TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 24/11/2024بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ إِلَٰهِ النَّاسِ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ﴾ 092
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 22/11/2024#tothepoint یہ جو غزہ کے نام پر فنڈز نے لنک آتے ہیں ان میں کتنی سچائی ہے اہل علم رہنمائی فرمائیں شکریہ 000
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 20/11/2024#tothepoint "If retweeting refers to re-posting on Twitter, what would re-posting on Blue Sky be called?" - Repost - Reshare - Reblue - Blue Again - Share Again My answer is Reblue What's yours? 020
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 20/11/2024#tothepoint ٹویٹر پر ری ٹویٹ والا لفظ استعمال ہوتا تھا بلیو سکائی پر کیا لفظ استعمال ہوگا ? 200
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 20/11/2024ٹو دا پوائنٹ #tothepoint نہ ظاہر ہوئی تُم سے،،،نہ بیاں ہوئی ہم سے💕 بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت۔۔!! 💗💓 171
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 20/11/2024بلاشبہ یہ بہترین کوشش ہے مگر اس ثمرات عوام تک کب منتقل ہونگے 030
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 20/11/2024السلام علیکم برستی ہوئی " بارش " اور روتی ہوئی"آنکھوں"کا احساس صرف انہیں ہوتا ھے. جن کے" گھر"کچے اور " دل "نازک ہوتے ہیں. اللّه تعالیٰ سلامت اور خوش رکھے آمین۔ { صبح بخیر } 010
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 19/11/2024نئے نئے فلاسفرز کا رش زیادہ ہے ابھی پرانے کاپی پیسٹ یوٹیوبرز ٹائپ صحافیوں نے آنا ہے پھر زیادہ رش ہوگا 110
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 19/11/2024ٹو دا پواہنٹ جو ہر خبر کے بعد کہتے ہیں مجھے پہلے سے پتا تھا وہ والے حامد میر صاحب بھی بلیو سکائی پر پہنچ چکے ہیں 050
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 19/11/2024حامد میر صاحب اگر یہ آپ کا اوریجنل اکاؤنٹ ہے تو ویڈیو لگا کر بتا دیں شکریہ 020
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 19/11/2024جلدی جلدی میں بلیو سکائی پر سب نے اکاؤنٹ بنایا مگر یہاں بھی وی پی این کے بغیر گزارہ نہیں فالورز تو سب کو مل رہے ہیں مگر کوہی کسی کی پوسٹ کو رپلائی یا کمنٹ لاہک نہیں کر رہا ہے 060
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 19/11/2024ٹو دا پواہنٹ جن کو ایکس ہر کوہی نہیں پوچھتا تھا وہ بلیو سکائی پر دانشور بنے ہوئے ہیں 😃 020
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 19/11/2024ڈاکٹر صاحب سوال یہ ہے کہ اس سے عام عوام کو کیا فاہدہ ہوگا اشیاء خوردونوش ایک بار پھر سے مہنگی ہوتی جارہی ہیں اس پر بھی ضرور لکھیں 050
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 19/11/2024ٹو دا پواہنٹ اس وقت بلیو سکائی پر صرف ن لیگ ہے جبکہ ایکس پر تحریک انصاف کا ہولڈ ہے مطلب یہ کہ اب اپنی اپنی بالوں پر ہی چھکے لگانے کی کوشش کریں گے اپنے دکھڑے کس کو سنائیں گے 😂 030
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 19/11/2024مجھے لگتا ہے ایسے ہی ہوگا کیونکہ ابھی صرف ایک پارٹی کے لوگ ادھر ہیں ایک پارٹی کے لوگ دوسری طرف ہیں 010
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 19/11/2024ٹو دا پواہنٹ کیا نیلے آسمان پر بغیر پنکھ لگا کر اڑ سکتے ہیں مطلب وی پی این کے بغیر 🤔🤔 150
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 19/11/2024ٹو دا پواینٹ ایکس سے بلیو سکائی پر منتقلی سے جھوٹ بھی دم توڑ جاۓ گا کیونکہ جب سننے والا کوئی نہیں ہوگا تو یوٹیوبرز صحافی کس کو ورغلاہیں گے 171
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 18/11/2024فالو بیک ضرور کریں نہیں تو میں ان فالو کر دیتا ہوں 000
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 18/11/2024ٹو دی پوائنٹ بات یہ ہے کہ شہباز شریف واحد ایسے سیاستدان ہیں جو اس وقت صرف اور صرف ملک کی بہتری کے لیے کوشاں ہیں بس ہمیں تعصب کی عینک اتار کر سوچنا ہوگا 0113
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 18/11/2024جی جی اب تو کافی لوگوں کو فالو کیا ہے اب سب کچھ پرفیکٹ ہے 010
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 18/11/2024سستے اور مہنگے دانشوروں سے گزارش ہے کہ جو فالو کرے اسے فالو بیک ضرور دیں #tothepoint 040
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 18/11/2024اگر ایکس کو چھوڑ کر تتلی (بلیو سکائی) کے ساتھ چل پڑے ہیں تو واپسی کے دروازے بند کر دیں۔ #tothepoint 040
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 18/11/2024ایک محتاط اندازے کے مطابق اس وقت نیلے آسمان پر صرف ن لیگ کا پرچم لہرا رہا ہے تحریک انصاف کہیں نظر نہیں آرہی ہے اس کی کیا وجہ ہے ؟ کیا ن لیگ کو ایکس پر جگہ نہیں مل رہی تھی یا تحریک انصاف کو بلیو سکاہی ہر ڈالر نہیں مل رہے جواب ضرور دیجئے گا 031
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 18/11/2024ایک سوال احباب رہنمائی فرمائیں کیا یہاں پر ہیش ٹیگ بھی ہے ؟ 250
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 18/11/2024کتنا سکون ہے سب سے خوبصورت انداز میں سچائی و صاف گوئی سے لکھ رہے یہ سلسلہ کب تک برقرار رہے گا 🤔 050
TO THE POINT @tothepoint-1.bsky.social · 18/11/2024استاد جی آپ سپیڈ سے جارہے ہیں ہم آپ کے پیچھے پیچھے 040