Sign in

Rizvi

@rizvihere.bsky.social
321 followers 351 following 33 posts

ECCE Trainer, Content Writer , Educationist, Journalist , Social Activist

PostsRepliesMedia
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 18/12/2024
‏عجب سیاسی دورنگیایوں کا دور ہےجس میں عوام کو خوشحالی صرف اخبارات و ٹیلی وژن پر چلنے والے اشتہارات ، سٹاک ایکسچینج کی چھلانگوں اور حکومتی سپوکس پرسنز کے بیانوں میں سنائی دیتی ہے لیکن عملاً دکھائی نہیں دیتی 🧐🙄
010
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 09/12/2024
جب استاد کو طلباء کا مجرم نہیں بنایا جاتا تھا تب ذائقہ صرف اشیاء کا نہیں بلکہ زبان و بیان کا بھی اپنے کمال پر تھا لطف "اندوزی کا اعلی مرکز" یعنی سڑک کنارے کی زبان و ادب بھی شستہ و رفتہ اور شگفتہ تھی ، اب ہدف "حدف" ہوگیا، اعلی "اعلا بلکہ کسی جگہ تو آلا بھی لکھا جا رہا " اور زلزلہ اب زلزلے بن چکا
010
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 28/11/2024
اللّٰہ ﷻ ہَمارِے مُلکّ پَاکِستَان 🇵🇰 کُو سِلَامِتی ؤعَافِیت عِطّاء فِرمّائیِں ﺁﻣــــــــــــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِـــــــــﻴْﻦ🤲
010
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 28/11/2024
شہداء کے اصل مجرم پنجاب کے لیڈران اور ٹکٹ ہولڈرز ہیں
000
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 28/11/2024
پنجاب قیادت ، عہدیداروں اور ضلعی باڈیوں کو پارٹی کے کارکن جوابدہ بنائیں
000
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 26/11/2024
وئی کلاسرا تیری لچ تلنی تے بغیرتی وی دنیا توں وکھ اے ، او کدیں کدیں کوئی انساناں والی وی کر لیا کر
000
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 25/11/2024
‏وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا: ✌️ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
000
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 25/11/2024
ایک گونگلو کہتا تھا دو چار بندے نئیں نکلدے خان پچھے 😜 سوال یہ ہے کہ یہ "کتنے آدمی ہیں" ٹکلے 😜💪
000
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 25/11/2024
بریکنگ 🚨🔥 آئیں بیٹھ کر بات کرتے ہیں۔ پہلے خان کو رہا کریں وہ خود بات کر لیں گے۔۔۔ زوجہ عمران خان
000
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 25/11/2024
خان کی رہائی پہلا مطالبہ باقی مطالبات پر خان سے بیٹھ کر مزکرات کریں
000
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 25/11/2024
اب اوپر بیٹھے فرعون بہت جلد چیختے چلاتے نظر آئیں گے سپیڈو سپیڈ کیونکہ وہ خود ہار مان چکے ہیں اگر مذکرات ہی کرنا تھے تو دس دن انقلاب کو روک لینا تھا اب مزاکرات کا وقت گزر گیا ہے اب منزل چند قدم آگے ہے بس
000
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 25/11/2024
قیادت کو اب یہ دیکھنا ضروری ہے کہ ہمارے ورکر اتنی مشکالات کا مقابلہ کر کے اب اپنی منزل کے بلکل قریب آ ہی گئے ہیں تو تھوڑی اور استقامت قیادت دل جمی سے دیکھائے تو اگلے 72 گھنٹوں کے اندر اندر ہر چیز آپکے کنٹرول میں آ جاے گی کیوں کہ
100
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 25/11/2024
لوگوں کو دھوکہ دینا اس سے کہیں زیادہ آسان ہے جتنا کہ انہیں یہ سمجھانا کہ انہیں دھوکہ دیا جا چکا ہے۔" – مارک ٹوین
000
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 25/11/2024
حالات بتا رہے ہیں کہ بہت جلد ایاکَ نعبُدُ وایاکَ نستعین کی صدا گونجنے والی ہے
000
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 25/11/2024
اگر یہ خان سے ہارتے تو ان کی کوئی عزت ہوتی یہ جوتے سے ہارے ہیں بینگن ٹینڈے سے ہارے ہیں
010
