Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 01/07/2025Happy Canada Day We must continue to support and buy Canadian products and let’s keep Canada strong. 🇨🇦 #LetsKeepCanadaStrong 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 03/04/2025US senate BIG No to tariffs on Canada. Senate passed a resolution blocking Trump’s Canadian tariffs to take effect . #tariffs #TradeWar #CanadaUSTradeWar 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 01/04/2025Afghan traditional hospitality of Afghan diaspora in Canada on Eid day 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 29/03/2025Tariff or terror? #TradeWar #tariffwar #tariffs 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 28/03/2025Target killings of Pashtun tribal elders , religious leaders, intelligentsia, peace activists is a form of genocide , continued unabated for the last few decades in Pashtun land . 031
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 27/03/2025جیسا کہ خدشہ تھا کہ پیکا قانون حکومت کے ماتھے پر کلنگ کا ٹیکہ بن گیا ہے ۔ یہ کالا قانون آزادی رائے کو دبانے کیلئے ایک ہتھیار بن رہا ہے ۔ اس قانون میں اتنی گنجائش رکھی گئی ہے کہ اسکا پھندہ ہر شہری کے گلے میں فٹ ہوسکتا ہے ۔ 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 24/03/2025افغان طالبان سے اپنی بات منوانے کی تمام زور ازمائی/حربے استعمال کرنے میں ناکامی کے بعد اسٹیبلشمنٹ سفارت کاری کو موقع دینے پر مجبور ہے ۔ زور /دہمکی کی پالیسی کے نتیجے میں پاکستان میں امن کی حالت بدتر ہوگی ۔علاقائی ممالک بھی کشیدگی کے حق میں نہیں۔ پُرامن طریقے سے معاملات حل کرنے پر زور دے رے ہیں ۔ 000
Reposted by Aimal KhattakMir Kalam Wazir @kalamwazir.bsky.social · 21/03/2025We pay tribute to Selab Mehsud, a renowned journalist from #Waziristan, on his anniversary. Selab bravely raised the voice of the tribal people. His struggle for the abolition of FCR is unforgettable. His fearless journalism will always be remembered. May Allah grant him the highest place in Jannah. 043
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 21/03/2025Is USA unsafe destination for foreign travellers? UK, Germany officially & Canada unofficially issuing warning to its citizens to avoid travelling to USA about the risk of arrest or detention. #tarrifs #tradewar #trump 010
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 18/03/2025Security state’s new meaning is “Hard State” . Hard state means gross human rights violations( extra judicial killing , illegal detentions ,enforced disappearances etc), controlled media and compromised executive and judiciary. 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 16/03/2025Thanks to President Donald Trump policies Canada is becoming from “ Twin Brother” of USA to “Step Brother “. #canada #tariffwar #canadavsusa 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 15/03/2025Freedom House declared Idris Khattak as Champion of Democracy besides ten others human rights defenders who are behind the bars for their work . freedomhouse.org/article/thes...freedomhouse.orgThese 11 Champions of Democracy Faced Prison Over Their WorkCourageous rights defenders are jailed all over the world for speaking truth to power. Freedom House documents their cases and advocates for their immediate release. 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 12/03/2025ځئ چې نوے ساز پېدا کړو ځئ چې نوې ټپه وکړو د دې خاورې په سندره چې څه وشو هغه وشو نور په خپلو وږو نه ږدو د پردو خلکو ټوپکې زیاره دغه لار ده غوره چې څه وشو هغه وشو (ډاکټر خالق زیار) 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 12/03/2025اسٹیبلشمنٹ کا مجرب نسخہ ۔ آپریشن فوجی ذہنیت میں مسائل کا ایک ہی حل ہوتا ہے بندوق ، ڈنڈا اور آپریشن ۔ بلوچستان میں سرمچاری کے خاتمے کیلئے آپریشن پہ آپریشن ۔ نتیجہ سرمچاری میں پہلے سے زیادہ شدت۔ آپریشن تو بیس پچیس سالوں سے کسی نا کسی شکل میں جاری ہے اب دوبارہ آپریشن کی باتیں ہو رہی ہے ۔ 