Sign in

Shoaib

@srkhaki.bsky.social
469 followers 425 following 130 posts
PostsRepliesMedia
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 15/01/2025
ممکن ہے ایسا وقت بھی ہو ترتیب وقت میں دستک کو تیرا ہاتھ بڑھے اور میرا در نہ ہو
010
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 14/01/2025
کسی سے مصلحتاََ ہی سہی مگر اک جھوٹ بولا تھا برس گزرے مگر اب تک ندامت کم نہیں ہوتی نظر کے زخم کا سالک مداوا کچھ نہیں ہوتا یہ گھاٶ بھر بھی جاۓ تو اذیت کم نہیں ہوتی
010
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 13/01/2025
نامہ بر تو ہی بتا تو نے تو دیکھے ہوں گے کیسے ہوتے ہیں وہ خط جن کے جواب آتے ہیں
000
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 13/01/2025
میری بس ایک محبت کی کہانی لوگو میرے محبوب ہیں ہزاروں میری لیلی تم ہو
000
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 09/01/2025
دیار نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو کوٸی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو وہ خواب دیکھے تو دیکھے میرے حوالے سے میرے خیال کے سب منظروں کا ساتھی ہو۔۔
010
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 07/01/2025
‏ایک ہـی شـخص پہ مرکُـوز ہے دُنیا میـری یعنی اِک شخص مُجھے ارض و سما جیسا ہے..
060
Reposted by Shoaib
Sabir Tanoli @sabirtanoli276.bsky.social · 04/01/2025
چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے، تحریک انتشار کی ایک اور جعل سازی پکڑی گئی عالمی معزز مسلم حکمرانوں کی کی جاری لسٹ میں "24نمبر" پر عمران خان کا نام شامل کر دیا جبکہ اصل لسٹ میں عمران خان کا نام نہیں
041
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 01/01/2025
پھرسے آئے گا وہی یومِ جدائی اپنا کس نے بولاکہ گیا سال کہاں آتا ہے ہجر والوں کےوہی دُکھ ہیں پُرانے والے ہجر والوں پہ نیا سال کہاں آتا ہے۔
000
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 29/12/2024
جو بھی ملا اسی کا دل حلقہ بگوشِ یار تھا اس نے تو سارے شہر کو کر کے غلام رکھ دیا
000
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 29/12/2024
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘
020
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 29/12/2024
💝💝💝سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ العَظِيم وَبِحَمْدِهِ, أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ, اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ💝💝
010
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 29/12/2024
اسے تشبیہ کا دوں آسرا کیا وہ خود اک چاند ہے اور پھر چاند سا کیا بہت نزدیک آتے جا رہے ہو بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا
010
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 28/12/2024
عشق جب ڈوب گیا حسن کی گہرائی میں بن گیا تاج محل ایک ھی انگڑائی میں
1112
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 28/12/2024
‏اے زیست اِدھر دیکھ کہ ہم نے تیری خاطر ‏وہ دن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے ‏اے گردشِ ایام ہمیں رنج بہت ہے ‏کچھ خواب تھے ایسے کہ بِکھرنے کے نہیں تھے
041
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 27/12/2024
تیرے بعد دکانوں سے میں جا کر پوچھتا رہتا ہوں کیا وہ خوشبو مل سکتی ہے اب اسکی کیا قیمت ہے
131
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 27/12/2024
اپنی ملت پہ قیاس اقوام مغرب سے نہ کر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی(محمد صلى الله عليه واله وسلم
010
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 27/12/2024
Be careful in following the MASS because sometime the M is silent....
000
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 26/12/2024
wise people do not marry when they marry they become otherwise
010
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 24/12/2024
وقت کے اک کنکر نے جس کو عکسوں میں تقسیم کیا آبِ رواں میں کیسے امجد اب وہ چہرہ دیکھوں گا
010
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 24/12/2024
تلخیوں میں ڈھل نہ جاٸیں وصل کی اکتاہٹیں تھک گٸے ہو تو چلو پھر سے جدا ہو کر ملیں
140
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 24/12/2024
اور پاکستان کے بچے وہی ہیں جو وزیروں مشیروں اور ججوں جرنیلوں کے بچے ہیں۔ باقی عوام جانے اور ان کے بچے جانیں۔
020
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 24/12/2024
نہ حکومت کو عوام کا احساس ہے اور نہ ٹک ٹاکرز کو۔ عوام کو بھی تھوڑی سی دھ دیں یہ ٹک ٹاکرز تو کسی طرف سے تو سکون ملے
010
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 21/12/2024
کمی کہاں پر ہوٸی ہے۔ گیس پٹرول بجلی ہر چیز اسی طرح ہے۔ کھانے پینے کی اشیاء اسی طرح ہیں۔ ہاں وزیروں کو کمی اس لیے لگ رہی کہ مراعات ہزار گنا بڑھ گٸی ہیں
120
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 18/12/2024
مجھ کو لے ڈوبا تیرا شہر میں یکتا ہونا دل بہل جاتا اگر کوئی بھی تجھ سا ہوتا
010
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 15/12/2024
عمران نیازی کے سنہرے دور سے پہلے مرغی دو سو روپے پر جاتی تھی تو لوگ مہنگاٸی کا رونا روتے تھے اور اب تین سو پر بھی کہہ رہے شکر ہے مرغی سستی ہوٸی ہے😂😂۔ تبدیلی اور کیا ہوتی ہے
010
