Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 25/02/2025youtube.com/sohaib_hassan Subscribe my YouTube channel.youtube.comSohaib Hassan 010 0
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 16/12/2024روس کے آئل بردار بحری جہاز تباہ، ریسکیو آپریشن جاری۔ 010 0
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 13/12/2024چین امریکہ کے ٹیرف لگانے کے بدلے اپنی کرنسی کو مذید کمزور کرے گا تاکہ برآمدات کا حجم برقرار رکھا جا سکے اور مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رہ سکیں۔ 030 0
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 12/12/2024روس کا یوکرین کے حالیہ حملوں کا سخت جواب دینے کا عندیہ۔ 020 0
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 10/12/2024ساؤتھ چائنہ سی میں چائنہ کی دہائی کی سب سے بڑی نیول فلیٹ کی موجودگی تائیوان کے لیے خطرہ کو بڑھا دیا ہے۔ تائیوان کے سرکاری ذرائع کا دعوی 010 0
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 08/12/2024Good morning everyone Have a nice and blessed Sunday. 030 0
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 03/12/2024جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں ماشل لاء نافذ کر دیا ہے۔ پارلیمنٹ نے کثرت رائے سے مارشل لاء کو مسترد کر دیا۔ بائیڈن انتظامیہ اس سارے معاملے میں جنوبی کوریا کی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے۔ 030 0
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 01/12/2024ٹرمپ نے برکس ممالک کو ڈالر کے مقابلے میں نئی کرنسی لانے کی صورت میں برکس ممالک کی امریکہ سے تجارت پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان۔ 030 0
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 25/11/2024جونیئر ٹرمپ کا نئی کابینہ چننے میں اہم کردارہے۔ ریئوٹرز اخبار کا دعوی 040 0
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 22/11/2024روسی صدد نے شمالی کوریا کے صدر کو دو ریچھ اور ایک شیر سمیت ۷۰ جانور تحفے میں بھیجے۔ روس کے سٹیٹ میڈیا نے اس کو صدر پوٹن کا شمالی کوریا کے عوام کے لیے تحفہ قرار دیا ہے۔ 041 0
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 21/11/2024بھارت روس کے تیل کا بہت بڑا خریدار ہے، اس تجارت سے روس کو مغربی پابندیوں کے باوجودبہت زیادہ معاشی مدد ملی ہے۔ 040 0
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 21/11/2024روسی صدر پوٹن کا یوکرین جنگ کے بعد پہلی دفعہ بھارت کا دورہ متوقع۔ 020 0
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 19/11/2024روس ممکنہ مذاکرات سے پہلے یوکرین سے کرسک کا علاقہ لینے کے لیے کوشاں۔ 141 0
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 19/11/2024بریکنگ نیوز: یوکرین نے امریکی لانگ رینج ہتھاروں کا استعمال کر دیا۔ 010 0
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 19/11/2024روس میں یہ تاثر ہے کہ ٹرمپ کی صدارت میں امریکی ریاست ختم ہو سکتی ہے۔ روسی صحافی میخیل زیگر 010 0
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 19/11/2024Yeh i think 2019 se ha, lkn abhi trump k opponents jo ha democrats unko laga k x system ne republicans post ko boost kia ha, to un logo ne x chor k bluesky pr aa rhe ha, islie sabko aik dam se iska pta chala 100 0
Urdu Opinion @urduopinion.bsky.social · 19/11/2024اپنی فالوور ہزار اور خود صرف سو کو ۔ اعلی بہت اعلی 110 0