Sign in

Umar Jutt

@umarjutt.bsky.social
505 followers 33 following 1.2K posts
PostsRepliesMedia
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 28/11/2024
ہم نے مہذب سے معظم ملکوں میں دیکھے ہیں کہ احتجاج کے دوران دکانیں لوٹ لی جاتی ہیں شاپنگ پلازز کو اگ لگا دی جاتی ہے۔ڈی چوک کے احتجاج میں ایک گملہ تک مظاہرین نے نہیں توڑا سارا بلو ایریا ساتھ تھا پھر بتائیں اپ لوگوں گولی کیوں چلائی ؟ ‎#گولی_کیوں_چلائی ‎#Islamabad_Massacre
0169
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 28/11/2024
2127
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏تحریکیں کبھی ختم نہیں ہوتی،محمود غزنوی نے 17 بار کوشش کی پھر کامیابی ملی تحریک انصاف کی ابھی دوسری کوشش تھی،،،یاد رکھیں تحریک انصاف کے پرامن لوگوں پر جو وفاق نے کیا اس کا خمیازہ ان کی نسلیں بھگتیں گی،ہمیشہ احتجاجی کارکنان پر شیلنگ ہوتی دیکھی جب سٹیٹ فائرنگ ہو رہی تھی تو یہ انسان کب تک مقابلہ کرتے؟
092
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 27/11/2024
‏🚨اسلام آباد قتل عام کے عینی شاہد صدام خان ترین کا پیغام جاری جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے
13320
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈر خوف ہوتا تو گھر بیٹھے ہوتے۔۔۔۔ احتجاج میں موجود دلیر خاتون۔۔۔۔!
1158
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏ہزاروں کارکنان بُشری بی بی اور علی امین کے کنٹینر کے ساتھ موجود ہیں۔۔۔۔!!
075
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏یہ بالکل مرکز سے لی گئی تازہ ترین ویڈیو ہے کارکنان نے پیغام بھیجا ہے کہ اگر صبح تک قافلے پہنچ جاتے ہیں ہم ڈٹے ہوئے ہیں انشاءاللہ ازادی کی صبح قریب ہے سب لوگ ہمت رکھیں
0179
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏علی امین اور بُشری بی بی کی ویڈیو سامنے آگئی کارکنان کے ساتھ موجود ہیں۔۔۔۔!!
101
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
No lights around D-Chowk.
021
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
🤣🔥
02312
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏انقلاب آچکا ہے ڈی چوک کی تازہ ترین صورتحال🔥🚨
063
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏عمران خان کو جیل کے اندر چارپائی تک نہیں دی گئی ایسی چارپائی دی گئی جس پہ نہ وہ کروٹ لے سکتا تھا نہ وہ سیدھا لیٹ سکتا تھا بشرای بی بی کا دبنگ تقریر
053
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏طلعت حسین، عاصمہ شیرازی، عریدہ فاروقی، عمر چیمہ اور اس طرح بہت ساروں کا بس نہیں چل رہا ورنہ یہ لوگ خود بندوقیں اٹھا کر سڑکوں پر اختجاج رکوانے نکل آئیں گے۔ بہت گہری آگ لگی ہوئی ہے!
030
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
عوام دی چوک سے کننٹیرز ہٹا کر راستہ کلیئر کر رہی ہے
0147
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک میں لگے ہر کنٹینر پر عمران خان کا نام ہونا چاہیے ✌️
050
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏کارکنان نے اوپر چڑھتے ہی فوج کو گلے لگانا شُروع کر دیا 😄 دسو ہُن ایتھے بندہ کی کرے 😄
02410
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏تاریخی مناظر 🔥 کارکنان نے ڈی چوک میں فوج/رینجرز کو کنٹینرز سے اُتار کر کنٹینرز کو اپنے کنٹرول میں لے لیا !
063
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏جب تک عمران خان ہمارے پاس نہ آ جائیں کوئی مجھے اور اسلام آباد کو چھوڑ کر نہیں جائے گا زوجہ عمران خان کا کارکنان سے حلف 🔥
083
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے پہلی ٹویٹ عمران خان کے لیے۔
121
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏بُشری بی بی کا ڈی چوک پہنچ کر وکٹری کا نشان ❤️🔥
041
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
تباہی 🔥🔥
052
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
صحافی اختشام علی عباسی میں اس وقت چائنہ چوک میں تمام فورسز کو بھاگتے ہوئے دیکھ رہا ہوں ،،،شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کے باوجود تحریک انصاف والے ڈی چوک سے ایک کلومیٹر دور ہیں
021
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏بس ڈی چوک سے چند قدموں کی دوری پر۔۔۔!!
010
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏زیرو پوائنٹ نظام کانپ رہا ہے عوام ایک لات سے گرانے کے لیئے تیار۔۔۔۔!!
