Reposted by @umeedesahar.bsky.socialumeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 23/11/2024زندگی کی اداس راتوں میں اک دیا سا ٹمٹماتا ہے اے بادِ صبا اسے بھی گل کر دے ڈھل چکی ہے رات اب کون آتا ہے 031 0
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 23/11/2024زندگی کی اداس راتوں میں اک دیا سا ٹمٹماتا ہے اے بادِ صبا اسے بھی گل کر دے ڈھل چکی ہے رات اب کون آتا ہے 031 0
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 23/11/2024انہوں نے ریاست کے اندر ایک اور ریاست بنا رکھی ہے 000 0
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 22/11/2024رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا اے میرے رب میرے والدین پر رحم فرما جیسے کہ انہوں نے مجھے بچپن میں پالا 141 0
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 21/11/2024تعجب کیا جو ان بچوں کو یہ شوق شہادت ہے یہ بچے ہیں انہیں کچھ جلد سو جانے کی عادت ہے 000 0
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 21/11/2024اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ جس دیئے میں جان ہو گی وہ دیا رہ جائے گا 072 0
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 20/11/2024مولانا صاحب علماء کے سروں کے تاج اور ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں 001 0
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 20/11/2024جب سوشل میڈیا پر فوج کو گالیاں دیتے ہوئے دیکھتے ہیں تو دل کو بہت تکلیف ہوتی ہے 110 0
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 20/11/2024ہماری فیملی شروع سے شیر کو سپورٹ کرتی ہے لیکن سسرال یوتھیاز ہیں اور مجھے بھی یوتھیا بنانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں 110 0
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 20/11/2024تین دن پہلے بغیر وی پی این کے چل رہا تھا 000 0
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 20/11/2024باتیں کرنا بہت آسان ہے اور طعنے دینا اس سے بھی آسان لیکن کاندھے پر جوان بچوں کے لاشوں کا بوجھ اٹھانا بہت مشکل کام ہے 230 0
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 19/11/2024مولانا علماء کے سروں کے تاج اور ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں 120 0
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 19/11/2024ایسے لوگوں کو آپ بھی فوراً ان فولو کر دیا کریں 110 0
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 19/11/2024یہ بلیو سکائی بھی وی پی این کے بغیر نہیں چلتا ؟ 130 0
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 19/11/2024ہجوم غم میری فطرت بدل نہیں سکتے کیا کروں مجھے عادت ہے مسکرانے کی 050 0
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 18/11/2024ہزاروں بار اے مدینہ تجھ پر میں فدا ہوتا جو بس چلتا تو مر کے بھی نہ تجھ سے میں جدا ہوتا 050 0