Sign in

soul46.bsky.social

@soul46.bsky.social
378 followers 411 following 9 posts
PostsRepliesMedia
soul46.bsky.social @soul46.bsky.social · 27/11/2024
تمام پٹواری، ٹی ایل پی اور مولانا فضل الرحمان کے پیروکار فوری طور پر مجھے انفالو کرکے بلاک کر دیں شکریہ اللہ تعالیٰ منافقین کے شر سے بچائے آمین
000 0
Reposted by @soul46.bsky.social
Sunds_9 @sunds9.bsky.social · 23/11/2024
My great leader ☺️ @sunds9.bsky.social
011 0
Reposted by @soul46.bsky.social
Sunds_9 @sunds9.bsky.social · 23/11/2024
‏پاکستان کا آئین اور قانون اشرافیہ کی مٹھی میں ہے۔ عوامی بیداری ہی اس غلامی کو توڑے گی۔ ‎#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران ‎@TeamPakPower
011 0
Reposted by @soul46.bsky.social
Sunds_9 @sunds9.bsky.social · 24/11/2024
‏مجھے پسند ️ ہیں وہ لوگ جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں. سازشیں نہیں کرتے. نفرتیں نہیں پھیلاتے. بس اپنی دنیا میں خوش رہتے ہیں. مطمٸن رہتے ہیں....‼ عشق ویرانے کی اک راہگزر ہے جس پر دل ٹھہر جاتا ہے اور عمر گزر جاتی ہے @sunds9.bsky.social
011 0
Reposted by @soul46.bsky.social
Sunds_9 @sunds9.bsky.social · 24/11/2024
‏دل کے ویران کنارے پہ کھڑا سوچتا ہوں کیسا دریا ہے جو اک لمحے میں بھر آتا ہے بعد آنکھوں کے مرا دل بھی نکالا اس نے اس کو شک تھا کہ مجھے اب بھی نظر آتا ہے ‎#قومی_زبان
011 0
Reposted by @soul46.bsky.social
Sunds_9 @sunds9.bsky.social · 24/11/2024
‏ہم سے بھی ہاتھ کر گیا ہے تُو ؟ ہم تو پیروں میں بیٹھتے تھے ترے....!! @sunds9.bsky.social 🥀🥀🥀
011 0
Reposted by @soul46.bsky.social
Sunds_9 @sunds9.bsky.social · 24/11/2024
‏تُو نیند سا میری آنکھوں میں اُترے! میں خواب سا تجھے بار بار دیکھوں.. @sunds9.bsky.social
011 0
Reposted by @soul46.bsky.social
Sunds_9 @sunds9.bsky.social · 24/11/2024
‏۔" تم سے محبت مجھ پر فرض کر دی گئی ہے اور میں یہ فرض کبھی قضا نہیں ہونے دونگی ۔"💝 @sunds9.bsky.social
022 0
Reposted by @soul46.bsky.social
Sunds_9 @sunds9.bsky.social · 24/11/2024
‏رفاقتوں کے سلسلے نہ توٹ جائیں کہیں کبھی کبھی ملنے کا سلسلہ رکھنا!!!!! مانا کہ اور لوگ بھی ہیں قریب تیرے مگر میری ذات کو اوروں سے جدا رکھنا۔
022 0
Reposted by @soul46.bsky.social
Sunds_9 @sunds9.bsky.social · 23/11/2024
‏اس نے چاہا تو سنبھال کر رکھے گا مجھے ؛ میں نے سنا ہے مرد اپنی پسندیدہ عورت پر جان وارتا ہے ــــ!!🔥 @sunds9.bsky.social Follow me
122 0
Reposted by @soul46.bsky.social
Sunds_9 @sunds9.bsky.social · 23/11/2024
Good morning 🌅🌅🌅 Have a great day ❤️ Stay happy and stay connected ❤️❣️❣️ #صلی اللّٰہ علیہ وسلم Follow krain or follow back lain .. @sunds9.bsky.social
021 0
soul46.bsky.social @soul46.bsky.social · 22/11/2024
@sunds9.bsky.social @soul46.bsky.social پلیز فالو کریں، فالو بیک کی گارنٹی ہے🌺
021 0
Reposted by @soul46.bsky.social
Sunds_9 @sunds9.bsky.social · 22/11/2024
کون کہتا ہے تیری یاد سے بے خبر ہوں 🥹 میری آنکھوں سے پوچھو میرے رات کسی گزارتے ہیں😰😭💔 @sunds9.bsky.social
022 0
Reposted by @soul46.bsky.social
Sunds_9 @sunds9.bsky.social · 22/11/2024
*ہم تھے،تم تھے،کچھ جذبات بھی تو تھے* *ارے چھوڑو! کچھ نہیں،الفاظ ہی تو تھے* @sunds9.bsky.social F4fb
022 0
Reposted by @soul46.bsky.social
Sunds_9 @sunds9.bsky.social · 22/11/2024
*ایک ویران سا راستہ سمجھ کر بھول گیا🥹* 💔 *وہ شخص جو کہتا تھا میری دنیا تم ہو @sunds9.bsky.social
032 0
Reposted by @soul46.bsky.social
Sunds_9 @sunds9.bsky.social · 22/11/2024
*ایک ویران سا راستہ سمجھ کر بھول گیا🥹* 💔 *وہ شخص جو کہتا تھا میری دنیا تم ہو⁰1²🎀🥀*💔 Follow for follow Bach . @sunds9.bsky.social
042 0
soul46.bsky.social @soul46.bsky.social · 22/11/2024
@sunds9.bsky.social Beautiful ❤️
010 0
soul46.bsky.social @soul46.bsky.social · 21/11/2024
کوئی تو رات ہو ایسی اُداس راتوں میں کہیں چاند پورا ہو، پھول مہکے ہوں اور تُم چلے آؤ
130 0
soul46.bsky.social @soul46.bsky.social · 19/11/2024
مرشد کے چاہنے والوں کی خیر 🍀
032 0
soul46.bsky.social @soul46.bsky.social · 18/11/2024
010 0
soul46.bsky.social @soul46.bsky.social · 18/11/2024
021 0