کچھ نہیں بدلا دیوانے تھے
دیوانے ہی رہے
ہم نئے شہروں میں رہ کر بھی پرانے رہے
اور دل کی بستی میں ہزاروں انقلاب آئے مگر
درد سہانے تھے سہانے ہی رہے
یہ ہجر کے صدمے کبھی کم نہیں ہوں گے
تم لوٹ کر آؤ گے لیکن ہم نہیں ہوں گے
*مرکزی نائب امیر پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب*
#tlp
@gmc9263.bsky.social