Reposted by @shaikhbawa.bsky.social

میں قسم کھاتا ہوں میں آج کے بعد کبھی پیسا پاکستان بینک سے نہیں بھیجونگا اور نا ھی ایک روپیہ انویسٹ کرونگا۔
میں اورسیز باقی پاکستانیوں سے بھی یھی اپیل کرنا چاہتا ہوں پیسا بھیجنا بھی ہے گھر کا خرچہ ہنڈی سے بھیجو ،
اگر آپ تھوڑے پڑھے لکھےہو تو پیسہ کریپٹو کرنسی سے بھیجو پاکستان اُتنی بھیجو جتنی کام ائے