Reposted by Samraامتنان @imtnan.bsky.social · 19/11/2024رات تاریکی کا نہیں، خود کے خود پہ آشکار ہونے کا نام ہے۔ 294 9
Reposted by Samrawshijazi.bsky.social @wshijazi.bsky.social · 20/11/2024بعض اوقات ہم خود اپنے لیے بھاگ دوڑ کر تکلیفیں اکٹھی کرتے ہیں، ان پر سوال اٹھاتے ہیں انہیں کریدتے ہیں، ان پر آنسو بہانے کے مواقع تلاش کرتے ہیں، لیکن انہیں ترک کر دینے کے طریقوں پر غور نہیں کرتے، ہم سب سے زیادہ ظالم خود اپنے لیے ہوتے ہیں- 131 3
Reposted by Samrawshijazi.bsky.social @wshijazi.bsky.social · 20/11/2024اپنے الفاظ سے محتاط رہیں، ایک بار کہنے کے بعد انہیں صرف معاف کیا جاسکتا ہے فراموش کبھی نہیں کیا جاسکتا- 021 2
Samra @samraali.bsky.social · 18/11/2024Acha to hay magar sky walon ko kia pata ham Pakistanion par kia guzar Rahe hay "bsky" daikh kar 550 5