Sign in

محمد عثمان

@shani1o2.bsky.social
598 followers 666 following 16 posts

‏بات دلیل سے کریں اور ہر ایک کی دلیل کا احترام کریں چاہے وہ غلط ہی کیوں نا ہو گالم گلوچ سے مہربانی فرما کر اجتناب کریں۔۔۔

PostsRepliesMedia
محمد عثمان @shani1o2.bsky.social · 23/11/2024
‏آج پی ٹی آئی کی حالت پرانی ایم کیو ایم جیسی ہے۔ بیرسٹر گوہر۔فاروق ستار رؤف حسن۔رؤف صدیقی شیخ وقاص ۔ بابر غوری شعیب شاہین۔حیدر عباس رضوی بس فرق یہ ہے وہاں بھائی تھے یہاں بھابھی ہیں۔ بھائی رات گئے اسٹیٹمنٹ دے گئے صبح ساری پارٹی وضاحتوں میں مصروف
121
Reposted by محمد عثمان
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 23/11/2024
پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو بزدار کو وزیراعلی بنایا فوج نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو خان کو وزیراعظم بنانے پر فوج کو کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 😜😜😜😜
612250
محمد عثمان @shani1o2.bsky.social · 22/11/2024
‏بُشریٰ بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛ “یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”
040
محمد عثمان @shani1o2.bsky.social · 20/11/2024
042
محمد عثمان @shani1o2.bsky.social · 20/11/2024
*مرکزی صدر کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر کی وزیرزراعت پنجاب سے میٹنگ* *شوگرملز کاشتکاروں سے کم از کم 400روپے فی من کے حساب سے گنا خریدیں گی* *جن شوگرملز نے 375روپے کے حساب سے گنا خریدا ہے وہ باقی25روپے کاشتکاروں کو واپس کریں گی*
000
محمد عثمان @shani1o2.bsky.social · 20/11/2024
دوستو ابھی تک کوئی لمٹ نہیں لگی اس لئیے فالو اور فالو بیک زیادہ سے زیادہ کرو
020
محمد عثمان @shani1o2.bsky.social · 20/11/2024
اشرافیہ کا ہر فیصلہ اس کے حق میں ہی ہوتا ہے عام عوام تو بس کیڑے مکوڑوں سے زیادہ اوقات نہیں رکھتے
000
محمد عثمان @shani1o2.bsky.social · 20/11/2024
بنا VPN نیلا آسمان استعمال کرنے کی خوشی بہت عارضی ثابت ہوئی ہے
020
محمد عثمان @shani1o2.bsky.social · 19/11/2024
لگتا ہے نیلا آسمان بھی VPN کی زد میں آ گیا ہے
020
محمد عثمان @shani1o2.bsky.social · 18/11/2024
نیلے آسمان تلے VPN سے تو جان چھوٹی
010
محمد عثمان @shani1o2.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی میں ابھی کوئی ڈالر کی کشش نظر نہیں آ رہی اس لئیے ابھی اس پر رش نہیں بن رہا
010
محمد عثمان @shani1o2.bsky.social · 18/11/2024
کیا نیلے آسمان تلے فیک نیوز سے بچ پائیں گے
010
محمد عثمان @shani1o2.bsky.social · 18/11/2024
020
محمد عثمان @shani1o2.bsky.social · 18/11/2024
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر *🗓️ 15 جمادی الاول 1446ھ *🗓️ 18 نومبر 2024 *اور (اے نبی ﷺ) تمہاری طرف اور ان (پیغمبروں) کی طرف جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں یہی وحی بھیجی گئی ہے کہ اگر تم نے شرک کیا تو تمہارے عمل برباد ہوجائیں گے اور تم نقصان اٹھانے والوں میں ہوجاؤ گے ۞ بلکہ الله ہی کی عبادت کرو اور شکرگزاروں میں ہو۔
020