Sign in

Sahil khan

@sahil22.bsky.social
405 followers 395 following 52 posts

True worker of PTI imran khan

PostsRepliesMedia
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 20/11/2024
خون کے آخری قطرے تک خان کا ساتھ نبائنگے #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
000
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 20/11/2024
صبح بخیر ۔۔۔۔ عمران خان کے چاہنے والوں کو السلام عليكم ورحمة اللہ وبراکتہ
000
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 19/11/2024
Hello guys aj X per busy tha...kiya chal rha hai idhr
000
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 19/11/2024
Guy's Aj 500 pury karni hai....follow me and get follow back
000
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 19/11/2024
خان کے سپاہی ایک دوسرے کو فالو کریں
020
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 19/11/2024
آج شام تک 500 فالور پورے کرنے ہے۔۔جسے فالوبیک چاہئے فالو کریں
000
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 19/11/2024
یہ سارے پٹواری مجھے کیوں فالو کرتے ہے؟؟
331
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 19/11/2024
صبح بخیر آج بلیو سکائی پر دوسرا دن ۔۔امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے
130
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
Can you marry someone you met online??
110
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
Good night Sleep well جس نے فالو کیا سب کو صبح فالوبیک ملے گا۔۔۔شب بخیر
030
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
مشرف دور میں نواز شریف گرفتار تھے تو بیگم کلثوم نواز وقتی طور پر سیاست میں آ گئی تھیں نوازشریف کی رہائی کے بعد بیگم کلثوم نواز نے سیاست چھوڑ دی تھی اسی طرح عمران خان کی گرفتاری کے باعث بشریٰ بی بی سیاست میں آ گئی ہیں ہو سکتا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے بعد وہ سیاست کو چھوڑ دینگی۔
020
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
آپکی پی ٹی آئی کے لیے کوئی خدمات ہے؟
000
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
What is your profession??
000
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر پٹواریوں کی خیر نہیں آج انصافین نے مکمل کنٹرول حاصل کرلیا
032
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
Im am from Peshawar and you?
010
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
Bluesky A Chinese Twitter 🤣 کمال کرتے ہے چائنیز ہر چیز کی کاپی۔۔
000
Reposted by Sahil khan
Malik Ahmad Khan Bhachar @mahmedbhachar.bsky.social · 18/11/2024
ہم 24 نومبر کو پرامن طور پر اسلام آباد جا رہے ہیں اگر پولیس نے ظلم کیا اور ٹکراؤ کی کوشش کی تو پھر میں واضح کہتا ہوں تمام حالات کی ذمہ دار پنجاب پولیس ہی ہوگی ہم پرامن لوگ ہیں۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر
0116
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
Hi im new here welcome me..and lets connect to each other
010
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
کون کون 24 تاریخ کو اسلام آباد ائےگا۔۔اور کہاں سے آئےگا شہر کا نام منشن کریں
000
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
مجھے مریم نواز کی بھی فالوبیک ملا ہے۔۔۔اب پتہ نہیں فیک ہے یا رئیل
000
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
کوئی خان کا ٹائیگر آن لائن ہے۔جس کو فالوبیک ملے۔۔
010
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
سب فالو کرنے والے کو فالو بیک ملے گا۔۔۔آزما کے دیکھ لیں
110
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
200 پورے کرنے ہے۔۔۔جس کو فالوبیک چاہئے فالو کریں
010
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
آپریشن ضرب انفالو کامیاب۔۔جو دوست فالوبیک نہیں دیتا سب کو انفالو کیا۔۔۔فالوبیک اسی کو ملے گا جو فالو کریگا
110
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
