنے آئیں، جنہوں نے سینیگال یا سعودی عرب کا سفر کیا۔ ان میں سے کچھ بچ گئے جبکہ دیگر جاں بحق ہوگئے۔ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے کا فیصلہ رائٹ سائزنگ کمیٹی نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے اور 4 کو ضم کرنے کا فیصلہ کیا، جبکہ 6 اداروں کو کم افرادی قوت کے ساتھ برقرار رکھا۔ عملدرآمد رپورٹ 20 جولائی تک طلب کی گئی ہے۔ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025پاکستان اورجنوبی کوریا کے درمیان اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط جنوبی کوریا کے وزیر تجارت نے پاکستان میں صنعتی بنیاد منتقل کرنے کا منصوبہ پیش کیا، جس سے دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات میں بہتری آئے گی۔ اس میں مختلف شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع شامل ہیں۔ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13183/ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13181/ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025الیکشن کمیشن نے تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے۔ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اور اس کے لیے "ملازمین سروسز 2025" کے نام سے بل تیار کیا گیا ہے، جو اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025اسلام آباد ائیر پورٹ کو راولپنڈی کی حدود میں شامل کر دیا گیا 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025جامعہ اشرفیہ کا القادر ٹرسٹ کیس میں پی ٹی آئی کے کردار پر تشویش کا اظہار جامعہ اشرفیہ نے القادر ٹرسٹ کیس میں پی ٹی آئی کے اسلام کے نام پر کرپشن چھپانے کے عمل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مذہب کو دنیاوی مفادات کے لیے استعمال کرنا اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی ہے۔ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025ملتان ٹیسٹ ، پاکستان کی پوری ٹیم 230 رنز بنا کر آئوٹ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13168/ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13171/ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 18/01/2025کرم میں امن بحالی کے لیے ملٹری آپریشن کا فیصلہ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025اپوزیشن رہنمائوں کی شاہد خاقان عباسی کی رہائشگاہ پر اہم بیٹھک عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کے بعد شاہد خاقان عباسی کی رہائشگاہ پر اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13115/ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13106/ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/20257 دن میں کمیشن پر پیشرفت نہ ہوئی تو حکومت سے مذاکرات ختم کرینگے ، بیرسٹر گوہر 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025190 ملین پائونڈ ریفرنس کا فیصلہ چیلنج کریں گے ، تحریک انصاف کا اعلان پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزاؤں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی اس فیصلے کے خلاف اعلیٰ عدالت جائے گی۔ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13101/ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025ثمر خان کا ایک اور اعزاز، جنوبی امریکا کی بڑی چوٹی سر کر لی پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے جنوبی امریکا کی بلند چوٹی ماؤنٹ اکونکاگوا (6,961 میٹر) سر کر کے ایک اور اعزاز حاصل کیا۔ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025دسمبر 2024 میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 58 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025کرم میں مورچوں کی مسماری کا عمل عارضی طور پر روک دیا گیا 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13096/ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ تاخیر سے شروع ہوا، پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں پہلا ٹیسٹ میچ دھند کی وجہ سے تاخیر کا شکار رہا۔ ٹاس ایک بجے ہوا اور میچ ڈیڑھ بجے شروع ہوا۔ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025انٹرنیشنل لیگ میں فخر زمان کی شاندار بیٹنگ، ٹیم کو فتح دلا دی فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ڈیزرٹ وائپرز نے ایم آئی امارات کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔ ایم آئی امارات نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 159 رنز بنائے۔ 000
Visionpointpk @visionpointpk.bsky.social · 17/01/2025تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں visionpointpk.com/13080/ 000