نیک سامری @umerzaib.bsky.social · 18/11/2024کسی نے بالکل ٹھیک کہا کہ بہت سے لوگ بلو سکائی کو اپنا موقع سمجھتے ہی۔۔۔ انہیں فالوورز مل سکیں اور محسوس ہو کہ کسی کو ان کی بکواس سے فرق پڑتا ہے۔ میں بس یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں بھی انہی لوگوں میں سے ایک ہوں۔😂 000
نیک سامری @umerzaib.bsky.social · 18/11/2024Want to see the pathetic TRP game in action? Look no further than Pakistani media. The entire country's news coverage is dictated by just three cities - Islamabad, Lahore and Karachi. Why? Because TRP meters are only installed there. Meaning 15% of the population controls 100% of news coverage. 110
نیک سامری @umerzaib.bsky.social · 18/11/2024اگر آپ ٹی آر پی کے گھٹیے کھیل کو دیکھنا چاہتے ہیں تو پاکستانی میڈیا سے بڑی مثال نہیں ملے گی۔ پورے ملک کی خبریں صرف تین شہروں کے لحاظ سے چلتی ہیں - اسلام آباد، لاہور اور کراچی۔ کیوں؟ کیونکہ ٹی آر پی میٹرز صرف ان شہروں میں ہیں۔ یعنی 15% آبادی 100% نیوز کوریج کنٹرول کرتی ہے۔ 111