bbc.com
پاکستان بمقابلہ زمبابوے ون ڈے سیریز: ’زمبابوے کے لیے جعلی مسٹر بین کا بدلہ لینے کو بہترین موقع‘: سمیع چوہردی کی تحریر - BBC News اردو
پچھلی ایک دہائی سے تو یہ معمول ہو گیا ہے کہ پہلے ہر آئی سی سی ایونٹ پر باقاعدگی سے نظر آنے والی زمبابوین ٹیم اب خال خال ہی کسی ورلڈ ایونٹ کے لیے کوالیفائی کر پاتی ہے۔ پچھلے چار سال میں چار آئی سی سی ...