Muhammad Tayyab Shamim Dogar @tabidogar.bsky.social · 06/01/2025ہم جنس پرست سے اپنے لیڈر کی رہائی کی امیدیں باندھنے والے عورت کا مرد سے ہاتھ ملانے پر تنقید کررہے ہیں ہایے نئیں مائیں جنے پلیٹھی دا پتر دولے شاہ نوں دیتا 120
Muhammad Tayyab Shamim Dogar @tabidogar.bsky.social · 06/01/2025فطرت کااصول ہے سب سے پہلے انسان بنتا ہے پھر مکمل آذادی سے اپنے مذہب اور عقیدے کےمطابق جو چاہے بنتا ہے جب ہم ترتیب بدل دیتے ہیں تو پھر نہ اپنے مذہب اور عقیدے کے مطابق بنتا اور انسان.Tabi 020
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim DogarMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/12/2024 07216
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim DogarAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/12/2024www.youtube.com/live/MUIhKKN...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 1287
Muhammad Tayyab Shamim Dogar @tabidogar.bsky.social · 23/11/2024بلیور ہونے چاہیں کہانی چاھے جو مرضی سنا دو مر شد" دولے شاہ جی " 060
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim DogarDr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 19/11/2024Good Morning Blue Sky 💙 3621411
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim DogarAbdul Qayyum Siddiqui @qayyumreports.bsky.social · 19/11/2024Hello Bluesky 7023316
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim DogarDr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔ 201815211
Muhammad Tayyab Shamim Dogar @tabidogar.bsky.social · 19/11/2024سب سے بڑھ کر، اپنے آپ سے جھوٹ مت بولو۔ وہ شخص جو اپنے آپ سے جھوٹ بولتا ہے اور اپنے جھوٹ کو سنتا ہے، ایک وقت ایسا آتا ہے کہ وہ اپنے اندر اور اپنے اردگرد کی سچائی کو پہچان نہیں پاتا، اور یوں وہ اپنے لیے اور دوسروں کے لیے عزت کھو دیتا ہے۔ 010
Muhammad Tayyab Shamim Dogar @tabidogar.bsky.social · 19/11/2024تحریک انصاف کے کارکن 24نومبر کو بسوں کے اندر جاتے ہوئے آگے سے اور 25نومبرکو واپس آتے ہوئے پیچھے سے تصویریں شئیر کریں گے پارٹی کارکنوں کو بشرہ بی بی کی طرف سے خاص تاکید 010
Muhammad Tayyab Shamim Dogar @tabidogar.bsky.social · 19/11/2024اگر 24 نومبر کو ایک لاکھ بندہ ڈی چوک نہ پہنچا سکے تو جان لو ایک دوسرا بھٹو بنا لیں گے ،کوئی نہیں روک سکے گا اورکہتے پھریں گے " زندہ ہے خان زندہ ہے" عمران خان 000
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim Dogarصحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024عوامی خدمات میں پنجاب بہت آگے۔ 2524889
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim DogarKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ 18451119
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim DogarMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan 2126092
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim DogarAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔۔۔ 9184881
Reposted by Muhammad Tayyab Shamim DogarMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan 1521384
Muhammad Tayyab Shamim Dogar @tabidogar.bsky.social · 18/11/2024"حوصلہ مند ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو خوف نہیں ہوتا، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ خوف کو خود کو روکنے نہیں دیتے۔" 010
Muhammad Tayyab Shamim Dogar @tabidogar.bsky.social · 18/11/2024"شُکر" کیا کرو غربت سےکہ یہ تمام مطلبی رشتے دوستیاں ختم کر دیتی ہے اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ہر غریب انسان پر اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین 010
Muhammad Tayyab Shamim Dogar @tabidogar.bsky.social · 18/11/2024ہم علم کا جوہر جذب نہیں کرتے رٹ لیتے ہیں 010
Muhammad Tayyab Shamim Dogar @tabidogar.bsky.social · 18/11/2024اللہ سے محبت کا اظہار استغفار سے ہوگا اور اگر تعظیم کے ساتھ ہوگا تو تشکر ہے 010
Muhammad Tayyab Shamim Dogar @tabidogar.bsky.social · 18/11/2024پاکستان میں سافٹ ویئر ہاؤس شروع کرنے کے لیے آپ کو کاروبار کے بنیادی اصولوں، مارکیٹ کی ضرورتوں، اور ٹیکنیکل سکلز کی آگاہی کی ضرورت ہے۔ یہاں کچھ اہم اقدامات ہیں جن پر عمل کرکے آپ پاکستان میں کامیاب سافٹ ویئر ہاؤس قائم کر سکتے ہیں: 110
Muhammad Tayyab Shamim Dogar @tabidogar.bsky.social · 17/11/2024اللہ کا تصور دنیا کے مختلف مذاہب اور فلسفوں میں مختلف انداز میں پیش کیا گیا ہے، تاہم اسلام میں اللہ کو واحد، لاشریک، اور کائنات کا خالق اور حاکم مانا جاتا ہے۔ اسلامی عقیدے کے مطابق، اللہ کی صفات کو قرآن میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ ان میں رحمٰن، رحیم، عادل، قادر، اور علیم جیسی صفات شامل ہیں 110