Sign in

Dr. Anabia Rana

@ranagulzar.bsky.social
616 followers 522 following 14 posts

نفرت واجب ہے ہم سے ورنہ محبت ہو جاۓ گی

PostsRepliesMedia
Dr. Anabia Rana @ranagulzar.bsky.social · 02/12/2024
الحمدللہ فالو بیک لے کر انفالو کرنے والے پچیس عدد لوگوں کو انفالو کر دیا گیا ہے جس میں میرے بڑے بھائی رانا عاطف صاحب بھی شامل ہیں۔ تحریک انصاف کے بھائی انفالو کر سکتے ہیں کیونکہ ان کو فالو بیک نہیں ملے گا۔ بہت شکریہ
1101
Reposted by Dr. Anabia Rana
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024
‏تل ابیب کو آباد رکھنے کے لئے اس کے اردگرد ہر اس مسلمان ملک کو برباد کر دیا گیا جو گریٹر اسرائیل کی راہ میں رکاوٹ بنا ان سب ممالک میں خانہ جنگی کرائی گئ اور مین کردار برطانیہ تھا اب پاکستان کی باری ہے برطانیہ سرگرم ہے عمران مہرہ ہے پاکستان کا ایٹمی پروگرام نشانہ ہے اسی لیے فوج نشانہ ہے
12510
Dr. Anabia Rana @ranagulzar.bsky.social · 02/12/2024
اپنے ہاتھ سے پالے ہوۓ گلاب جب چُبھنے لگ جائیں تو سمجھ جاؤ کہ باغ میں تم سے بہتر مالی آ گیا ہے۔
040
Dr. Anabia Rana @ranagulzar.bsky.social · 30/11/2024
ہر انسان اپنی زبان کے پیچھے چھپا ہوا ہے , اگر اپ اسے سمجھنا چاہتے ہیں تو اسے بولنے دیں اس کی زبان بتائے گی کہ اس کا خون اور خاندان کیسا ہے۔
070
Dr. Anabia Rana @ranagulzar.bsky.social · 20/11/2024
کیا فائدہ بغیر وی پی این کے یہ بھی نہیں چل رہی🥱🥱
070
Dr. Anabia Rana @ranagulzar.bsky.social · 19/11/2024
ادب سے درخواست کرنا چاہتا ہوں پاکستان کی خوشحالی عزیز ہے تو فیصلہ کرنا ہے دھرنے دینے ہیں یا ترقی و خوشحالی کے مینار کھڑے کرنے ہیں، شہباز شریف۔
030
Reposted by Dr. Anabia Rana
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 19/11/2024
37716
Reposted by Dr. Anabia Rana
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 19/11/2024
Public service message
25341127
Dr. Anabia Rana @ranagulzar.bsky.social · 18/11/2024
جس مستقبل کے لئے آپ پریشان رھتے ہیں, ھو سکتا ھے اس میں آپ ہوں ہی نا اسلئے آج اس لمحے میں جینا سیکھئے یہی زندگی ہے.
093
Dr. Anabia Rana @ranagulzar.bsky.social · 18/11/2024
‏"دولت کے بغیر صرف خُوبصورت ہونا بیکار ہے۔ رومانس امیروں کی عیاشی ہے، بے روز گار کا پیشہ نہیں۔ غریب کو پریکٹیکل اور سادہ ہونا چاھیے۔ دِلکش نظر آنے کی بجائے مستقل آمدنی ضروری ہے۔ یہ جدید دنیا کے بڑے سچ ہیں"
140
Dr. Anabia Rana @ranagulzar.bsky.social · 17/11/2024
‏کوشش کریں کہ آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ اس دنیا میں مخلص نظر آنے والے چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی۔ آئیں چاۓ پیتے ہیں
030
Dr. Anabia Rana @ranagulzar.bsky.social · 17/11/2024
030