Sign in

Sheikh Imran Pasha

@sheikhimranpasha.bsky.social
236 followers 115 following 6 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Sheikh Imran Pasha
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
1618056
Sheikh Imran Pasha @sheikhimranpasha.bsky.social · 20/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‏انسان کے پورے جسم میں صرف ایک دل ہے جو پیدائش سے لے کر موت تک بنا آرام کیئے کام کرتا ہے اُسے ہمیشہ خوش رکھنے کی کوشش کیجیے چاہے یہ دل آپ کا اپنا ہو یا آپ کے اپنوں کا ہو❤️😊 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ❤️😊
000
Sheikh Imran Pasha @sheikhimranpasha.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‏زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ہے جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے جو مختصر گھڑیاں ہمیں نصیب ہیں کوشش کریں کہ انھیں اس انداز میں استعمال کریں کہ آپکی دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں !!
000
Sheikh Imran Pasha @sheikhimranpasha.bsky.social · 18/11/2024
I'm new here Plz well come To kr dein
010