Razi Ullah @raziullahppp.bsky.social · 25/09/2025Deep Conversations with the right people are priceless .❣️🥰 000
Razi Ullah @raziullahppp.bsky.social · 12/07/2025گلگت : اگر حافظ حفیظ الرحمان حلقہ ایک گلگت سے الیکشن لڑے تو پاکستان پیپلز پارٹی شہزاد نوری کو ٹکٹ دیگی ۔ امجد حسین ایڈووکیٹ 000
Razi Ullah @raziullahppp.bsky.social · 08/12/2024"Freedom of speech is the cornerstone of every free society. Silence imposed by force is the hallmark of tyranny." 010
Razi Ullah @raziullahppp.bsky.social · 01/12/2024#گلگت سیاسی جہدوجہد کے ساتھیوں کے ساتھ پیپلزپارٹی کے 57واں یوم تاسیس کے موقع پر ۔۔ جیالے گلگت بلتستان میں عوامی حکومت بنانے کیلۓ پرعزم ✌️✌️ 110
Razi Ullah @raziullahppp.bsky.social · 30/11/2024#گلگت 57 واں یوم تاسیس کے موقع پر پیپلز پارٹی میں اہم شخصیات کے شمولیتیں داریل سے محمد نسیم خان اور ایم ایس ایف کے سابق ناٸب صدر دیامر ڈویژن طاہر قریشی استور سے سابق چیف انجینٸر وزیرتاجور نگر سے قلب علی سمیت اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت. . 011
Razi Ullah @raziullahppp.bsky.social · 30/11/2024فکر بھٹو سچ، جھوٹ، حق، ناحق، مظلوم اور ظالم کی پہچان کا پیمانہ ہے۔ #PPPFoundationDay 010
Razi Ullah @raziullahppp.bsky.social · 30/11/202430نومبر تجدید عہد وفا 🇱🇾🇱🇾 #PPPFoundationDay @pppofficial.bsky.social 010
Razi Ullah @raziullahppp.bsky.social · 29/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم میں سرخ رنگ سوشلزم اور انقلاب، سیاہ رنگ غربت، ناانصافی اور جہالت کے خلاف جہاد اور سبز رنگ امن و خوشحالی کی علامت ہے۔ #PPPFoundationDay 021