Hudda @rhudda.bsky.social · 18/11/2024 "Wear gratitude like a cloak and it will feed every corner of your life.”🌷🌷 #Rumi #blusky 010
Hudda @rhudda.bsky.social · 18/11/2024 حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے سلام کےلیےحاضر غلام ہو جائے میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو بلا سےپھر مری دنیا میں شام ہو جائے حضور آپ جو چاہیں تو کچھ نہیں مشکل سمٹ کےفاصلہ یہ چند گام ہو جائے 🌹من عاشق پیامبر صلی اللہ علیہ وسلم هستم🌹 030