Reposted by کامریڈ🚩R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024عمران کے بعد کے سیاسی سیٹ اپ پر کام جاری ہے ایک بڑی سیاسی جماعت کو نیازی کے بعد کون سنبھالے گا یہ ایک اہم سوال تھا بشری کو میدان میں اسی لیے اتارا گیااور اس نے پارٹی کی لگام مہارت سے سنبھال لی ہے نیازی مائنس ہو چکا ہے اب بس آخری انتظامات چل رہے ہیں 2219148
کامریڈ🚩 @tybooo.bsky.social · 18/11/2024تجھ سے اک ربطِ خیالی ہی سہی ربط تو ہے میں تو اک سہل سا جینے کا بہانا چاہوں 🙏❤️🩹 000