Sign in

Sanam Javaid Khan Official

@sanamkh21.bsky.social
200 followers 11 following 7 posts

Pakistan🇵🇰

PostsRepliesMedia
Sanam Javaid Khan Official @sanamkh21.bsky.social · 19/11/2024
آپ کے مطابق جس احتجاج کے لیے لوگوں نے نکلنا ہی نہیں ہے اُس کی اتنی بے چینی ؟
050
Sanam Javaid Khan Official @sanamkh21.bsky.social · 19/11/2024
مجھے تو ہر جگہ خواتین ہی چھائی ہوئی نظر آ رہی ہیں خان نے ٹھیک کہا تھا میری تو خواتین کا ہی یہ مقابلہ نہیں کر سکتے ✌️ ‎#FinalCall
070
Sanam Javaid Khan Official @sanamkh21.bsky.social · 19/11/2024
حکومتی ٹولے کا مکس اچار بڑے دعوے کر رہا ہے کہ ۲۴ نومبر کا احتجاج فلاپ ہو گا اگر ایسا ہے تو یہ جو حکومت نے چار سو کینٹینر مانگیں ہیں اس میں کس کے جہیز کا سامان رکھنا ہے 🤔
062
Reposted by Sanam Javaid Khan Official
Sanam Javaid Khan Official @sanamkh21.bsky.social · 19/11/2024
غلامی سے موت بہتر ہے 🙌
172
Sanam Javaid Khan Official @sanamkh21.bsky.social · 19/11/2024
غلامی سے موت بہتر ہے 🙌
172
Reposted by Sanam Javaid Khan Official
Sanam Javaid Khan Official @sanamkh21.bsky.social · 18/11/2024
لاہور کے باشعور عوام ❤️
11510
Reposted by Sanam Javaid Khan Official
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏مریم اورنگزیب اور شازیہ مری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل ‏سیاست کے لبادے میں مقتدرہ کی کنیزوں کو پھر سے آئین، قانون اور جمہوریت کا سبق پڑھانا پڑے گا، ترجمان تحریک انصاف
823691
Sanam Javaid Khan Official @sanamkh21.bsky.social · 18/11/2024
لاہور کے باشعور عوام ❤️
11510
Sanam Javaid Khan Official @sanamkh21.bsky.social · 18/11/2024
اگر آپ 24 نومبر کو اپنے گھروں سے نکل آئے تو آئندہ اپنے مستقبل کا فیصلہ آپ خود کریں گے کوئی آپ سے آپ کا حق نہیں چھین سکے گا ✌️‎#FinalCall
0131