Sign in

گولی کیوں چلائی ؟

@rkhusain.bsky.social
104 followers 35 following 313 posts

یارب العالمین عمران خان کو آپنے نیک مقاصد میں جلد از جلد کامیابی عطاء فرمائے اور اللہ پاک عمران خان کو آپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین 💞

PostsRepliesMedia
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 30/11/2025
‏شوکت خانم ہسپتال اپیل شکر الحمد اللہ اچھی خبر یہ ہے کہ شوکت خانم ہسپتال کا ڈونیشن اکاؤنٹ بحال ہے اس لئے جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے اس پیغام کو ہر جگہ پھیلا دیں
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 26/05/2025
تصدیق کر کے ہی سیڈ کی ہے اور یہ بات سچ ہے۔
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 15/05/2025
چھوٹی جنگ کا ڈیزائن 10 روپے وڈی جنگ کا ڈیزائن 20 روپے منجانب عالمی کبوتر باز 😎 عرف کھاؤ جی کھوٹا بھگوڑا لندن والا بیمار
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 06/05/2025
‏مزاحمت زندہ آباد اب یہ مزاحمت رکنی نہیں چاہیے جو بھی مزاحمت کی مخالفت کرتا ہے وہ عمران خان کے راستے کا مسافر نہیں ہو سکتا
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 06/05/2025
جس ملک میں عدل و انصاف نہ ہو وہاں فوج ڈرپوک ہوتی ہے۔ ‏بھارت اور اس کے آلہ کاروں کے ناپاک عزائم کو انشاءاللہ پاکستان کی بہادر افواج، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور غیور قوم شکست دے گی، آئی ایس پی آر۔۔۔!!! جس ملک میں عدل و انصاف نہ ہو وہاں فوج ڈرپوک ہوتی ہے۔
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 06/05/2025
یہ حرام خور نسل کسی حرامیوں کی نسل ہے تب ہی اس کے جینسی خلیات اس کے دماغ میں آپس میں لڑ پڑے ہیں۔ تب ہی یہ ایسے بیانات دے رہا ہے۔
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 06/05/2025
‏آرمی چیف کی تقریر کے بعد جنرل سید عاصم منیر کے نام پر ہر پاکستانی سانس لے رہا ہے۔ ملک احمد خان بوٹ چاٹ کی حدیں کراس کر لی اس منحوس مارے نے۔
011
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 06/05/2025
پہلے وقت میں جب بھی انڈیا سے جنگ کی بات یا حالات ہوتے تو جوش و جزبہ بہت بڑھ جاتا تھا۔ اور اب تو پہلے جیسے جوش اور جذبہ ہوتا ہی نہیں کیوں کہ اس فوج نے اپنی عزت خود اپنے سے گنوا دی ہے اب تو دل کرتا ہے کہ جنگ ہو مر جائیں بہتر اس طرح روز روز مرنے سے۔ مجھے اور نسل کو فوج سے نفرت ہے۔بس۔۔
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 18/04/2025
*‏آپ سب نے ‎#پاکستان_کی_کہانی اپنی اگلی نسل کو سنانی ہے!*
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 17/04/2025
چیپ سائڈ اونچا بولنے اور جوشیلی تقریر کرنے سے جھوٹ سچ نہیں بن جاتا اور نہ ہی حقیقت بدلتی ہے۔ حقیقت کل بھی یہ ہی تھی اور آج بھی یہ ہی ہے اور آنے کل بھی یہ ہی رہے گی کہ فیصلہ سازوں نے عوام کو مینڈیٹ چوری کر کے اقتدار ملک کے نامور کرپٹ ترین خاندانوں کے نام کر دیا۔۔۔۔ Forward As Received
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 27/03/2025
گولی کیوں چلائی۔۔۔۔؟
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 25/03/2025
میں تو کہتا ہوں تو ناسور ہے اس ملک پاکستان کا تو مر جا بہتر ہے۔
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 24/03/2025
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 14/03/2025
*‏آج 108 دنوں بعد بھی سوال وہی ہے:* ‎#گولی_کیوں_چلائی؟ *نہتے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟* *جواب تو دینا پڑے گا!* ‎#IslamabadMassacre
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 14/03/2025
‏کدھر ہے انٹیلی جنس ایجنسی؟ ملک کی عوام کو غلام بنا رکھا ہے۔
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 14/03/2025
ان شاءاللہ اسٹیبلشمنٹ کے سربراہ جنرل فرعون اور اس کے سارے سہولت کاروں اور ٹاؤٹس کا انجام ایسے ہی ہو گا۔ انشاء اللہ
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 10/03/2025
*‏ ہم ان سے یہ سوال پوچھتے رہیں گے کہ اپ نے 26 نومبر کو نہتے پاکستانیوں پر گولی کیوں چلائی؟ آپ نے پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر عمران خان کو جیل میں ناحق کیوں رکھا۔۔۔۔؟