فیکٹری اکاؤنٹ کی بھر مار 🤣
110
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کا عوام کے لئے پیغام 🚨 24 نومبر کو اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے باہر نکلیں، ہم پر جو ظلم ہو رہا ہے، اس کے خلاف کھڑے ہونا ہے۔ باہر نکل کر واضح کریں کہ یہ نظام ہمیں قبول نہیں۔
020
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کا اوورسیز پاکستانیوں کے لئے پیغام 🚨 اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ احساس ہونا چاہیے۔ جہاں بھی اوورسیز پاکستانی ہیں، اپنے ملک کے لیے آواز اٹھائیں ۔۔۔
010
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو 🚨 قاضی فائز عیسیٰ کیا ’کارنامے‘ انجام دے کر گیا ہے، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا ہے،8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، لیکن انہوں نے آپ کو باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں۔ عمران خان
032
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان صرف اسٹیبلشمینٹ سے مذاکرت چاہتے ہیں ہماری طرف سے مذاکرات کی آفر موجود ہے۔۔۔خواجہ آصف۔۔۔ تم کون۔۔۔؟؟؟ باپ کو بھیجو
000
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
حکومت گھبراہٹ کا شکار اسلام أباد میں ٢ ماہ کیلۓ دفع ١٤٤ نافز
010
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے، علیمہ خان
000
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
200 پورے کرنے ہے ۔جلدی جلدی فالو کریں۔اور فالو بیک لیں۔
010
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
‏مردِ مجاہد عمران خان کا پیغام ❣️🔥 انصافینز 24 نومبر کو پُرامن احتجاج میں ضرور شرکت فرمائیں ، اسلام آباد نہیں تو اپنے اپنے شہر میں جہاں احتجاج ہو رہا ہو وہاں ضرور شرکت فرمائیں ۔ تو آپ سب تیار ہیں ۔؟
031
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
السلام عليكم خان کے ٹائیگرز
010
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
مریم نواز کا مجھ سے محبت کا اظہار تو کیا کروں۔۔۔انصافین فالوبیک دوں؟
060
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کریں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
031
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
یہاں ڈی ایم والا آپشن کہاں ہے ؟
020
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
ایک دوسرے کو فالو کریں۔۔مجھے فالو کرنے والے کو فالو بیک ملےگا
010
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
ابھی 1 گھنٹہ بھی نہیں گزرا 100 فالورز مکمل ہو گئے. Thnk ew #BlueSky user's ✨
131
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
تو کون کون آن لائن ہے۔۔پٹواریوں کی منجھی ٹھوکنے کے لیے
150
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
ہم 24 نومبر کو پرامن طور پر اسلام آباد جائیں گے۔ اگر پنجاب پولیس نے تشدد یا ٹکراؤ کی کوشش کی تو حالات کہ زمہ دار پنجاب پولیس ہو گی۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر کا واضح پیغام
040
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
جب تک پٹواریوں کو خبر ملے ۔کہ نیا سوشل میڈیا ایپ آیا ہے۔تب تک مکمل کنٹرول ہمارا ہونا چاہئے
373
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
خان کا دفاع ہم سوشل میڈیا کے ہر فلیٹ فارم پر کریں گے۔۔
093
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
جس طرح ہم نے ٹویٹر اور فیسبک پر پٹواریوں کی منجھی ٹوکی ہے۔اسطرح بلیو سکائی پر بھی ٹکائی کرینگے انشاء اللہ
074
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
مجھے وہ لوگ فالو کریں۔جو سوشل میڈیا پر صرف خان کے لیے موجود ہے
160
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
آج انشاء اللہ 100 پورے ہوجائنگے۔۔۔سب کو فالو بیک ملےگا
081
Sahil khan @sahil22.bsky.social · 18/11/2024
یہ پوسٹ کرنا چھوڑ دیں ۔۔۔! I'am new here ہم کو جیسے سیٹ ھوے ادھر سال ہو گیا ہے😉 اسی وی آج ای تشریف لائے آں سب پٹواری دوست بار بار بول رہے تھے سوچا چائنا کے ٹویٹر کو بھی دیکھ لیتا ہوں.
072