Reposted by Be khabar
کالام کے دوردراز برف پوش پہاڑوں اور کھٹن راستوں کو عبور کر کے الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار سردی سے ٹھٹرتے لوگوں میں ان کے دہلیز پر گرم بستر پہنچارہے ہیں۔
#WinterAppeal #Support #Alkhidmat
میں بےخبر ہی تیرے وجود میں مٹ گیا نگاہ کھلی تو اندھیرا تھا نہ اجالا تھا