Sign in

Abdul Razzaque Shaikh

@razzaqueshkh.bsky.social
453 followers 229 following 163 posts

I Love PPP | My voice is PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari 💪| I am PPP Social Media Activist From Tandojam City #Ps61 Dist: Hyd.

PostsRepliesMedia
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 30/12/2024
011
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 08/12/2024
حکومت سندھ کی جانب سے پیپلز بس سروس کے 40 اسٹاپس کی تعمیر دو ماہ کے اندر مکمل کرنے کا فیصلہ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے سندھ بھر میں گاڑیوں کی جدید سائٹیفک فٹنس چیکنگ لازمی کرنے کا بھی فیصلہ @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
022
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 06/12/2024
ملک میں ایسی سوچ والے لوگ ہیں جو نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
033
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 05/12/2024
حقائق کو مسخ اور عوام کو گمراہ کرنا جماعت اسلامی کی تاریخ رہی ہے، بے بنیاد الزامات اجتماعی ترقی کے لئے حکومت سندھ کی کوششوں کی راہ میں روڑے اٹکانا ہے، سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا جماعت اسلامی کراچی کے امیر کے بیان پر ردعمل @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
012
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 05/12/2024
حکومت سندھ نے یونیورسٹیز میں کنٹریکٹ پر تقرریوں سے متعلق اپوزیشن کے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا، ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے الزامات زمینی حقائق کے منافی ہیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
031
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 05/12/2024
KARACHI : Senior Minister Sindh Sharjeel Inam Memon on Wednesday said that the Sindh government had decided to construct over two million houses for the flood-affected people and thousands houses have so far been constructed in different areas of the province. app.com.pk/domestic/over-…
032
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 05/12/2024
پی ٹی آئی لاشوں کی سیاست کر رہی ہے، علی امین نے اسمبلی میں کہا کہ ہمارے پاس ہتھیار ہیں اور ہم لڑیں گے۔ ان کا یہ بیان ریاست سے بغاوت ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
011
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 05/12/2024
پی ٹی آئی کے دوسرے درجے کی قیادت پارٹی بانی عمران خان سے مخلص نہیں ہے۔ یہ قیادت چاہتی ہے کہ عمران خان جیل میں رہیں کیونکہ ان کی دکانیں اسی سے چلنی ہیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social urdu.arynews.tv/sharjeel-memon…‎
011
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 05/12/2024
پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے عالمی سازش ہو رہی ہے، پی ٹی آئی لاشوں کی سیاست کر رہی ہے، اربوں روپے سے لابنگ کرنے والے دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social aaj.tv/news/30426443/‎
021
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 02/12/2024
The Pakistan Peoples Party is the representative party of the oppressed class, Sindh Senior Minister Sharjeel Inam Memon media talk in Hyderabad @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
021
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 02/12/2024
PPP is the party that gave the country its constitution and made it an atomic power, Shaheed Benazir Bhutto tirelessly work on women empowerment | Sharjeel Inam Memon @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
011
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 02/12/2024
بھٹو خاندان نے قربانیاں دیں باقی لوگوں نے فائدے لیے، صدر آصف علی زرداری نے صدر بننے سےپہلےانہوں نے 12سال قید کاٹی، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا میرپورخاص میں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social #PPPFoundationDay
010
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 02/12/2024
میرپورخاص : سندھ حکومت 21 لاکھ گھر بنائے گی، ہر اس آدمی کو جس کا گھرگرا ہے، اس کو گھر بناکےدیں گے، یہ دنیا کی تاریخ کاسب سےبڑا منصوبہ آپ کی اور ہماری پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نےشروع کیاہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا تقریب سےخطاب @bbhuttozardari.bsky.social #PPPFoundationDay
010
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 02/12/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس پر ملک بھر میں تقاریر، جیالوں کا جوش و خروش عروج پر، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے میرپورخاص میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کی مضبوطی پیپلز پارٹی مقصد ہے۔ @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social #PPPFoundtionDay
031
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 02/12/2024
تحریک انصاف نے کبھی پارلیمنٹ، کبھی پی ٹی وی پر حملہ کیا، قائد اعظم ہاؤس اور کور کمانڈر ہاؤس پر آگ لگائی، گلیل اور شاٹ گن لیکر کوئی مظاہرے میں جاتا ہے کیا؟ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social #PPPFoundationDay
041
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 02/12/2024
آج کے دن 30 نومبر کو شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی تھی، پیپلز پارٹی کے قیام کا مقصد جمہوریت کو مظبوط کرنا تھا، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
011
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 02/12/2024
