Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 08/01/2025بیانیوں کے کھنڈر پر کھڑی سیاست چار حلقے، 35 پنکچر، سائفر اور مینڈیٹ چوری جیسے بلند و بانگ دعوے آج "سیاسی بیان" بن چکے ہیں۔ یہ بیانیے قوم کے جذبات سے کھیلنے کے سوا کچھ نہ تھے، اور ان کی بنیاد پر تعمیر سیاست خود ملبے کا ڈھیر بن چکی ہے۔ 000