Uzma Khan @uk700.bsky.social · 12/01/2025فہرستِ آرزو میں تجھے آخری لکھا یعنی کہ تیرے بعد کوئی آرزو نہیں 010
Uzma Khan @uk700.bsky.social · 28/12/2024تجھ کو شکوہ ھے تیرا نام میرے لب پر نہیں کان سینے سے لگا دیکھ یہاں گونجتا ھے۔ 000
Uzma Khan @uk700.bsky.social · 06/12/2024تینوں علم نئیں کملیا اس گل دا تیرے نال میں سانجھے ساہ رکھے۔ 110
Uzma Khan @uk700.bsky.social · 29/11/2024To phir show baz ko aur mohsin naqvi ko phansi per latkao 000
Uzma Khan @uk700.bsky.social · 23/11/2024محبت قید ھے اس قید کا عادی نہ ھو جانا سلاخیں ٹوٹ جائیں تو رھائی مار دیتی ھے۔۔ 150
Uzma Khan @uk700.bsky.social · 22/11/2024میں ان لیڈر کی نظریاتی مرید ھوں جن کی پہچان قرآنی آیات ھے اِیَّاکَ نَعبُدُ وَاِیَّاکَ نَستَعِینَ ۔ 😍😘 250
Reposted by Uzma Khanminalfatima.bsky.social @minalfatima.bsky.social · 21/11/2024کچھ لڑکیاں امیرہونے کی چاہت نہیں رکھتی ، ایکسپینسو یا برانڈڈ چیزوں کے پیچھے نہیں بھاگتی ۔۔۔! وہ بس پرسکون زندگی کی خواہش مند ہوتی ہیں ۔۔۔!!☺️🥰 #میرےدلنشین🫶🥰😎❤️ 11194
Uzma Khan @uk700.bsky.social · 21/11/2024دنیا کی تین خوبصورت ترین عورتیں ۔ " میری ماں ان کا سایہ اور آئینے میں ان کا عکس۔۔ 😍😘 6101