Reposted by Surabi AwanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 16/12/2024جنازوں پے پھول بہت دیکھے ھیں لیکن پھولوں کے جنازے پشاور میں پہلی بار دیکھے تھے۔ 03811
Reposted by Surabi AwanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 16/12/2024یہ ہیں شہید طاہرہ قاضی جو کہ آرمی پبلک سکول پشاور کی پرنسپل تھیں. حملے کے وقت طاہرہ قاضی محفوظ تھی لیکن یہ شیر دِل خاتون آفس سے باہر نکل کر بچوں کو بچانے سیدھا آڈیٹوریم ہال چلی گئ۔ عظیم ماں نے اپنی جان کی قربانی دے کر بہت سے بچوں کی جان بچا لی 💔 0135
Reposted by Surabi AwanZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 25/11/2024ٹی آر ٹی ورلڈ کی عمران خان کی فائنل کال پر تحریک انصاف کے تاریخی احتجاج پر رپورٹ @TRTWorldNow #HistoryInTheMaking 05722
Reposted by Surabi AwanTayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 23/11/2024ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو اِن سے. 25311110
Reposted by Surabi AwanSECRET MAN @secretman1.bsky.social · 19/11/2024اس بچے نے غریدہ فاروقی کے منہ پر تماچہ مارا اور صاف صاف کہا کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اس ویڈیو کو ریپوسٹ کر کے پوری دنیا میں پھیلا دو تاکہ سب جان جائیں اس ملک کا بچہ بچہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے #imrankhan #garidafarooqi #SecretMan #pti 510056