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 12/03/2025@realDonaldTrump tariff policy continues to play havoc with markets for the last few weeks. Markets are yet to be stabilise & going down and crush & fears of recession is looming large #tariffwar #Trump #TrumpRecession 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 11/03/2025ایسا صرف پاکستان میں ھوتا ہے ٹرین روبری ( ٹرین لوٹنا) کا سنا تھا مگر ٹرین ہائجیکنگ ( ٹرین کی اغوا) کا پہلی بار سن رے ہیں ۔ پاکستانیوں ! جلد یہ خوشخبری سُننے کو تیار ہو جاؤ کہ سیکورٹی فورسز نے بی ایل اے کا جعفر ایکسپریس کی ہائجیکنگ ناکام بنا دی #BLA #JaffarExpressHijacked 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 11/03/2025Political terms & it’s new definition MAGA - Make Americans Grieve & Angry #Maga #tariffwar #DOGE 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 11/03/2025The wild Wild West & The mad mad Trump & The sad sad North America #tariffwar #canadavsusa 010
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 10/03/2025youtube.com/watch?v=1seO...youtube.comPakistan Ka Matlab by Laal Band - Taimur Rahman Songs - Habib Jalib PoetryYouTube video by Miami Media Company 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 09/03/2025Sound mind & sound policy #tariffs , #PAUSE then TARIFFs and PAUSE again Tariffs and Pause ………… 010
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 09/03/2025Thanks @donaldjtrump-maga.bsky.social for awakening Canada. In a bid to deal with #tarrifs Canadian people are realising importance of searching new ways / partners to reduce dependency on #USA 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 08/03/2025#InternationalWomensDay We acknowledge all kinds of sufferings/ hardship of Pashtun women on the occasion of #IWD2025 , experienced due to global & regional powers proxy cold / hot wars in Pashtun belt for the last 45/50 years . 011
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 04/03/2025Thank you PM Justin Trudeau for giving Canada’s befitting response to US-Imposed tariffs in a very sober and respectful manner @JustinTrudeau @realDonaldTrump Watch Trudeau speak directly to Trump during blistering speech youtu.be/wz_42pckM7w?... via @YouTubeyoutu.beWatch Trudeau speak directly to Trump during blistering speechYouTube video by CNN 011
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 28/02/2025What a shame ! The scene of President Trump & Zelensky meeting at Oval Office is less than a diplomacy and more than a street fight but full of street logic . #Zelensky #Trump 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 26/02/2025Congratulations to Afghan Cricket team for its stunning victory today in Champions Trophy. #AFGvENG 010
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 15/02/2025Censorship on X After posting a comment about Mr.Trump , my posting are blocked and I can’t post there . God knows whether the blocking is temporary or permanent ? 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 07/02/2025#د_اجمل_خټک_بابا_15_تلین_07_فروری پاکستانی سیاست کے دو قد آور شخصیات 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 06/02/2025نامور انقلابی شاعر اور سیاستدان اجمل خٹک کی پندرہ ویں برسی کے سلسلے میں ادبی تقریب / مشاعرہ 7 فروری 2025 بروز جمعہ دوپہر 2 بجے انکی مزار جی ٹی روڈ اکوڑہ خٹک ، خیبر پختونخواہ میں ہوگی ۔ 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 04/02/2025امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میکسیکو اور کینیڈا سے درامدات پر ٹیریف / محصولِ لگانے کے اعلان کا سخت رد عمل آنے اور ان ممالک کی جانب سے اینٹ کا جواب اینٹ سے دینے کے اعلان بعد امریکی ٹیریف کا نفاذ ۳۰ دن کیلئے روک دیا گیا #CanadaUSTradeWar 010
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 29/01/2025نئے چینی سال کے موقع پر چین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ ٹیرف کا جواب دینے کیلئے نت نئی ٹیکنالوجیکل پیشرفتیں سامنے لا رہی ہے ۔ ڈیپ سیک کے بعد چینی کمپنی علی بابا نے بھی نئے اے آئی ماڈل کا اعلان کیا ۔ جو امریکا کی ٹیکنالوجیکل برتری کے دعوؤں کو غلط ثابت کر رہی ہے 020