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 07/03/2025
آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں یہ ارسطو حرام خور نسل یزیدی فوج کے پیروکار ہیں ان کو نہ کوئی لاجیک آتی ہی اور نہ ہی کوئی عقل کی بات یہ بس حرام خور جانور ہیں جہاں ملے کھاؤ اور چلے جاؤ
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 07/03/2025
ارسطو ایسے خوش ہو رہا ہے جیسے بھوکے کتے کو ہڈی نظر آ گئی ہو
200
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 07/03/2025
*“ The Protesters did not march toward any Corps Commander’s house or Jinnah House. They did not attack any buildings. They came for a peaceful protest. Then why were they shot straight fire? Why was there a massacre?”* #گولی_کیوں_چلائی
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 07/03/2025
آخر کب تک یہ ظلم کرتے رہو گے ایک دن تو ختم ہو ہی جانا ہے *‏عون بپی پر ایف آئی آر ہرن کا شکار کرنے کی ہے لیکن اس پر حملہ ایسے ہوا ہے جیسے وہ تحریک طالبان کا دہشتگرد ہو،* *بیرسٹر ابوزر سلمان نیازی*
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 05/03/2025
مریم صفدر کی اس جھوٹ پر پیکا ایکٹ پر سزا ہونی چاہئے۔۔۔
000
Reposted by گولی کیوں چلائی ؟
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 02/03/2025
روزے کے حالت میں آج اسلام آباد کچھ اس طرح لگ رھا تھا۔ 😜😜
185
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 02/03/2025
*‏آج 96 دنوں بعد بھی سوال وہی ہے:* ‎#گولی_کیوں_چلائی؟ *نہتے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟* *جواب تو دینا پڑے گا!* ‎#IslamabadMassacre
000
Reposted by گولی کیوں چلائی ؟
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 22/02/2025
اسے ضد تھی جھکاؤ سر تبھی دستار بخشوں گا میں اپنا سر بچا لایا محل اور تاج اس پر ہیں
1112
Reposted by گولی کیوں چلائی ؟
Khan @khalid7002.bsky.social · 22/02/2025
her jaga yeh dala khanadani supplier 🐖
173
Reposted by گولی کیوں چلائی ؟
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 22/02/2025
❤️❤️
1125
Reposted by گولی کیوں چلائی ؟
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/02/2025
شیر کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ سکتے۔ اپنے حال پے ترس کھاؤ اور اس دن سے ڈروں جس دن سب کا احتساب ھوگا۔
253
Reposted by گولی کیوں چلائی ؟
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 25/02/2025
کرکٹ کھیلی تو ویسٹ انڈیز کو ویسٹ انڈیز میں بھارت کو بھارت میں شکست دی، ٹرافی لایا، فلاحی کام شروع کیے تو شوکت خانم، نمل یونیورسٹی کھڑی کی۔ سیاست میں اینٹری دی بغیر انتخابی نشان جیل میں ہوتے بڑوں بڑوں کا کیا کچھ بندا کرا دیا. مکمل آل راؤنڈر
095
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 28/02/2025
میں تو اس پر لعنت ہی بھیج سکتا ہوں۔ یہ منہ اور سوکھا ہوا دھنیا
110
Reposted by گولی کیوں چلائی ؟
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/02/2025
اتنی بارش سے تو خواجہ سراؤں کا میک اپ نہیں اترتا جتنی جلدی لاہور کی سڑکوں پر 17 کروڑ کا کیا گیا پینٹ اتر گیا 😃😆😃 Copied.
042
Reposted by گولی کیوں چلائی ؟
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/02/2025
ہم 77 سالوں میں اب تک 25 مرتبہ IMF کے پاس جا چکے ہیں اور بھڑکیں یہ مارتے ہیں کہ ہزار سال تک لڑیں گے۔ 😅😅😅😅😅
122
Reposted by گولی کیوں چلائی ؟
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 26/02/2025
میرا ہیرو، میرا مرشد، میرا لیڈر۔۔۔
073
Reposted by گولی کیوں چلائی ؟
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 28/02/2025
پاکستان 10 بد ترین جمہوری کارکردگی دیکھانے والے ممالک میں شامل۔۔ مبارکباد کس کو دینی ہے؟؟
021
Reposted by گولی کیوں چلائی ؟
Shayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 27/02/2025
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت، اللہ کے رسول کی لعنت اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت !!
