Sign in

Sehrish

@skbonsai.bsky.social
157 followers 18 following 22 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Sehrish
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024
‏تحریک انتشار کو ترقی کرتا پاکستان پسند نہیں ہے ، تاجروں کا موقف ‎#FinalCallRejectedByAwam
815165
Sehrish @skbonsai.bsky.social · 23/11/2024
گو زمانہ تری محبت کا ایک بھولی ہوئی کہانی ہے تیرے کوچے میں عمر بھر نہ گئے ساری دنیا کی خاک چھانی ہے لذت وصل ہو کہ زخم فراق جو بھی ہو تیری مہربانی ہے کس تمنا سے تجھ کو چاہا تھا کس محبت سے ہار مانی ہے اپنی قسمت پہ ناز کرتا ہوں جب ترے شہر سے گزرتا ہوں
020
Reposted by Sehrish
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 22/11/2024
‏نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی ہے۔
43413
Sehrish @skbonsai.bsky.social · 19/11/2024
مرنے کا ترے غم میں ارادہ بھی نہیں ہے ہے عشق مگر اتنا زیادہ بھی نہیں ہے
030
Reposted by Sehrish
S. @skh4.bsky.social · 19/11/2024
" کدی ایکس ایپ تے کدی ایس ایپ تے، یار میرا تتلیاں ورغا ... "
32112
Reposted by Sehrish
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔ 5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔
1725299
Sehrish @skbonsai.bsky.social · 19/11/2024
باغ کا حصہ تو میں بھی ہوں مگر میرا وجود سبز بھی اتنا نہیں ہے، اور کچھ خود رو بھی ہے
021
Sehrish @skbonsai.bsky.social · 19/11/2024
Qasam say ajeeb bakwas hay
010
Sehrish @skbonsai.bsky.social · 19/11/2024
شام آئے اور گھر کے لیے دل مچل اٹھے شام آئے اور دل کے لیے کوئی گھر نہ ہو
030
Sehrish @skbonsai.bsky.social · 18/11/2024
Give up 🤣
020
Sehrish @skbonsai.bsky.social · 18/11/2024
زندگی سے بڑی سزا ہی نہیں اور کیا جُرم ہے پتا ہی نہیں اِتنے حِصّوں میں بٙٹ گیا ہوں میں میرے حِصّے میں کچھ بٙچا ہی نہیں چاہے سونے کے فریم میں جٙڑ دو آئینہ جھوٹ بولتا ہی نہیں دٙھن کے ہاتھوں بِک گئے ہیں سبھی اب کسی جُرم کی سزا ہی نہیں سچ گھٙٹے یا بٙڑھے تو سچ نہ رہے جُھوٹ کی کوئی اِنتہا ہی نہیں
040
Sehrish @skbonsai.bsky.social · 18/11/2024
My little beauties #skbonsai #bonsailife #jadebonsai
020
Sehrish @skbonsai.bsky.social · 18/11/2024
Ficus bonsai #skbonsai #ficusmicrocarpa #bonsailovers
000
Sehrish @skbonsai.bsky.social · 18/11/2024
#skbonsai #juniperbonsai #bonsaiworld
010
Sehrish @skbonsai.bsky.social · 18/11/2024
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتا جو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا میں اپنی ہی الجھی ہوئی راہوں کا تماشائی ہوں جاتے ہیں جدھر سب میں ادھر کیوں نہیں جاتا
020
Sehrish @skbonsai.bsky.social · 18/11/2024
مخمل دے مسلے اتے سجدے نئیں کیتے سڑکاں تے مزدوری کردا رل گیا واں توں ہتھاں دے چھالے گن کے بخش دیویں میں متھے محراب بنانا بھل گیا واں
110
Sehrish @skbonsai.bsky.social · 18/11/2024
شام ہو رہی ہے ، ڈوبتا سورج بتائے گا تم اور کتنی دیر ہو، ہم اور کتنی دیر
010
Sehrish @skbonsai.bsky.social · 18/11/2024
Bougainvillea bonsai #skbonsai #bonsaworld
120
Sehrish @skbonsai.bsky.social · 18/11/2024
010
Sehrish @skbonsai.bsky.social · 18/11/2024
تمھارے ساتھ رہے کون کون سے تارے سیاہ رات میں کِس کِس نے تم کو چُھوڑ دیا بِچھڑ گئے کہ دغا دے گئے شریکِ سفر ؟ اُلجھ گیا کہ وفا کا طِلسم ٹُوٹ گیا
130