urdunews.com
غیررجسٹرڈ وی پی این پر پابندی فری لانسرز کو کیسے متاثر کرے گی؟
پاکستان میں فری لانسرز کی تربیت کرنے والی کمپنی این ایبلرز کے چیف ایگزیکٹو ثاقب اظہر نے اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’ہمارے فری لانسرز میں زیادہ تر وہ ہیں جو ابھی سیکھ رہے ہیں۔ وہ صرف اپنی سروس...