Rizvi @rizvihere.bsky.social · 18/12/2024عجب سیاسی دورنگیایوں کا دور ہےجس میں عوام کو خوشحالی صرف اخبارات و ٹیلی وژن پر چلنے والے اشتہارات ، سٹاک ایکسچینج کی چھلانگوں اور حکومتی سپوکس پرسنز کے بیانوں میں سنائی دیتی ہے لیکن عملاً دکھائی نہیں دیتی 🧐🙄 010
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 09/12/2024جب استاد کو طلباء کا مجرم نہیں بنایا جاتا تھا تب ذائقہ صرف اشیاء کا نہیں بلکہ زبان و بیان کا بھی اپنے کمال پر تھا لطف "اندوزی کا اعلی مرکز" یعنی سڑک کنارے کی زبان و ادب بھی شستہ و رفتہ اور شگفتہ تھی ، اب ہدف "حدف" ہوگیا، اعلی "اعلا بلکہ کسی جگہ تو آلا بھی لکھا جا رہا " اور زلزلہ اب زلزلے بن چکا 010
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 28/11/2024اللّٰہ ﷻ ہَمارِے مُلکّ پَاکِستَان 🇵🇰 کُو سِلَامِتی ؤعَافِیت عِطّاء فِرمّائیِں ﺁﻣــــــــــــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِـــــــــﻴْﻦ🤲 010
Rizvi @rizvihere.bsky.social · 25/11/2024لوگوں کو دھوکہ دینا اس سے کہیں زیادہ آسان ہے جتنا کہ انہیں یہ سمجھانا کہ انہیں دھوکہ دیا جا چکا ہے۔" – مارک ٹوین 000