Urdu News @urdunews.bsky.social · 21/11/2024’میں اسے کھاؤں گا‘، دیوار پر ٹیپ سے چپکا کیلا 6.2 ملین ڈالر میں نیلام، خریدار کون؟ تفصیل: www.urdunews.com/node/881952 010
Urdu News @urdunews.bsky.social · 20/11/2024رجسٹرڈ وی پی این کا استعمال ہی شرعی طور پر درست ہو گا: اسلامی نظریاتی کونسل تفصیل: www.urdunews.com/node/881917 #VPN #PTA 031
Urdu News @urdunews.bsky.social · 20/11/2024پپ جی گیم پر دوستی رشتے میں بدل گئی، امریکی لڑکی کا پاکستانی نوجوان سے نکاح تفصیل: www.urdunews.com/node/881908 #pubg #USA #Pakistan #Marriage 031
Urdu News @urdunews.bsky.social · 20/11/2024پاکستانی عمرہ زائرین سے گداگری نہ کرنے کا اقرار نامہ تفصیل: www.urdunews.com/node/881902 050
Urdu News @urdunews.bsky.social · 20/11/2024گوجرانوالہ: دادی کا 120 سال کی عمر میں انتقال، کیا چہلم پر 13 ہزار لوگوں کو کھانا کھلانے والی برادری ’بھکاری‘ ہے؟ تفصیل: www.urdunews.com/node/881894 042
Urdu News @urdunews.bsky.social · 19/11/2024کیا پاکستان میں ایکس کے بعد بلیو سکائی بھی بند کر دیا گیا ہے؟ تفصیل: urdunews.com/node/881861 #BlueSky #X #Twitter #Pakistan #VPN #BlueSkyPakistan 063