Sign in

tayyeba.bsky.social

@tayyeba.bsky.social
245 followers 76 following 1 posts
PostsRepliesMedia
tayyeba.bsky.social @tayyeba.bsky.social · 28/11/2024
بیرسٹر گوہر کو فوراً استعفیٰ دے دینا چاہئیے انکی جگہ عارف علوی کو قائم مقام چیئرمین بنایا جانا چاہئیے
011
Reposted by @tayyeba.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 27/11/2024
*کل رات کو جو ڈی چوک میں ظلم ہوا اس کی جب رپورٹر یاسر تفصیلات بتانے لگے تو میاں عامر کے چکلے کے دونوں اینکروں کو یہ بات پسند نہ آئی اور کہنے لگے بریک کا وقت ہو گیا-* *ہمارے میڈیا کی ٹوٹل اوقات یہ ہے۔*🚨
0125
Reposted by @tayyeba.bsky.social
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024
اپڈیٹ 🚨🚨 رینجرز اہلکار کو کچلنے کی ویڈیو سامنے آ گئی ۔۔۔۔۔ اسے فرض سمجھ کر ریٹویٹ کریں ۔۔
01414
Reposted by @tayyeba.bsky.social
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ، 23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
716275
Reposted by @tayyeba.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
‏زیرو پوائنٹ کے قریب عوام پر پرائیویٹ طیارے سے انسو گیس گرائی جا رہی ہیں
0146
Reposted by @tayyeba.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
‏ایک سال بھی رکنا پڑا رکے گے ماں نے گھر سے بول کے بیجھا ہے خان کو لے کے واپس انا
13720
Reposted by @tayyeba.bsky.social
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 22/11/2024
سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
1186
Reposted by @tayyeba.bsky.social
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے۔ یہ حتمی کال ہے بشری بی بی
66739
Reposted by @tayyeba.bsky.social
Zartaj Gull Wazir @zartajgullwazir.bsky.social · 21/11/2024
ظلم کی انتہا! عوام کی خدمت کے بجائے عسکری ٹولے کی غلامی کرنے والی پولیس نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے یاسر ملہی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ گرفتاری سے بچنے کی کوشش کے دوران یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے۔ خدا جانے یہ ریاست اور کتنے بے گناہوں کی جان لے گی! ‎#نومبر24_خان_کی_کال
37313