soul46.bsky.social @soul46.bsky.social · 01/12/2024اتنی تمہاری اوقات نہیں کہ انٹرنیشنل براڈکاسٹنگ ادارے کے خلاف کاروائی کر سکیں، یہ آزاد میڈیا ہے اور اپنی ہر خبر کا ثبوت رکھتا ہے، کنوئیں کے مینڈک کیا جانیں کہ اظہار رائے کی آزادی بنیادی انسانی حق ہے 000 0
soul46.bsky.social @soul46.bsky.social · 27/11/2024تمام پٹواری، ٹی ایل پی اور مولانا فضل الرحمان کے پیروکار فوری طور پر مجھے انفالو کرکے بلاک کر دیں شکریہ اللہ تعالیٰ منافقین کے شر سے بچائے آمین 000 0
Reposted by @soul46.bsky.socialSunds_9 @sunds9.bsky.social · 23/11/2024My great leader ☺️ @sunds9.bsky.social 011 1
Reposted by @soul46.bsky.socialSunds_9 @sunds9.bsky.social · 23/11/2024پاکستان کا آئین اور قانون اشرافیہ کی مٹھی میں ہے۔ عوامی بیداری ہی اس غلامی کو توڑے گی۔ #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران @TeamPakPower 011 1
Reposted by @soul46.bsky.socialSunds_9 @sunds9.bsky.social · 24/11/2024مجھے پسند ️ ہیں وہ لوگ جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں. سازشیں نہیں کرتے. نفرتیں نہیں پھیلاتے. بس اپنی دنیا میں خوش رہتے ہیں. مطمٸن رہتے ہیں....‼ عشق ویرانے کی اک راہگزر ہے جس پر دل ٹھہر جاتا ہے اور عمر گزر جاتی ہے @sunds9.bsky.social 011 1
Reposted by @soul46.bsky.socialSunds_9 @sunds9.bsky.social · 24/11/2024دل کے ویران کنارے پہ کھڑا سوچتا ہوں کیسا دریا ہے جو اک لمحے میں بھر آتا ہے بعد آنکھوں کے مرا دل بھی نکالا اس نے اس کو شک تھا کہ مجھے اب بھی نظر آتا ہے #قومی_زبان 011 1
Reposted by @soul46.bsky.socialSunds_9 @sunds9.bsky.social · 24/11/2024ہم سے بھی ہاتھ کر گیا ہے تُو ؟ ہم تو پیروں میں بیٹھتے تھے ترے....!! @sunds9.bsky.social 🥀🥀🥀 011 1
Reposted by @soul46.bsky.socialSunds_9 @sunds9.bsky.social · 24/11/2024تُو نیند سا میری آنکھوں میں اُترے! میں خواب سا تجھے بار بار دیکھوں.. @sunds9.bsky.social 011 1
Reposted by @soul46.bsky.socialSunds_9 @sunds9.bsky.social · 24/11/2024۔" تم سے محبت مجھ پر فرض کر دی گئی ہے اور میں یہ فرض کبھی قضا نہیں ہونے دونگی ۔"💝 @sunds9.bsky.social 022 2
Reposted by @soul46.bsky.socialSunds_9 @sunds9.bsky.social · 24/11/2024رفاقتوں کے سلسلے نہ توٹ جائیں کہیں کبھی کبھی ملنے کا سلسلہ رکھنا!!!!! مانا کہ اور لوگ بھی ہیں قریب تیرے مگر میری ذات کو اوروں سے جدا رکھنا۔ 022 2
Reposted by @soul46.bsky.socialSunds_9 @sunds9.bsky.social · 23/11/2024اس نے چاہا تو سنبھال کر رکھے گا مجھے ؛ میں نے سنا ہے مرد اپنی پسندیدہ عورت پر جان وارتا ہے ــــ!!🔥 @sunds9.bsky.social Follow me 122 2
Reposted by @soul46.bsky.socialSunds_9 @sunds9.bsky.social · 23/11/2024Good morning 🌅🌅🌅 Have a great day ❤️ Stay happy and stay connected ❤️❣️❣️ #صلی اللّٰہ علیہ وسلم Follow krain or follow back lain .. @sunds9.bsky.social 021 2
soul46.bsky.social @soul46.bsky.social · 22/11/2024 @sunds9.bsky.social @soul46.bsky.social پلیز فالو کریں، فالو بیک کی گارنٹی ہے🌺 021 2
Reposted by @soul46.bsky.socialSunds_9 @sunds9.bsky.social · 22/11/2024کون کہتا ہے تیری یاد سے بے خبر ہوں 🥹 میری آنکھوں سے پوچھو میرے رات کسی گزارتے ہیں😰😭💔 @sunds9.bsky.social 022 2
Reposted by @soul46.bsky.socialSunds_9 @sunds9.bsky.social · 22/11/2024*ہم تھے،تم تھے،کچھ جذبات بھی تو تھے* *ارے چھوڑو! کچھ نہیں،الفاظ ہی تو تھے* @sunds9.bsky.social F4fb 022 2
Reposted by @soul46.bsky.socialSunds_9 @sunds9.bsky.social · 22/11/2024*ایک ویران سا راستہ سمجھ کر بھول گیا🥹* 💔 *وہ شخص جو کہتا تھا میری دنیا تم ہو @sunds9.bsky.social 032 3
Reposted by @soul46.bsky.socialSunds_9 @sunds9.bsky.social · 22/11/2024*ایک ویران سا راستہ سمجھ کر بھول گیا🥹* 💔 *وہ شخص جو کہتا تھا میری دنیا تم ہو⁰1²🎀🥀*💔 Follow for follow Bach . @sunds9.bsky.social 042 4
soul46.bsky.social @soul46.bsky.social · 21/11/2024کوئی تو رات ہو ایسی اُداس راتوں میں کہیں چاند پورا ہو، پھول مہکے ہوں اور تُم چلے آؤ 130 3