ایک وزیر اعلیٰ ریاست کے رٹ کو چیلنج کر رہا ہے، پی ٹی آئی نے ڈی چوک تک جانے کی ضد کی، ان کے کارکن مسلح تھے، علی احمد اور بشری' بی بی نے کہا بانی پی ٹی آآئی کو لئے بغیر واپس نہیں جائیں گے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
011
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 29/11/2024
اسٹاک ایکسچینج میں 1 لاکھ پوائنٹس کی حد عبور کرنے پر سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی انتظامیہ ، سرمایه کاروں کو مبارک باد @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
031
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 28/11/2024
جو کام حکومتی مشینری اور تمام ادارے مل کر بھی نہ کر پائے وہ کام رانگ نمبر بی بی نے صرف ایک ہی دھرنے میں کر دکھایا ۔ پی ٹی آئی کو تباہ و برباد کرنے پر بی بی رانگ نمبر کو نیب کی جانب سے ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ 👇
012
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 28/11/2024
Bushra Bibi's role has been very negative, and she has outdone Imran Khan by a significant margin: Sharjeel Memon @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
054
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 28/11/2024
After the Police action the first ones to run was CM KPK and Bushira Bibi, Senior Provincial Minister Sharjeel Memon press conference in Karachi @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
012
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 28/11/2024
PTI attempted to stage another May 9-like incident yesterday in Islamabad but failed miserably, The Punjab police were held hostage, and vehicles were driven over Ranjgers by protestors | Sharjeel Memon @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
031
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 28/11/2024
Bibi Aseefa Bhutto Zardari, First Lady and Member of the National Assembly Pakistan speaks at the Dubai Women’s Forum 2024. @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @pppofficial.bsky.social
03422
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 28/11/2024
بشری' بی بی نے عوام کو مروانے کی کوشش کی، وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کی لاشوں کی سیاست کی خواھش پوری ہونے نہیں دی، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
033
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 27/11/2024
بشری' بی بی بانی پی ٹی آئی سے بھی دو ہاتھ آگےنکلیں، کہتی تھیں شوہر کو لیکر جاؤں گی لیکن سب سےپہلےبھاگیں، کوئی بھی ریاست کو چیلنج نہیں کرتا، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
011
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 27/11/2024
شرپسندوں نےقانون کی حکمرانی کو روندا ہے، قانون نافذ کرنےوالےاداروں پر ناقابل معافی حملہ کیاگیا، حکومت سندھ قانون نافذ کرنےوالے اداروں کیساتھ یکجہتی کیساتھ کھڑی ہے، سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی میڈیا سےگفتگو @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
011
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 27/11/2024
بشری' بی بی بانی پی ٹی آئی سے دو ہاتھ آگے نکلی ہیں، بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک ڈٹے رہنے کا کہہ کر سب سے پہلے بھاگ نکلیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
032
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 27/11/2024
پی ٹی آئی چاہتی تھی کہ احتجاج کی آڑ میں لاشیں گریں، اسلام آباد پر حملہ سانحہ 9 مئی سے کم نہیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
021
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 27/11/2024
پی ٹی آئی کا موجودہ احتجاج سانحہ 9 مئی سے کم نہیں تھا، وزیر داخلہ نے پی ٹی آئی کی لاشوں کی خواھش پوری ہونے نہیں دی، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
011
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 27/11/2024
پی ٹی آئی چاہتی تھی کہ لاشیں گریں،، وزیر داخلہ نے لاشوں کی خواھش پوری نہیں ہونے دی، بانی پی ٹی آئی کا موجودہ احتجاج 9 مئی سے کم نہیں تھا، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
011
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 27/11/2024
پی ٹی آئی لاشوں کی سیاست کرنا چاہتی تھی، وفاقی حکومت نے انکی خواھش پوری ہونے نہیں دی، بشری' بی بی نے عوام کو مروانے کی کوشش کی، آپریشن شروع ہوتے ہی فرار ہوگئیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام کی میڈیا سے گفتگو @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
011
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 27/11/2024
بشریٰ بی بی عمران خان سے بھی دو ہاتھ آگے نکلیں، انہوں نے عوام کو مروانے کی بھرپور کوشش کی، جب پولیس نے کارروائی کی تو سب سے پہلے سی ایم کے پی اور بشری بی بی فرار ہوئیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو @bbhuttozardari.bsky.social timesofkarachi.pk/ur/45681-pakis…‎
133
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 27/11/2024
تیری صورت شہیدوں کی تصویر ہے خوابِ جمہور کی تو ہی تعبیر ہے وہ ہی للکار ہے وہ ہی جوشِ جنوں قوم جس سے جُڑی ہے وہ زنجیر ہے.❤️ @bbhuttozardari.bsky.social
0115
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 27/11/2024
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ امن و امان کے لیے موجود پولیس اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا دہشت گردی ہے، @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social www.urdupoint.com/daily/livene...
