ٹیم عافیہ کی جانب سے جن شہروں میں احتجاج ہورہا ہے ان شہروں کی فہرست آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے شہر میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کریں عافیہ کی رہائی کے لیے اپنا کردار پیش کریں
Team Aafia Pakistan
Protest For Aafia
#SaveAafiaNow
#FreeAafia
#IAmAafia
@teamaafiaorg.bsky.social