Rana Gulzar Ahmad @ranaahmad.bsky.social · 22/01/2025اقلیتیں میرے سر کا تاج ہیں اور اتنی ہی پاکستانی ہیں جتنے ہم سب ہیں۔ اقلیتوں کا تحفظ میری ذمہ داری میرا فرض ہے۔ اقلیتوں کے خلاف کوئی سازش کرے گا تو اس کا پوری قوت سے راستہ روکوں گی۔ اقلیتوں نے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ مریم نواز 000
Reposted by Rana Gulzar AhmadWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 05/01/2025 Good news for Pakistan 071
Rana Gulzar Ahmad @ranaahmad.bsky.social · 25/12/2024We can swap Imran with Afia siddiqi I think it's a good move ہماری قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی دے دو اپنا وفادار پالتو عمران خان لے لو میک اے ڈیل ! 000
Rana Gulzar Ahmad @ranaahmad.bsky.social · 22/12/2024Having negative friends is linked to depression, lowered self esteem, insomnia and anxiety. Positive friends promote good overall health. 000
Rana Gulzar Ahmad @ranaahmad.bsky.social · 17/12/2024Release Dr. Afia Saddiqqi Release Imran Khan Let's make a deal ..... 000
Rana Gulzar Ahmad @ranaahmad.bsky.social · 12/12/2024سعودی عرب میں فیفا ورلڈ کپ کے انعقاد سے پاکستانیوں کو کتنا فائدہ ہوگا سعودی سفیر کے مطابق فیفا ورلڈ کپ کے سلسلے میں ماڈرن انفراسٹرکچر کی تعمیر میں پاکستان کی سکلڈ ورکرز کلاس و انویسٹرز کیلیے نئے مواقع پیدا ہوں گے ترسیلات زر میں اضافہ ہوگا خودساختہ خلیفہ کی سول نافرمانی کی کال اپنی موت آپ مر جائیگی 000

Rana Gulzar Ahmad @ranaahmad.bsky.social · 12/12/2024پاکستان پر سے آسیب کا سایہ ختم ہو چکا 2024 سیاسی استحکام کا سال تھا 2025 معاشی استحکام کا سال 3دسمبر 2024 سے پاکستان کا برا وقت (ساڑھ ستی) ختم ہو چکی ہے جو 12 اکتوبر 1999 کو شروع ہوئی تھی اب دیکھئے گا پاکستان اور پاکستانیوں کی ترقی کی رفتار: ہمارے منجم ستارہ شناس دوست کا دعویٰ رضی دادا 010