Reposted by tasawwars.bsky.socialHamid Mir @hamidmir.bsky.social · 01/12/2024بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے بعد بلوچستان اسمبلی کی طرف سے تحریک انصاف پر پابندی کے حق میں قرارداد صرف ایک مذاق بن گئی ہے قرارداد کے حق میں ووٹ دینے والے پیپلز پارٹی کے ارکان کو شو کاز نوٹس ملے گا یا نہیں؟ 1276
tasawwars.bsky.social @tasawwars.bsky.social · 25/11/2024خطرناک پروپگنڈا شروع ہو گیا ہے مریم نواز اور حکومت جھوٹ پہ جھوٹ بول رہی ہے پولیس خود مار رہی ہے اور خود ہی شیلنگ کر رہی ہے 000
tasawwars.bsky.social @tasawwars.bsky.social · 25/11/2024اگر سب کچھ اچھا ہے تو اسکول کیوں بند ہیں ؟ 000
tasawwars.bsky.social @tasawwars.bsky.social · 24/11/2024کوئی حقیقت پر مبنی update دے اسلام آباد کی ؟ 000
tasawwars.bsky.social @tasawwars.bsky.social · 23/11/2024اج 12 بجے کے بعد انٹرنیٹ اسلام اباد میں بند ہو جائے گا صرف موبائل سروس چلے گی 000
tasawwars.bsky.social @tasawwars.bsky.social · 23/11/2024پاکستان آرمی کے جوان قربانیاں دے رہے ہیں 000
tasawwars.bsky.social @tasawwars.bsky.social · 23/11/2024کوئی بتائے گا پارہ چنار پہ میڈیا خاموش کیوں ہے ؟ 000
Reposted by tasawwars.bsky.socialHamid Mir @hamidmir.bsky.social · 23/11/2024اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا 7313
tasawwars.bsky.social @tasawwars.bsky.social · 23/11/2024@bbcurdu.bsky.social السلام علیکم کیسے ہے آپ سب امید ہے سب خیریت سے ہونگے 000