052
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏یہ اسلام آباد ٹول پلازہ سے لے کر زیرو پوائنٹ کراس کرنے تک کے مناظر ہیں، قافلہ زیرو پوائنٹ سے پوائنٹ سے گزر رہا ہے
040
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد میں احتجاج کے راستوں پر رہنے والے رہائشیوں سے گزارش ہے کہ اپنے وائی فائی کے پاسورڈ ہٹا دیں تاکہ احتجاج کے شرکاء انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے اس تاریخی احتجاج کے مناظر اور عوام کے خلاف بدترین جبر کے ثبوت دنیا بھر تک پہنچا سکیں۔ ہم سب نے مل کر اس تحریک کو کامیاب بنانا ہے! #احتجاج_سے_انقلاب_تک
041
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
محسن نقوی کو منہ توڑ جواب دیا ہے 🚨🚨 گلگت بلتستان کا شیر خالد خورشید اللہ کی امان میں میرے پیارے بھائی🤲 انشاءاللہ آپ کی یہ قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی مرشد عمران خان کا سچا سپاہی گلگت بلتستان کے پہاڑوں کی طرح مضبوط نر کا بچہ
073
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏ماشاء اللٰ٘ہ آندھی آرہی ہے جو سب کو اُڑا لے جائے گی۔۔۔🔥
061
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏تمام تر فسطائیت اور شیلنگ کا مقابلہ کرتے ہوئے کارکنان جی 9 پہنچ گئے۔ حوصلے بلند اور جذبہ عروج پر۔ ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
173
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏میں جلد قافلے میں شامل ہو رہا ہوں۔۔۔ گرفتاری کی خبر جھوٹی نکلی۔۔۔
0179
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏مزاحمت زندہ آباد۔ بشری بی بی بھی کنٹینر پر واپس ا گئی ہیں۔
092
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏چونگی 26۔۔۔ عوام نے فتح کر لیا
040
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏سر کٹنے کے موسم میں دیوانے تو نکلیں گے 🥹
14121
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏علیمہ خان کا دوٹوک مؤقف عمران خان نے کہا سارے ناحق قیدی رہا کرو اور پھر جب عمران خان باہر آئیں گے تو بات چیت ہوگی
06933
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏تمہارے جنگی جرائم یاد رکھے جائیں گے۔
122
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
تحریک انصاف کہ احتجاج کی فائنل کال گراؤنڈ پر موجود رپورٹرز کو سلام تمام تر فسطائیت اور مین سٹریم میڈیا کہ پروپیگنڈے کہ باوجودِ آپ سب نے حق اور سچ رپورٹنگ کی سلامت رہئے سب♥️
020
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏شوکت خانم کا بہادر خاندان خان کی بہادر بہنیں علیمہ خانم عظمیٰ اور نورین خانم بھی تمام رکاوٹیں ہٹا کر پہنچ گئیں۔۔۔
052
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏یار وہ پیچھے دیکھو بڑکیں مارنے والا بھی نُکر میں سہم کے کھڑا ہے 😂
082
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏بڑا بریک تھرو ہونیوالا ہے
030
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏اسلام آباد راولپنڈی کی عوام نے پختون بھائیوں کی میزبانی کیلئے دیگیں چڑھا دی ہے۔ تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ جتنا ہو سکے کھانا پیک کریں اور پہنچائیں کیونکہ کوئی ہوٹل کھلا نہیں ہے۔یہ ہر فرد کی زمہ داری ہے۔
086
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏کہا تھا نا۔۔۔ سمندر ہے ، سمندر کو بھلا کیسے ، سنبھالو گے
010
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏شُروع تم نے کیا ختم ہم کریں گے۔۔۔انشاءاللٰ٘ہ جی اوئے شیرا فرنٹ سے لیڈ کر رہا ہمارا سی ایم۔۔۔!!
083
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏26 نمبر چونگی پر ہر کوئ پہنچے یہ فیصلہ کن مرحلہ ہے، ہم نے بیرونی قافلوں کا استقبال کرنا ہے ۔جلدی کریں میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی کا مری، راولپنڈی، اسلام آباد کی عوام کے نام اہم پیغام
075
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏غازی نیازی کے دست چاک و چوبند دفعہ 804 نافذ
040
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏اللہ اکبر ✊
061
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏مرشد کی مرشد۔۔۔🔥
0112
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏عمران خان کی رہائی کے لیئے بشرہ بی بی ڈٹ گئی-
0128
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏ایک قافلہ جسے شاہد خٹک لیڈ کر رہا تھا ایک قافلہ جسے سہیل آفریدی لیڈ کر رہا تھا دونوں اپنی منزل کے قریب آکر ایک جگہ مل کر گلے لگ گے
0113
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏عوام نے اپنی رٹ قائم کر دی۔۔۔ خوشاب پل پر پولیس کی دوڑیں
1116
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
عمران خان کے پیار ماریں کھائی شیل کھائے خندقیں عبور کی کنٹینر الٹائے پوری ریاست کا مقابلہ کیا اور اسلام آباد پہنچ گئے،،،یہ قافلہ اب ڈی چوک میں کھڑے کنٹینرز سے ٹکرائے گا اور پھر موجودہ حکومت ختم ہوجائے گی ،،،قبائل کے قبائل آئے ہوئے ہیں علی امین کو فورس کر رہے ہیں ڈی چوک کے بجائے اڈیالہ جیل چلو-
163