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 25/11/2024
عوامی طاقت ہر چیز سے بڑی ہے اور خان کے پاس عوامی طاقت ہے -ڈٹے رہنے کا وقت ہے ۔۔۔
010
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 25/11/2024
رنگین دنیا ، سفید خون ، کالے دل
000
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 24/11/2024
جیل میں ناحق قید ایک شرپسند کی آواز پر متقدرہ کی محبوب پنجاب اور وفاقی حکومت نے خود کو قید کرلیا۔
010
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 24/11/2024
فالو بیک لے کر ان فالو کرنے والے بھی مجھے گیرا جی پٹواری ہی لگتے ہیں۔ در فٹے منہ تاڈا 😡
010
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 24/11/2024
کراچی میں وکلاء پہ حملے کے بعد مشرف نے مکا لہرا کے کہا تھا اینٹ سے اینٹ بجا دینگے پھر سب نے دیکھا اس کے ساتھ جو کچھ ہوا
010
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 24/11/2024
کرک کا قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں
020
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 24/11/2024
فول پروف سیکیورٹی کے لئے اسلام آباد کو سخت سیکیورٹی حصار میں کسی دوسری جگہ منتقل کرنے پر غور شروع سیکیورٹی ذرائع۔🙂
050
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 23/11/2024
یہ جو فالو کر کے فالوبیک لے کے ان فالو کر رہے ہیں " تھواڈے جمن تے لعنت چولو"
010
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 23/11/2024
پاکستانی فرعونوں جان لو حقوق اللّٰہ معاف ہو سکتے ہیں لیکن حقوق البعاد کسی طور پر معاف نہیں اور اس قوم کے حقوق پر 78 سالوں سے قابض ظالموں تم عوام روندتے ہوے پاکستان میں پاور کو انجواۓ کرتے ، حرام اکھٹا کرتے اور پھر عیاشی کے لیے بیرون ملک چلے جاتے ہو ۔ یہ جہنم کا ایندھن چار دن کی موج کے سوا کچھ بھی نہیں
010
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 23/11/2024
آپ کا بھی مشکور ہوں
010
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 23/11/2024
نوجوانوں کو یہ نکتہ ہر حال میں یاد رکھنا ہے کہ ابتدائی مرحلہ ہمیشہ دشوار ہی ہوتا ہے۔ اگر کسی کو ابتدائی مرحلے میں بے مثال نوعیت کی کامیابی نصیب ہو جائے تو اسے کامیابی ماتھے کا جھومر بن کے چمکتی ہے
000
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 23/11/2024
برداشت کرنے کا مطلب ہے صورتحال کی پیدا کردہ ہر سختی اور مشکل کو جھیلتے ہوئے اپنی جگہ کھڑے رہنا
000
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 23/11/2024
جامع اور ہمہ گیر کامیابی صرف اُن کے حصے میں آتی ہے جو ثابت کرتے ہیں
000
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 23/11/2024
فکر و عمل کی پختگی‘ گہرائی اور گیرائی ہی طے کرتی ہے کہ انسان کہاں تک جائے گا‘ کیا کر پائے گا‘ کیا کر دکھائے گا۔
010
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 23/11/2024
ثابت قدم رہنا ڈٹے رہنا۔ کامیابی اُنہی کا مقدر بنتی ہے جو ڈٹے رہتے ہیں‘ میدان نہیں چھوڑتے۔ سارا کھیل ڈٹے رہنے کا ہے
010
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 23/11/2024
ڈٹے رہیں تمام کارکنان کی محنت ان شاءاللہ رنگ لائے گی 💪💪
000
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 23/11/2024
اگر آج پی-ٹی-آئی کی موجودہ قیادت احتجاج ملتوی کرتی ہے تو دھرنا ڈی چوک میں نہیں قیادت کے گھروں میں ہونا چاہیے
010
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 23/11/2024
ہمارا مسئلہ یہ نہیں کہ ظالم طاقت ور ہے ہمارا اجتماعی قومی و ملی مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپنی ذات و مفادات کے تحفظ کے لئے بزدل ہیں متحد نہیں۔ #عمران_خان_کا_پاکستان
010