Sufyan Butt @sufyanbutt.bsky.social · 22/11/2024کہیں ممکن ہوا کہیں واجب کہیں فانی کہیں بقا دیکھا کہیں ہے بادشاہ تخت نشیں کہیں کاسہ لئے گدا دیکھا کہیں وہ در لباس معشوقاں بر سر ناز اور ادا دیکھا یار کو ہم نے جابجا دیکھا شاہ نیاز احمد بریلوی #قومی_زبان 010
Sufyan Butt @sufyanbutt.bsky.social · 22/11/2024عشق کیا شے ہے کسی کامل سے پوچھا چاہیے کس طرح جاتا ہے دل بے دل سے پوچھا چاہیے 000
Sufyan Butt @sufyanbutt.bsky.social · 22/11/2024دوستوں کی بھی نہ ہو پروا جسے بے نیازی اس کی دیکھا چاہئے لگ گئی چپ حالیؔ رنجور کو حال اس کا کس سے پوچھا چاہئے حالی 000
Sufyan Butt @sufyanbutt.bsky.social · 21/11/2024نیلے رنگ میں بھی اتنے رنگ ہوتے ہیں... اور یقین مانیں لڑکیاں / خواتین یہ سارے رنگ یاد بھی رکھ لیتی ہیں.. ساڈے ولوں تاں ناں ہی اے 😊 000
Sufyan Butt @sufyanbutt.bsky.social · 20/11/2024اسلام اس کے سوا کچھ نہیں کہ آدمی صرف خدا کا بندہ ہو۔ 010
Sufyan Butt @sufyanbutt.bsky.social · 19/11/2024ہم معاف کرتے ہیں اور معافی کو قبول کرتے ہیں۔ لیکن پھر کچھ بھی پہلے جیسا نہیں ہے۔ 000
Sufyan Butt @sufyanbutt.bsky.social · 19/11/2024مردوں کا عالمی دن! " الرجل لا یعیبه سوی جیبه " مرد میں خالی جیب کے سوا کوئی عیب نہیں ہوتا۔ [الصبر علی الزوجات] #bluesky #MensDay #bsky 000
Sufyan Butt @sufyanbutt.bsky.social · 18/11/2024نازکی اس کے لب کی کیا کہیے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے میرؔ ان نیم باز آنکھوں میں ساری مستی شراب کی سی ہے میر تقی میر 000
Sufyan Butt @sufyanbutt.bsky.social · 18/11/2024ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئے اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے میر تقی میر #قومی_زبان 010
Sufyan Butt @sufyanbutt.bsky.social · 18/11/2024ٹویٹر (ایکس) کے تقریباً "فیسبک" بن جانے کے بعد 'ممکن ہے نیلا آسمان ایک اچھا متبادل ثابت ہو۔ #bsky #bluesky 010
Sufyan Butt @sufyanbutt.bsky.social · 18/11/2024دوستوں سے گزارش ہے کہ خوبصورت دل رکھنے والے پیارے دوست عمیر بھائی کو فالوکریں۔ شکریہ @ommiyar.bsky.social 241