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 22/01/2025ریاض ٹھیکدار کی گنگا میں سب ننگے ۔ کپتان ، بشری بی بی کے علاوہ جج سے لیکر سیاستدان اور جرنلسٹ سے لیکر جنرل کے ریاض ٹھیکدار کے پاس ان سب کی بدعنوانیوں کے ثبوت موجود ہے ۔ اب اپنی کھال بچانے کیلئے بلیک میلنگ / سب راز فاش کھولنے کی دہمکیاں دے رہا ہے 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 16/01/2025قیادت ہو تو ایسی! کپتان کی اپنے رہائی کے بدلے ۹ مئی میں ملوث درجنوں پی ئی آئی کارکنون کی بلیدان/ قربانی دینے کیلئے تیار ۔ پارٹی قیادت نے ۹ مئی کے واقعا ت اور ان کارکنان سے اپنی لاتعلقی ظاہر کرنا شروع کر دیا ہے 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 16/01/2025پاکستان نے رسمی طور پر واخان پٹی پر قبضے کی تردید کی اسے افغانستان کا حصہ قرار دیدیا۔ واخان پر قبضے کی خبریں آئی ایس پی آر کے مدد سے چلنے والے سوشیل میڈیا سے زور و شور سے چلائی گئی ۔ ان خبروں سے نہ صرف خطے میں تشویش بڑھ گئی بلکہ پاکستان کا ڈیورنڈ لائن کے حوالے سے بیانیہ بھی کمزور ہونے لگا تھا ۔ 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 14/01/2025پاکستان میں توہین رسالت کے نام پر بیگناہ انسانوں مثلا سلمان تاثیر یا مشعال خان کو شہید ہوتے سنا تھا اس پر تحریک لبیک وغیرہ دیگر مذہبی گروپوں کی سیاست کرنا دیکھا تھا مگر اسکو باقاعدہ کاروبار بنالینا یہ اگر انہونی بات نہیں تو نا شنید ضرور ہے 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 13/01/2025ڈونلڈ ٹرمپ اور توقعات پاکستانی اسٹیبلشمنٹ امریکا کی طالبان پالیسی میں تبدیلی کی توقع رکھتی ہے اور یہ امید لگا بیٹھی ہے کہ امریکا کی طالبان مخالف / چین مخالف اسٹرسٹیجی میں پاکستان کا تھوڑا بہت کردار پیدا ہوجائیگا ۔ پی ٹی آئی یہ توقع رکھتی ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کپتان کی رہائی کیلئے دباؤ ڈال سکتی ہے۔ 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 11/01/2025Afghan Community in Canada launch a campaign against boycott of Afghan Cricket Team and Appeal the world community to separate sports from politics. 100
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 11/01/2025ملا ہیبت اللہ بمقابلہ اسلامی دنیا او آئی سی کے زیر انتظام اسلام میں تعلیم نسواں کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس آج اسلام اباد میں شروع ۔ کانفرس میں مذہبی نکتہ نظر سے تعلیم نسواں کی اہمیت اور ضرورت پر روشنی ڈالی جائیگی ۔ طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان میں تقریبا 14 لاکھ بچیاں تعلیم سے محروم ہیں ۔ 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 10/01/2025لکی مروت میں ٹی ٹی پی کی حالیہ کاروائی اگر طرف سیکورٹی سسٹم کی ناکامی کی غمازی کرتی ہے تو دوسری طرف ٹی ٹی پی کی بڑھتی ہوئی استعداد اور پالیسی تبدیلی کی اشارہ بھی ہے ۔ اب و ہ سیکورٹی فورسز کے علاوہ سویلین اھداف کو بھی ٹارگٹ کر رے ہیں ۔ نیوکلیئر پروگرام سے منسلک اہلکاروں کا اغوا بہت خطرناک سگنل ہے ۔ 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 10/01/2025دنیا کیا سے کیا ہوجائیگی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو - ایک ڈونلڈ ٹرمپ اور دوسرا ایلن ماسک 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 09/01/2025میانوالی میں طالبان کی نقل و حرکت کی اطلاعات۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب کی اپیکس کمیٹی کی حالیہ اجلاس کو میانوالی میں طالبان کی نقل و حرکت کے بارے میں بتایا گیا۔ 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 09/01/2025پاکستانی ریاست اور کفن چور کا قیصہ پاکستانی ریاست افغان طالبان کا مخاصمانہ رویہ دیکھ کر اب سابق افغان صدر حامد کرزی اور ڈاکٹر اشرف غنی کو یاد کر رے ہیں ۔ اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چک گئیں کھیت 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 08/01/2025قرضوں کی بارش ! نیا اسٹریٹجک گیم پلان کیا ہے ؟ ورلڈ بینک کا پاکستان کو اگلے دس برس کیلئے 20 بلین ڈالرز کا قرضہ دینے کا امکان جبکہ بینک دیگر ذرائع سے مزید تقریباً 20 بلین ڈالرز کا انتظام بھی کریگا۔ https://english.aawsat.com/business/5098112-pakistan-set-receive-20-billion-loan-world-bank 000
Aimal Khattak @aimalkhattak.bsky.social · 07/01/2025وہ ڈپلومیسی کو موقع دینے کے حق میں ہیں ۔ صادق خان کا دورہ ایسے وقت میں ہو رہا تھا کہ پاک/افغان تعلقات سرد مہری کا شکار تھے ۔ تقریباً ایک سال سے زیادہ عرصے تک دونوں کے سفارتی تعلقات تعطل کا شکار تھے ۳/۳ ۔ 000