011
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 26/11/2024
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت کی اور مطالبہ کیا ہے کہ رینجرز اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
02922
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 25/11/2024
عوام نے پی ٹی آئی کی فائنل کال کو مسترد کر دیا، ایک ٹولہ انتشار اور افراتفری کی سیاست کر رہا ہے، خیبر پختونخواہ حکومت کی ترجیح صرف وفاق پر حملہ ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
086
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 25/11/2024
ملک میں افراتفری پیدا کرنےکی کوشش ہورہی ہے، ایک انتشاری ٹولہ دہشتگردی کی سیاست میں مصروف ہے، انہیں کے پی کے، کےمسائل کیوں نظر نہیں آتے، لوگوں کو پی ٹی آئی سےکوئی سروکار نہیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوزکانفرنس @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
063
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 25/11/2024
تحریک انصاف انتشار اور لاشوں کی سیاست کرتی ہے، عوام نے انکو مسترد کردیا، سندھ میں کوئی بھی رضاکارانہ طور پر بھی نہیں نکلا، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
032
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 25/11/2024
عوام نے24نومبر کی کال مسترد کردی، برائی کی جڑ جیل میں بیٹھ کر قوم کانقصان کر رہی ہے، کے پی کے میں 90 افراد شہیدہوگئے، کےپی کی صوبائی حکومت وفاق پر یلغار کر رہی ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
031
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 25/11/2024
خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلیٰ کہاں غائب ہیں؟ آپ نے ملک میں انتشار اور افراتفری کی سیاست کرنی ہے، لوگ بیزار ہوگئےہیں انھیں مزید بیوقوف بنانا بند کردیں، عوام نے 24 نومبر کی کال رجیکٹ کردی، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
012
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 25/11/2024
ایک ٹولہ ملک میں افراتفری اور انتشار کی سیاست کا پیغام دے رہا ہے، وزیر اعلیٰ کے پی اس وقت وفاق پر یلغار میں مصروف ہے، عوام نے 24 نومبر کی کال مسترد کردی، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
011
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 25/11/2024
جیل میں بیٹھا شخص فساد کی جڑ ہے، خیبر پختونخواہ حکومت کو عوام کے بجائے اقتدار کی فکر، مذاکرات کی کبھی مخالفت نہیں کی، بانی پی ٹی آئی خود مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
033
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 25/11/2024
انکا ایک ایسا مطالبہ بتادیں جو عوام کیلئے ہو، کے پی ، کے سرکاری وسائل احتجاج کیلئے کیے جارہے ہیں، وزیر اعلیٰ کے پی اس وقت وفاق پر یلغار میں مصروف ہیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
011
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 25/11/2024
کے پی حکومت کی ترجیح صرف اسلام آباد پر چڑھائی ہے، عوام کو دہشت گردی اور آنسو گیس کے شیل نہیں مسائل کا حل چاہیے، عوام کو انتشار کی سیاست میں دھکیلنا بند کیا جائے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
022
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 25/11/2024
‏پی ٹی آئی انتشار کی سیاست کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ کے پی وفاق پر یلغار پر مصروف ہیں، فائنل کال پر کو لوگوں نے مسترد کر دیا، سندھ میں کوئی باہر نہیں نکلا، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
011
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 25/11/2024
انتشار پھیلانے والے ملک کے خیرخواہ نہیں، عوام نے پی ٹی آئی کی کال مسترد کردی، جیل میں موجود شخص چاہتا ہے عوام سکون سے نہ رہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
011
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 25/11/2024
عوام نے 24نومبر کی پی ٹی آئی کی کال مسترد کردی ہے، سندھ سے کوئی بھی رضاکارانہ طور پر اس احتجاج کیلئے نہیں نکلا، جیل میں بیٹھا شخص عوام کی زندگی اجیرن کر رہا ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
011
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 25/11/2024
خیبر پختونخواہ میں 90 افراد شہید ہوگئے مگر صوبائی حکومت وفاق پر یلغار کر رہی ہے، کے پی حکومت کی ترجیح صرف اسلام آباد پر چڑھائی ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
033
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 25/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ضلع کُرم بےامنی کی آگ میں جل رہا ہے لیکن خیبر پختونخوا حکومت لاپتا ہے ، تین روز میں 80 شہری قتل ہو چکے، لوگ اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں پی ٹی آئی کی حکومت شہریوں کی جان ومال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی۔ @bbhuttozardari.bsky.social
062
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 24/11/2024
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی تائیکوانڈو گولڈمیڈلسٹ ابوہریرہ شاہ سے ملاقات سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن تائیکوانڈو چیمپین کو شاباش دی اور انعام دینے کا اعلان کیا، @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
042