Sign in

TabiiDxB

@tabiidxb.bsky.social
491 followers 518 following 62 posts

My Leader Murshad Imran Khan ❣️🫶 Throw me to the wolves, and I will return leading the pack #Tabi

PostsRepliesMedia
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 20/03/2025
السلام علیکم پاکستان میں تابندہ چوہدری #تابی #Tabi 🎭 میرا ٹویٹر پر نیا اکاؤنٹ فالو کریں پلیز @Inaya_DxB
130
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 25/11/2024
‏تو شاکر اپ سیانڑا ایں ساڈا چہرہ پڑھ ساڈا حال نا پوچھ 😬
050
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 25/11/2024
اگر آپ میرے #تابی کے ٹویٹر پر فالور ہیں تو بلا جھجک فالو کریں اپنا ٹویٹر ہینڈل لکھیں۔ جیسے ہی آن لائن آوں گی سب سے پہلے فالو بیک دوں گی۔ میں بلا تفریق فالو بیک کرتی ہوں ہر انسان کو۔ دعاؤں میں یاد رکھیں 🙏🏻#Tabi
181
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 25/11/2024
ٹویٹر کے بڑے بڑے اکاؤنٹ جو ٹویٹر پر فالو بیک نہیں کرتے یہاں بھیگی بلی کیوں بنے ہوئے ہیں؟ مجھے وہ لوگ فالو کر رہے ہیں جو ٹویٹر پر سیلبرٹی ہی دکھنا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی سے وابستہ خان کے سپاہیوں کو فالو بیک دیا کریں۔ بس درخواست ہے۔ ۔۔۔۔ ورنہ موسم اور حالات کسی کو بھی کسی بھی وقت سیلبرٹی بنا دیتے ہیں
062
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 25/11/2024
‏نہ نقوی اور نہ کبھی نقوی کے پیدا کرنے والوں نے عوام کا سامنا کیا انہیں معلوم ہی نہیں کہ عوام کی طاقت کہتے کسے ہیں 70 سالوں سے بےگناہ لوگوں کو اکیلا کر کے قتل کرتے آئے ہیں کبھی رد فساد کے اور کبھی خوارج کے نام پر اب اصلی عوام باہر نکلی ھے تو لگ پتہ گیا ھے
041
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 25/11/2024
زیادہ سے زیادہ ان شاء اللہ چاہیے ہیں 🔥🔥🔥
052
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 25/11/2024
میں نے سب بہن بھائیوں کو فالو بیک کردیا ہے چیک کریں جن کو فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں ابھی فالو کرتی ہوں۔ #Tabi
1102
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 24/11/2024
‏🧿السلام علیکم پاکستان🇵🇰💫 🧿دعائیں دیتے اور لیتے رہا کریں💫 🧿زندگی دعاؤں سے بھی بڑھتی ہے💫 مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں 🫶 جزاک اللہ خیرا🙏🏻 ‎#Tabi ‎#صباح_الخير ‎#GoodMorning Blessings ❤️ 🙌 ❤️
192
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 23/11/2024
‏🧿السلام علیکم پاکستان🇵🇰💫 🧿دعائیں دیتے اور لیتے رہا کریں💫 🧿زندگی دعاؤں سے بھی بڑھتی ہے💫 مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں 🫶 جزاک اللہ خیرا🙏🏻 ‎#Tabi ‎#صباح_الخير ‎#GoodMorning Blessings ❤️ 🙌 ❤️
5111
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 21/11/2024
یہاں پر بھی سکہ صرف عمران خان کا ہی چلے گا ایک دوسرے کو follow کریں پی ٹی آئی ٹائگر repost کریں یہاں پر بھی قبضہ۔مرشد صرف خان کے سپاہیوں کا ہونا چاہیے خان کی کال 24نومبر گھبرانا منع ہے۔ صرف اللہ اکبر
051
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 21/11/2024
اس تصویر سے سرحدوں پر کھڑے جوانوں کو سبق لینا چاہیے۔ آپ کی اوقات ایک حافظ نے کوڑی کی کر دی ہے۔ @enkidureborn1.bsky.social @sabirshakir.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social
