Sign in

Shahid Rahman

@shahid857.bsky.social
48 followers 16 following 8 posts

I am Shahid Rahman from Dir KPK

PostsRepliesMedia
Reposted by Shahid Rahman
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/12/2024
تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجوں یونیورسٹیوں میں تعلیم مفت کردی جائے تو قومی خزانہ سے ساڑھے پانچ سو ارب روپے سالانہ دینا پڑیں گے، حکمران پورے ملک کے نوجوانوں کو ساڑھے پانچ سو ارب روپےنہیں دے سکتے؟ حکمران طبقے کا مشن ہے قوم کے بچوں کو تعلیم سے محروم رکھو اپنی اولادوں کو پڑھنے کے لیے باہر بھیجو
094
Reposted by Shahid Rahman
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/12/2024
طلبہ یونین بحال کی جائے، اس کا کنکشن کاٹ کر پورے جمہوری پراسس کو تباہ کر دیا گیا، طلبہ یونین بحال ہوگی تو نوجوانوں میں سیاسی شعور پروان چڑھے گا، یہی نوجوان آگے آئیں گے اور پارلیمنٹ اور سیاست میں عام آدمی کی نمائندگی ہوگی
0105
Reposted by Shahid Rahman
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/12/2024
حکمران اشرافیہ انٹرنیٹ بند کرکے نوجوانوں سے روزگار چھین رہی ہے، آئی ٹی میں آگے بڑھنے کے دعوے کرنے والوں نے انٹرنیٹ کنٹرول کے لیے فائر وال لگا رکھی ہے، وزیر آئی ٹی کے پاس انٹرنیٹ بندش پر سوالوں کا کوئی جواب نہیں
083
Reposted by Shahid Rahman
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/12/2024
امریکہ میں مقابلہ ہوتا ہے کہ کون صہیونی ریاست کو انسانیت کے خلاف زیادہ سپورٹ کرتا ہے، جماعت اسلامی 29 دسمبر کو مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے حق میں اور ظلم کی حمایت کرنے والوں کے خلاف ایک بہت بڑا مظاہرہ کرے گی
0112
Reposted by Shahid Rahman
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/12/2024
کسی سیاسی جماعت کا ایجنڈا مزدور، کسان یا عام آدمی نہیں ہے، 25 دسمبر کو جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کسانوں کے مسائل کے حوالے سے آواز اٹھانے کے لیے منڈی بہاؤالدین میں ایک بڑا کسان مارچ کریں گے
2155
Reposted by Shahid Rahman
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/12/2024
جماعت اسلامی بنو قابل پروگرام کے تحت اڑتالیس ہزار طلباء کو مفت آئی ٹی کی تعلیم دے چکی ہے اور دس لاکھ طلباء کو مزید مفت آئی ٹی تعلیم دینے کا پروگرام رکھتی ہے۔ ایک جماعت کی سطح پر اتنا کچھ ہو سکتا ہے تو حکومتی سطح پر کیوں نہیں ہو سکتا؟
082
Reposted by Shahid Rahman
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 06/12/2024
دنیا بھر میں آئی ٹی سیکٹر بلندیوں کو چھو رہا ہے ہمارے ہاں آئے روز فائر وال نصب کرنے کے تجربے ہوتے ہیں۔ چاہیے تو یہ تھا کہ حکومت مزید سہولیات دے کر آئی ٹی ایکسپورٹ بڑھانے کی فکر کرتی، لیکن الٹا انٹرنیٹ سلو کر کے آئی ٹی انڈسٹری کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
0178
Shahid Rahman @shahid857.bsky.social · 30/11/2024
ہر سیاسی کارکن قوم کے ماتھے کا جھومر ہے، سیاسی کارکنان نے ثابت کیا کہ کسی قسم کی فسطائیت انھیں اپنے حقوق کی جدوجہد سے نہیں روک سکتی۔ مخلص کارکنان کو جھونک کر خود پتلی گلی سے نکل جانے والی لیڈر شپ پر سوالیہ نشان ہے
000
Reposted by Shahid Rahman
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
حکومت اور اپوزیشن آئینی حدود میں رہ کر اپنی اپنی ذمہ داریاں ادا کریں، پاکستان میں امن و امان کی بحالی اولین ضرورت ہے، بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے فوج اور عوام میں دوریاں ختم کی جائیں
14016
Shahid Rahman @shahid857.bsky.social · 21/11/2024
ہاں ریسکیو گاڑیاں راولپنڈی میں چھوڑ کر آئے ہیں اور 24 کو پھر آزادی کے لیے اسلام آباد جارہے ہیں
000
Shahid Rahman @shahid857.bsky.social · 21/11/2024
بلیو سکائی 🦋 پر اب تک فالو بیک کی شرح 50 فی صد ہے۔ فالو کر کے ان فالو کرنے کی واردات بھی جاری ہے۔ کچھ خود ساختہ سورما فالو بیک نہیں کر رہے۔ فالو بیک نہ کرنے والوں کا 48 گھنٹے انتظار کریں گے ۔ اس کے بعد انہیں ان فالو کر دیں گے ۔
010
Reposted by Shahid Rahman
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 21/11/2024
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
17829
Shahid Rahman @shahid857.bsky.social · 19/11/2024
اراکین کی استصواب رائے سے سیشن 2024 تا 2026 کے لیے سعید گل صاحب امیر جماعت اسلامی تحصیل لعل قلعہ میدان منتخب ۔ اللہ تعالیٰ استقامت و استطاعت نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین
000
Shahid Rahman @shahid857.bsky.social · 19/11/2024
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
110
Reposted by Shahid Rahman
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
55924
Shahid Rahman @shahid857.bsky.social · 18/11/2024
AssalamoAlaikum Warahmatullah
000