اختلاف قرآنی اصطلاح کے مطابق ہو سکتا ہے. مختلف افراد کی سمجھ میں( ان کی ذہنی صلاحیتوں اور علمی نسبتوں کے اعتبارسے) اختلاف ہو سکتا ہے۔ اس قسم کے اختلافات میں مضائقہ نہیں بشرطیکہ کوئی شخص اپنے مفہوم کو حرفِ آخر نہ سمجھ بیٹھے۔
اور کوئی شخص یا جماعت اپنے آپ کو حرف آخر نہ سمجھے
حرف آخر کلام اللَّـهُ ہے