Sign in

Hudda

@rhudda.bsky.social
33 followers 24 following 18 posts
PostsRepliesMedia
Hudda @rhudda.bsky.social · 03/12/2024
🌸عدل سلامتی کی سیڑھی اور کرامت کا معراج ہے عدل ہی سے آسمان قائم ہے اور زمین ثابت ہے عدل کے معنی ہیں کہ ہر شے کو اس کے موزوں مقام پر رکھنا اور حق دار کو حق پہنچانا، بخلاف اس کے ظلم قیامت کی تاریکی ہے۔🌸 #حکمت
000
Hudda @rhudda.bsky.social · 25/11/2024
نور یقیں علی سے ہمیں اقتباس ہے ایمان کی علی کی ولا پر اساس ہے یوم التناد میں بھی علی ہی کی آس ہے بے گاہ و گاہ ناد علی اپنے پاس ہے قبلہ علی امام علی مقتدا علی🌹🌹 #میرتقی
011
Hudda @rhudda.bsky.social · 23/11/2024
🌸🌿دین کا حقیقی مقصد تزکیہ نفس ہے، جس کا مفہوم قلب کی صفائی اور روح کی پاکیزگی ہےچناچہ مسلمانوں سے ان کے دین کا تقاضہ یہ ہے کہ اپنی زندگیوں کو ایمان اور عمل کی بلندی کے حصول کے لئے کوشاں رہیں 🌿🌸
010
Hudda @rhudda.bsky.social · 22/11/2024
🌿🌱میں یہ کہتا ہوں کہ کوئی اعتقاد یا کوئی مذہب سچا ہو ہی نہیں سکتا جس کا نتیجہ اخلاق کی عمدگی نہ ہو۔ پس اخلاق کو کسی مذہب کا کچھ سہارا درکار نہیں ہے بلکہ مذہب یا اعتقاد کے سچ سمجھنے کو اخلاق کا سہارا درکار ہے۔🌿🌱 انتخاب مضامین سر سید
011
Reposted by Hudda
Sarwar Naqvi - 🇵🇰🇨🇦 @sarwarnaqvi.bsky.social · 20/11/2024
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
011
Hudda @rhudda.bsky.social · 20/11/2024
🌱🌿داناؤں نے کہا ہے اگر آب حیات بھی آبرو کے عوض بکتا ہو تو عقلمند اسے نہیں خریدتا۔ کیونکہ عزت کی موت ذلت کی زندگی سے بہتر ہے۔🌿🌱 حکایات سعدی
021
Hudda @rhudda.bsky.social · 19/11/2024
زندگی ایک فن ہے لمحوں کو اپنے انداز سے گنوانے کا-- #جون
152
Hudda @rhudda.bsky.social · 19/11/2024
کس زباں سے ہو بیانِ عز و شانِ اہلبیت مدح گوئے مصطفے ہے مدح خوانِ اہلبیت ان کی پاکی کا خدائے پاک کرتا ہے بیاں آیہء تطہیر سے ظاہر ہے شانِ اہلبیت ان کے گھر بے اجازت جبریل آتے نہیں قدر والے جانتے ہیں قدر و شانِ اہلبیت 🌹🌺درود و سلام ہے محمد رسولُ اللّٰهﷺ اور ان کے اہل بیت پر🌹🌺
020
Hudda @rhudda.bsky.social · 18/11/2024
"Wear gratitude like a cloak and it will feed every corner of your life.”🌷🌷 #Rumi #blusky
010
Hudda @rhudda.bsky.social · 18/11/2024
حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے ‏سلام کےلیےحاضر غلام ہو جائے ‏میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو ‏بلا سےپھر مری دنیا میں شام ہو جائے ‏حضور آپ جو چاہیں تو کچھ نہیں مشکل ‏سمٹ کےفاصلہ یہ چند گام ہو جائے 🌹من عاشق پیامبر صلی اللہ علیہ وسلم هستم🌹
030