نیک سامری @umerzaib.bsky.social · 18/11/2024کسی نے بالکل ٹھیک کہا کہ بہت سے لوگ بلو سکائی کو اپنا موقع سمجھتے ہی۔۔۔ انہیں فالوورز مل سکیں اور محسوس ہو کہ کسی کو ان کی بکواس سے فرق پڑتا ہے۔ میں بس یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں بھی انہی لوگوں میں سے ایک ہوں۔😂 000
نیک سامری @umerzaib.bsky.social · 18/11/2024That’s because on social media, The People (with a capital P) dictate what matters. That's why you may see something real here. Daily establishment humiliation aside, what scared them is the 24/7 live feed of proof that The People are fighting against their tyranny in words, courts, streets 011
نیک سامری @umerzaib.bsky.social · 18/11/2024This is why you don't hear about disappearances in Balochistan, forced conversions in Sindh, or terrorism's return to KPK. Instead we get endless palace intrigue and useless political drama. FFS break free from the mainstream media’s aggravated assault on our intelligence. Read digital news only! 110
نیک سامری @umerzaib.bsky.social · 18/11/2024Want to see the pathetic TRP game in action? Look no further than Pakistani media. The entire country's news coverage is dictated by just three cities - Islamabad, Lahore and Karachi. Why? Because TRP meters are only installed there. Meaning 15% of the population controls 100% of news coverage. 110
نیک سامری @umerzaib.bsky.social · 18/11/2024لیکن بلوسکائی جیسے سوشل میڈیا پر لوگ خود طے کرتے ہیں کہ کیا اہم ہے۔ اس لیے یہاں آپ کو اصل مسائل نظر آ سکتے ہیں۔ یہاں آپ کو پتہ چلتا ہے کہ کیسے ہر روز اسٹبلشمنٹ کی بےعزتی ہو رہی ہے، کیسے عام لوگ ان کی من مانی کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ میڈیا مافیا کی غلامی سے آزاد ہونے کا وقت آ گیا ہے 010
نیک سامری @umerzaib.bsky.social · 18/11/2024یہی وجہ ہے کہ بلوچستان میں فورسڈ ڈس اپیئرنس، سندھ میں فورسڈ کنورژن، خیبر پختونخواہ میں دہشتگردی کی واپسی کی خبریں نہیں آتیں۔ شو بز گپ شپ اور فضول سیاسی ڈرامے چلتے رہتے ہیں۔ 110
نیک سامری @umerzaib.bsky.social · 18/11/2024اگر آپ ٹی آر پی کے گھٹیے کھیل کو دیکھنا چاہتے ہیں تو پاکستانی میڈیا سے بڑی مثال نہیں ملے گی۔ پورے ملک کی خبریں صرف تین شہروں کے لحاظ سے چلتی ہیں - اسلام آباد، لاہور اور کراچی۔ کیوں؟ کیونکہ ٹی آر پی میٹرز صرف ان شہروں میں ہیں۔ یعنی 15% آبادی 100% نیوز کوریج کنٹرول کرتی ہے۔ 111