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 14/12/2024
مجھے وہ دن بھی یاد ہے جب افغانستان سے امریکہ کا انخلا ہوا تو یوتھیے سارا دن فیض حمید کی تصویر مار خور کے ٹاٸٹل سے لگا لگا کے تھکتے نہیں تھے۔
000
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 14/12/2024
کسی سے مصلحتاً ہی سہی مگر اک جھوٹ بولا تھا برس گزرے مگر اب تک ندامت کم نہیں ہوتی نظر کے زخم کا سالک مداوا کچھ نہیں ہوتا یہ گھاٶ بھر بھی جاۓ تو اذیت کم نہیں ہوتی
000
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 14/12/2024
زندگی اتنی مشـــــــقت سے گـــــــزاری ہے کہ اب میں جو آرام سے بیٹھوں تو تھـــــــکن ہوتی ہے
020
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 13/12/2024
جاوید بدر اگر 2024 کا بھی بتا دیتا تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا۔ اس بار بھی حکومت کچھ ایسے ہی بناٸی گٸی ہے
010
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 13/12/2024
تجھ کو آتی ہے۔۔۔ اگر کاری گری، سنگ تراش میرا چہرہ ، ۔۔۔مرا پیکر، مرا کوئی انگ تراش میرے۔۔۔۔۔ آنچل کو بنانے کے لیے گھول دھنک اور پھر پھول سے۔۔۔ تتلی سے کئی رنگ تراش
010
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 13/12/2024
اس کی وہ جانے اسے پاس وفا تھا کہ نہ تھا تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
020
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 11/12/2024
020
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 11/12/2024
چونکہ ہر ماہ باہر جانے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اس لیے ترسیلات زر میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ سوچنے کی بات ہے کہ اتنی بہتری آنے کے باوجود بھی عام آدمی مہنگاٸی کا شکار ہے۔ پٹرول چار روپے مزید مہنگا ہو گیا ہے۔
010
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 09/12/2024
تمھاری یاد کا موسم کبھی ھجرت نہیں کرتا نومبر ھو ، دسمبر ھو ، سدا تم یاد آتے ھو
030
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 09/12/2024
کہو تو لوٹ جاتے ہیں! ابھی تو بات لمحوں تک ہے، سالوں تک نہیں آئی ابھی مسکانوں کی نوبت بھی، نالوں تک نہیں آئی ابھی تو کوئی مجبوری، خیالوں تک نہیں آئی ابھی تو گرد پیروں تک ہے، بالوں تک نہیں آئی کہو تو لوٹ جاتے ہیں
000
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 07/12/2024
اس لیے جو فالو کرے فالو بیک دے دیں ورنہ اپنی دھن میں لگے رہیں۔ پٹواری کبھی دوسرے پٹواری کو فالو نہیں کرے گا۔ پٹواری جو ہوا۔
110
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 07/12/2024
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم اتنا چلے کہ راستے حیران ہو گٸے
110
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 07/12/2024
یوتھیوں کی باجیوں نے عسکری ل و ڑ و ں کا باٸیکاٹ کر دیا ہے۔ پٹواریو ہونڑ تواڈی اپنڑی قسمت اے۔ اسی تے ایک یوتھنی پھسا لٸی اے۔
110
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 07/12/2024
اگر بی بی اکیلی رہ گٸی تھی تو گواہ کدھر سے آ گٸے 😂😂😂😂۔۔ سب گواہ ہیں کہ میں اکیلی رہ گٸی تھی۔
010
Reposted by Shoaib
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 06/12/2024
نواز شریف سرخرو تحریک انصاف کے سابق رہنما کی نواز شریف سے معافی!
54616
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 06/12/2024
پہلے تو دس اوۓ گوگی کیوں چلاٸی
110
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 06/12/2024
اسے کہنا کہ سر آنکھوں پر اب ترک تعلق بھی !! اسے کہنا کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے !! سو اب جو پھول اگنے ہیں وہ دنیاوی نہیں ہوں گے !! تمہارے پیروں کی مٹی چھان کر گملوں میں ڈالی ہے !!
000
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 06/12/2024
یہ طوفاں جب امنڈتا ہے تو شدت کم نہیں ہوتی محبت بڑھ تو سکتی ہے محبت کم نہیں ہوتی ہمارے درمیاں یہ دوریاں کتنی مکمل ہیں کہ اک مدت سے چلتے ہیں مسافت کم نہیں ہوتی
000
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 04/12/2024
اک آہ بھری ہو گی ہم نے نہ سنی ہو گی جاتے جاتے تم نے آواز تو دی ہو گی😢
020
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 04/12/2024
میں ریزہ ریزہ ہوں اپنے وجود کے اندر وہ حرف حرف چُنے گا، کِتاب کر دے گا مُجھے یقین ہے ، اِک روز میرا چارہ گر اُداس رُوح کو تازہ گلاب کر دے گا
000
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 02/12/2024
تو اسے اپنی تمناٶں کا مرکز نہ بنا چاند ہرجاٸی ہے ہر گھر میں اتر جاتا ہے
000
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 02/12/2024
😂😂😂یہ غریب کے ساتھ ایک اور مذاق ہے۔ کونسی چیز سستی ہوٸی ہے۔ آٹا بھی اب اوپر جا رہا۔ باقی سب چیزیں اسی طرح ہیں۔
000
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 02/12/2024
ورنہ دن رات میں سر توڑ مشقت کرتا کیا کروں پیار کمایا بھی نہیں جا سکتا
000
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 01/12/2024
گانڈو نمبر 804 والے مجھ سے دور رہیں۔
000
Shoaib @srkhaki.bsky.social · 30/11/2024
ﺗﯿﺮﯼ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﺍﻟﮓ ﮬﮯ ﮐﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ.. ﺳﻮﭼﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﻮﺉ ﺯﺧﻢ ﺳﺎ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ
000