040
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 21/11/2024
Facing swear infection 😫 Need blessings 🙌 🙏🏻 #Tabi
8192
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 21/11/2024
قائداعظم پریشان اینا وڈا نوٹ 😂😂 اوقات تھیلے دی نئی 😂😂
081
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 21/11/2024
ہندہ 😡😡
272
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 21/11/2024
اس وقت عاصم منیر کی یہ حالت ہے۔ متفق ریپوسٹ کریں
082
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 21/11/2024
ایکس سے بلو سکائی پہ آنے والی کئی شخصیات سیلبرٹی ٹائپ دانشور ٹائپ ارسطو ٹائپ ابو الحیثم اولاد ٹائپ ابن بطوطہ جانشین ٹائپ فرعون اولاد ٹائپ شداد اولاد ٹائپ جن کے دماغ میں ایکس کا خناس موجود ہے سن لیں بلو سکائی کا ایک اصول یاد رکھیں یا فالو کے بدلے فالو ہے وڈے پین خاں ہیں تو X پر ہی رہیں۔ #Tabi
6142
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 21/11/2024
‏🧿السلام علیکم پاکستان🇵🇰💫 🧿دعائیں دیتے اور لیتے رہا کریں💫 🧿زندگی دعاؤں سے بھی بڑھتی ہے💫 مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں 🫶 جزاک اللہ خیرا🙏🏻 ‎#Tabi ‎#صباح_الخير ‎#GoodMorning
381
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 20/11/2024
‏‎ساری زندگی مرنے کی دعا کرتے رہے جب جینا چاہا ۔۔۔۔۔۔د عا قبول ہو گئ💔 #Tabi
1134
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 20/11/2024
‏🧿السلام علیکم پاکستان🇵🇰💫 🧿دعائیں دیتے اور لیتے رہا کریں💫 🧿زندگی دعاؤں سے بھی بڑھتی ہے💫 مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں 🫶 جزاک اللہ خیرا🙏🏻 ‎#Tabi ‎#صباح_الخير ‎#GoodMorningڈ
8182
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 19/11/2024
‏‎کُھلے پنجرے کی سہولت پہ نہ جا.. میری غفلت مری دانائی سمجھ...! #Tabi
3133
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 19/11/2024
‏مجھے لگتا ہے مجھے ‎#Bluesky بین کر دے گا میں تو یہاں آ کر بھی باز نہیں آ رہی 😁😁😁😆 ‎#Tabi My ‎Twitter handle @Tabii_DxB
1142
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 19/11/2024
پرانی طوائف زادی آج کی حافظ رانی 👋👋👋
3165
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 19/11/2024
‏اوریا مقبول جان نا حق پابند سلاسل
0104
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 19/11/2024
آپ کی محبتوں کا دل سے شکر 🙏🏻🫶♥️ ہم جہاں چلے جائیں 🙌❣️ محفل وہیں لگ جائے گی 🫶♥️ #Tabi @maidahmuhammad.bsky.social
4153
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم میرا ٹویٹر ہینڈل @Tabii_DxB ہے ۔ وہاں آپ کو یہ تصویر ملے گی۔ #Tabi
10357
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم پاکستان🇵🇰 صرف تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے جواب دیں۔۔۔ پٹواری نیڑے نا آوے۔۔۔۔ #Tabi
7184
TabiiDxB @tabiidxb.bsky.social · 19/11/2024
میں تابندہ چوہدری #تابی اپنے تمام معزز فالورز کو فالو بیک کروں گی تسلی سے انکی ٹائم لائن کا وزٹ کرونگی اگر کوئی اکاؤنٹ پٹواری ہوا یا نیوڈ پوسٹ شئیر کرنے والا ہوا تو بلاک کر دونگی ۔۔۔۔ شکریہ #Tabi
2132