raosaad.bsky.social @raosaad.bsky.social · 03/04/2025حکومت کی جانب سے 7 روپے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان مگر ابھی رکنا نہیں بلکہ جدوجہد جاری رہے گی۔ بجلی کی قیمت اسکی لاگت کے حساب سے طے کرنا پڑے گی۔ #شکریہ_حافظ_نعیم 000 0
raosaad.bsky.social @raosaad.bsky.social · 19/03/2025امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر اہل غ زہ سے اظہار یک جہتی و امریکی سرپرستی میں صہیونی مظالم کے خلاف 21 مارچ بروز جمعۃ المبارک کو ملک گیر احتجاج ہو گا۔ 000 0
raosaad.bsky.social @raosaad.bsky.social · 19/03/2025یہ ہے اصل دہشتگردی! اس رائیلی ریاست کو کسی معاہدے کا کوئی پاس نہیں۔ تازہ حملے میں جان بوجھ کر بچوں ، عورتوں اور بزرگوں کو نشانہ بنایا گیا۔ نتن یاہو نے جنگ بندی کے معاہدے کو عملاً ختم کرکے دوبارہ جنگ چھیڑ دی ہے۔ پوری دنیا کے تمام باضمیر انسان اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کریں۔ 000 0
raosaad.bsky.social @raosaad.bsky.social · 13/02/2025🚨🚨🚨 *لبیک یا اقصٰی* 🇵🇸🇵🇸 *حافظ نعیم الرحمن 15 اور 16 فروری کو پوری دنیا کے باثر لوگوں کو مارگلہ ہوٹل اسلام آباد میں جمع کرنے جا رہا ہے۔۔* *Hafiz,Leader with Vision 😎❤️* 010 1
raosaad.bsky.social @raosaad.bsky.social · 05/02/2025 بریکنگ نیوز: اسٹیبلشمنٹ جماعت اسلامی اور حافظ نعیم کی مقبولیت سے خوفزدہ ہے، اسی لیے کراچی میں جماعت اسلامی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ لگایا، میں یقین سے کہہ رہا ہوں کہ مستقبل جماعت اسلامی کا ہے! - جاوید ہاشمی 💪💪🇸🇱🇸🇱🇸🇱 000 0
raosaad.bsky.social @raosaad.bsky.social · 05/02/2025کشمیریوں کی پکار ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے 000 0
raosaad.bsky.social @raosaad.bsky.social · 05/02/2025کشمیر جنت نظیر اور جنت کسی کافر کی ھو نھی سکتی 000 0
raosaad.bsky.social @raosaad.bsky.social · 27/01/202531 جنوری 2025 بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کریں گے۔پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن 010 1
raosaad.bsky.social @raosaad.bsky.social · 24/01/2025سٹوڈنٹ یونین پر پابندی قوم سے لیڈرشپ چھیننے کی سازش اور نوجوانوں کی تعلیمی، جمہوری، شعوری نسل کشی کے مترادف ہے۔ جمعیت کو یونین پرپابندی کے مسئلہ کوعدالت لے جانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ 000 0
raosaad.bsky.social @raosaad.bsky.social · 20/01/2025جماعت اسلامی سندھ کے رہنما سابق رکن سندھ اسمبلی عبدالوحید قریشی مرحوم کی نماز جنازہ آج پیر کو بعد نماز ظہر مسجد قباء متصل بون کیئر اسپتال ہیر آباد حیدرآباد میں ہوگی۔ وقت نماز 1,45 ظہر تدفین حیات بابا قبرستان پٹھان کالونی میں ہوگی۔ 000 0
raosaad.bsky.social @raosaad.bsky.social · 19/01/2025صحافی نے پوچھا اسرائیل کی مذمت کیوں نہیں کرتے یہ سننا تھا کہ عمران خان تلملا اٹھا جواب دیا پہلے ان مسئلوں پر تو بات کرلوں فرخ شہباز وراںٔچ 000 0
raosaad.bsky.social @raosaad.bsky.social · 16/01/2025اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے خلاف سب سے مضبوط مربوط مہم حافظ نعیم الرحمان کی ہے جب بھی بجلی سستی ہوگی اس کا کریڈٹ حافظ جی کو جائیگا 000 0
raosaad.bsky.social @raosaad.bsky.social · 15/01/2025اللہ اکبر ، نتن یاہو نے امریکی سرپرستی میں حماس کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا اعلان کرکے مشرق وسطیٰ کی تاریخ کی سب سے خونی جنگوں میں سے ایک کا آغاز کیا تھا، مگر آج اسی حماس کے سامنے جھک کر جنگ بندی کا معاہدہ کرنا پڑا ہے ۔ یہ صرف اسرائیل کی نہیں بلکہ امریکہ کی بھی شکست ہے۔ اہل غزہ سرخرو ہوگئے، 000 0