Reposted by Saad UsmanJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 18/11/2024امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔ 08619
Saad Usman @saadi435.bsky.social · 18/11/2024تمام نئے فالورز کا شکریہ ، آپکی سپورٹ کا بہت شکریہ السلام علیکم 010
Reposted by Saad UsmanHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 5220430
Reposted by Saad UsmanHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024ممبر بنو طاقت بنو پاکستان کا ساتھ دو 219241
Reposted by Saad UsmanHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے 126174
Reposted by Saad UsmanHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی 1228789
Saad Usman @saadi435.bsky.social · 17/11/2024VPN سے پہلے نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر بننے والا وزیراعظم اور ارکان اسمبلی شرعی ہیں یا غیر شرعی؟ 000
Saad Usman @saadi435.bsky.social · 17/11/2024اصلی مطالعہ پاکستان بتاتا ہیکہ کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں بدترین دھاندلی پیپلز پارٹی اور ان کے سرپرستوں نے پہلی مرتبہ نہیں کی، انوکھا لاڈلہ اس سے پہلے بھی کھیلن کو چاند مانگتا رہا ہے۔ #Karachi 011
Reposted by Saad UsmanJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 17/11/2024وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟ 613550
Reposted by Saad UsmanJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 17/11/2024نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ حافظ نعیم الرحمٰن 613342