12718
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 27/02/2025
*‏آج 92 دنوں بعد بھی سوال وہی ہے:* ‎#گولی_کیوں_چلائی؟ *نہتے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟* *جواب تو دینا پڑے گا!* ‎#IslamabadMassacre
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 21/02/2025
*‏آج 87 دنوں بعد بھی سوال وہی ہے:* ‎#گولی_کیوں_چلائی؟ *نہتے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟* *جواب تو دینا پڑے گا!* ‎#IslamabadMassacre
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 21/02/2025
صنم جاوید آپ کا سلام اور بہت سی دعائیں۔ کمال کی حقیقی شاعری کی آپ نے۔۔۔ مہنگا پلاسٹک سستا پینٹ وہ مجھے خط لکھے گا کر رہی ہوں ویٹ مہنگا پلاسٹک سستا پینٹ بھروں گی بس اپنا پیٹ مہنگا پلاسٹک سستا پینٹ میں تیری جنرل رانی تو میرا سیٹھ مہنگا پلاسٹک سستا پینٹ ہاری ہوں الیکشن ان فروری ایٹ
010
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 21/02/2025
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 18/02/2025
*‏آج 84 دنوں بعد بھی سوال وہی ہے:* ‎#گولی_کیوں_چلائی؟ *نہتے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟* *جواب تو دینا پڑے گا!* ‎Islamabad Massacre
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 18/02/2025
خان کو بار بار قید تنہائی میں ڈال کر ذہنی اذیت دی جاتی ہے تا کہ ان پر دباؤ بڑھایا جا سکے۔ خان کو توڑنے کی تمام کوششیں جب پہلے ناکام ہوئی ہیں تو اب بھی ناکام ہی ہوں گی مگر قانون کو جوتے کی نوک پر رکھ کر انسانی حقوق پامال کرنے والوں اور قوم کے ہیرو کو تکلیف دینے والوں کو یہ قوم کبھی معاف نہیں کرے گی
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 18/02/2025
*‏جنرل عاصم منیر کے جھوٹ کو جس طرح سے عوام نے بینقاب کیا ہے، اب وہ اسکا بدلہ عمران خان اور بشری بی بی سے لے رہا ہے۔۔۔۔ شہید ارشد شریف نے ٹھیک کہا تھا* *“بادشاہ بالکل برہنہ ہے”*
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 18/02/2025
*‏زرداری اور عمران بھائی بھائی ہیں اور زرداری کو لاڑکانہ لاہور کی سڑکوں پر گھسیٹوں گا والے آج ایک دوسرے سے بغل گیر اور الزامات عمران خان پر لگاتے ہیں ۔*
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 16/02/2025
*‏یہ لڑکی سیدہ عروبہ کومل یاد ہے ؟* *اس کو اغوا کیا گیا اس کو عدالتوں میں گھسیٹا گیا یاد ہے اس کے والدین عدالت میں روتے تھے تو یہ بہادر آپنے باپ کہتی تھی کہ "بابا رونا نہیں"* *کیا یہ خاتون نہیں ؟ who are you*
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 16/02/2025
*یہ تو صرف وہ ظلم ہیں جو ہماری ورکرز بہنوں ماوں کے ساتھ ہوے۔* *جو ہمارے ورکرز کے ساتھ ظلم ہوے رہنماوں کے ساتھ ظلم ہوے وہ الگ ہیں۔معصوم بچے اپنے پیاروں کا انتظار کرتے کرتے اللہ کو پیارے ہو گے۔* *میاں عبادفاروق کا بیٹا عمار تو یاد ہو گا سب کو۔*
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 16/02/2025
*🚨‏نہ بھولیں گے نہ بھولنے دینگے قوم کا بچہ بچہ تم سے یہ سوال کرے گا اپنے ہی ملک کے اپنے حق کے لیے پرامن احتجاج کرتے معصوم شہریوں پر گولی کیوں چلائی؟*
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 16/02/2025
*‏ہماری عورتوں کےسروں سے چادریں کھینچنےکا جواب کون دے گا؟* *جیلوں میں گھسیٹنےکاجواب کون دے گا؟* ‎who Are You
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 16/02/2025
*‏ہماری عورتوں کےسروں سے چادریں کھینچنےکا جواب کون دے گا؟* *جیلوں میں گھسیٹنےکاجواب کون دے گا؟* ‎who Are You
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 16/02/2025
*‏نہتی ڈاکٹر یاسمین راشد اس گاڑی میں موجود تھیں،جو عمل یہاں کیا گیا کیا اسکی اجازت اسلام میں دی گئی تھی؟*
000
گولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 16/02/2025
*‏کیا اسکی اجازت تھی اسلام میں؟*
000