Saeed Ahmad @saeedahmad786.bsky.social · 18/11/2024آئیں۔۔۔!!! 💙🔵 ایک دوسرے کو Bluesky پر سپورٹ کرتے ہیں۔ 🔵 💙 اس پوسٹ کو لائک کریں، اور ہر لائک کرنے والا ایک دوسرے کو فالو کریں۔ دیکھتے ہیں کہ ایک گھنٹے میں کتنے فالورز ملتے ہیں؟:👇👇👇 0122
Reposted by Saeed AhmadSami Swati @samiswati.bsky.social · 18/11/2024آئیے ٹوئٹر ایکس کے طرز پر معرض وجود میں آنے والے نئے پلیٹ فارم بلیو اسکائی پر سرگرمیوں کا آغاز کریں۔ یہاں آپ کو سابقہ ٹوئٹر کی پالیسی کا تسلسل اور غیرضرور پابندیوں سےچھٹکارا ملے گا۔ پلےاسٹور سے bluesky کو ڈاؤنلوڈ کرکے بآسانی اپنا اکاؤنٹ بنائیں اورجماعتی احباب کو فالو کریں ۔ @samiswati.bsky.social 63912
Saeed Ahmad @saeedahmad786.bsky.social · 18/11/2024آپکا پہلا موبائل کونسا تھا؟؟؟ اور کس سال پہلا موبائل لیا تھا؟؟؟ 000
Saeed Ahmad @saeedahmad786.bsky.social · 18/11/2024بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ❤️❤️ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹🌹 (ابو لبابہ سعید احمد، چارسدہ) 030